HK50

HK50

ہینگ شینگ 50 بڑی کمپنیوں کا ایک انڈیکس ہے جو ہانگ کانگ اسٹاک مارکیٹ میں درج ہے۔

اس انڈیکس میں چین کی سب سے کامیاب کمپنیوں کی کارکردگی پر مشمتل ہے ، بشمول علی بابا ، بینک آف چائنا ، پیٹرو چین ، چائنا پٹرولیم اور کیمیکل کارپوریشن.

HK50 انڈیکس اپنے شئیر یعنی حصص کی قیمتوں میں تبدیلیوں کا تعاقب کرتا ہے۔ یہ انڈیکس چین کی معاشی دولت کا سب سے اہم اشارہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر کے ٹریڈروں کے لئے یہ بہت پرکشش ہے۔.

HK50 ۔ کا لائیو چارٹ ٹریڈروں اور سرمایہ کاروں کو انڈیکس کی تازہ ترین تبدیلیوں کو ٹریک کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

اس کو کیسے کیلکولیٹ کیا جاتا ہے؟

HSI انڈیکس ایک فری فلوٹ ایڈجسٹ مارکیٹ کیپیٹلائزیشن ویٹ انڈیکس ہے۔ انڈیکس ہر حصص کی قیمت کی موجودہ قیمت ، پچھلے دن کی اختتامی قیمت ، فری فلوٹ تناسب (فری فلوٹ) ، کمپنی کے سرمایہ کا حساب کتاب لگاتا ہے۔ انڈیکس میں شامل شئیر یعنی حصص، ایکسیچج ٹرن اوور میں 2/3 بہتری اور چینی اسٹاک مارکیٹ کی عام حالت کی عکاسی کرتے ہیں۔

FBS کے ساتھ HK50 انڈیکس پر کیسے ٹریڈ کریں؟

آپ HK50 پر مختلف (CFDs) ٹریڈ کے معاہدے کر سکتے ہیں۔ CFDs انڈیکس HK50 موومنٹ کی عکاسی کرتا ہے یہ آپ کو دونوں سمتوں میں ٹریڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، آپ قیمت زیادہ ہونے کیساتھ ساتھ اس کی قیمت کم ہونے سے بھی منافع حاصل کرسکتے ہیں۔

آپ لیوریج بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ صرف تھوڑی سی رقم سے ہی بڑی مالیاتی پوزیشنوں کو کنٹرول کرسکتے ہیں۔ ہمیشہ یاد رکھیں کہ لیوریج آپ کو اپنے اکاؤنٹ میں ضرب لگانے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ اس کے منفی پہلو پر بھی نظر رکھیں کیونکہ، مارکیٹ اگر آپ کی لگائی ہوئی ٹریڈز کے مخالف چلتی ہے تو آپ کو نقصان بھی اسی حساب سے اٹھانا پڑھ سکتا ہے۔

جولائی کے انتخاب میں HK50 انڈیکس کو سرمایہ کاری کے لئے بہترین انڈیکس میں شامل کیا گیا تھا۔

ہینگ شینگ انڈیکس کی قیمت کو کون سی چیز چلاتی ہے؟

زیادہ تر انڈیکس کی طرح، HK50 کمپنیوں کی آمدن رپورٹس ، کلیدی تقرریوں ، اور نئی پروڈکٹ کو متعارف کروانے والی تقاریب کیساتھ بڑھتی اور گھٹتی ہے۔ مزید یہ کہ چینی معاشی عوامل جیسے سود کی شرح ، مالیاتی پالیسی ، سیاسی عوامل اور معاشی اشارے عام طور پر انڈیکس کو بہت زیادہ متاثر کرسکتے ہیں کیونکہ وہ کمپنی کی سرمایہ کاری کی شرحوں اور مصنوعات کی صارفین کی مانگ کو متاثر کرتے ہیں۔

واپس

2021-09-14 • اپ ڈیڈ

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

  • لیول اپ بونس کو کیسے فعال کیا جائے؟

    اپنے FBS پرسنل ایریا کے ویب یا موبائل ورژن میں لیول اپ بونس اکاؤنٹ کھولیں اور اپنے اکاؤنٹ میں 140$ تک مفت حاصل کریں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera