Grey market

گرے مارکیٹ

گرے مارکیٹ کیا ہے؟

ایک گرے مارکیٹ (یا گرے مارکیٹ) ایک غیر منظم اور نان-آفیشل مارکیٹ ہے جہاں ایک ٹریڈر مالیاتی سیکیورٹیز کی خرید و فروخت کرسکتے ہیں جو فی الوقت آفیشل مارکیٹوں میں دستیاب نہ ہوں۔ یہ عام طور پر اس وقت ہوتا ہے جب کمپنی کا اسٹاک ابھی ابتدائی عوامی پیشکش (IPO) کے ذریعے اسٹاک مارکیٹ میں درج نہیں ہوا ہوتا ہے۔ ایک اور منظر نامہ یہ ہے کہ جب کوئی اسٹاک یا دیگر اثاثہ آفیشل ٹریڈنگ سے معطل کر دیا گیا ہو۔

گرے مارکیٹ کی وضاحت

گرے مارکیٹ میں، مالیاتی سیکیورٹیز کی ٹریڈنگ ہمیشہ اوور دی کاؤنٹر (OTC) لین دین کے ذریعے کی جاتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ کسی بھی ایکسچینج کے ذریعہ پیش نہیں کیے جاتے ہیں بلکہ صرف بروکرز یا دیگر تجارتی سہولت فراہم کرنے والوں کے ذریعہ پیش کیے جاتے ہیں۔ کمپنی کی طرف سے ابتدائی عوامی پیشکش یعنی IPO کیلئے جاری ہونے سے پہلے اسٹاک خریدنا ایک اچھی مثال ہے۔ درحقیقت، یہ حقیقی اسٹاک نہیں ہیں بلکہ اسٹاک پر نان-آفیشل فارورڈز کی طرح کچھ ہیں۔ دوسرے لفظوں میں، ایک ٹریڈر کسی بھی کمپنی کا جائزہ لیتا ہے اور بولی لگاتا ہے کہ آیا اس کے IPO اسٹاک کی قیمت زیادہ یا کم ہوگی۔

گرے مارکیٹ پریمیم

گرے مارکیٹ پریمیم (GMP) وہ قیمت ہے جس پر گرے مارکیٹ میں اسٹاک کی ٹریڈنگ کی جارہی ہو۔ یہ مارکیٹ کے جذبات پر مبنی ہے۔ اگر طلب زیادہ ہے اور رسد کم ہے، تو GMP یعنی گرے مارکیٹ پریمیم زیادہ ہے۔ دوسری صورت میں، اگر طلب کم ہے اور رسد زیادہ ہے تو پریمیم کم ہوگا۔ یہاں ایک مثال ہے:

آئیے فرض کریں کہ اسٹاک X کی قیمت $100 ہے اور GMP کی قیمت $200 ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ٹریڈر اسٹاک X کو ($100 + $200) $300 میں خریدنے کیلئے تیار ہیں۔ منافع اور نقصان اب اس بات پر منحصر ہے کہ آیا کوئی اسٹاک GMP قیمت پر درج ہے یا نہیں۔ اگر ٹریڈنگ کے پہلے دن اسٹاک کی بند ہونے والی قیمت IPO سے پہلے ادا کی گئی قیمت سے زیادہ ہے، تو ٹریڈر منافع کماتا ہے۔ اگر IPO کے بعد قیمت کم ہوتی ہے تو ٹریڈر نقصان اٹھاتا ہے۔

گرے مارکیٹ بمقابلہ بلیک مارکیٹ

چونکہ گرے مارکیٹ نان-آفیشل ہے، یہ تھرڈ پارٹی بزنس جیسے کہ اتھارٹیز کی جانب سے ریگولیٹڈ نہیں ہے۔ اس کے علاوہ، کوئی آفیشل پلیٹ فارم نہیں ہے، اور تمام ٹریڈنگ لوگوں کے ایک محدود گروپ کے درمیان ہوتی ہے۔ تمام ڈیلز یعنی سودے باہمی اعتماد پر مبنی ہیں۔ اس کے باوجود، گرے مارکیٹ مکمل طور پر قانونی ہے، بلیک مارکیٹ کے برعکس، جو کہ قانون سے باہر ہے۔

گرے مارکیٹ میں ٹریڈنگ کیوں کی جائے؟

گرے مارکیٹ ٹریڈنگ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ اسٹاک کو کسی بھی ایکسچینج میں درج ہونے سے پہلے خرید سکتے ہیں۔ پھر، اگر IPO کامیاب ہوتا ہے، تو آپ کو منافع ہوگا۔ ایک اور نکتہ یہ ہے کہ آپ ان تمام مالیاتی سیکیورٹیز کی ٹریڈنگ کر سکتے ہیں جو آفیشل مارکیٹ میں ٹریڈنگ کیلئے معطل ہیں۔

واپس

2022-02-08 • اپ ڈیڈ

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

  • لیول اپ بونس کو کیسے فعال کیا جائے؟

    اپنے FBS پرسنل ایریا کے ویب یا موبائل ورژن میں لیول اپ بونس اکاؤنٹ کھولیں اور اپنے اکاؤنٹ میں 140$ تک مفت حاصل کریں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera