GOOGL

GOOGL

گوگل LLC ایک امریکی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ہے جو انٹرنیٹ سے متعلقہ خدمات اور مصنوعات میں مہارت رکھتی ہے ، جس میں آن لائن اشتہاری ٹیکنالوجیز ، سرچ انجن ، کلاؤڈ کمپیوٹنگ ، سافٹ وئیر اور ہارڈ ویئر شامل ہیں۔ گوگل دنیا کی سب سے بڑی کمپنیوں میں سے ایک ہے ، جون 2021 میں دوسری سہ ماہی میں 60 بلین ڈالر سے زائد کی آمدنی رپورٹ کی گئی تھی۔. 2021 تک گوگل کے پاس 130 ہزار سے زائد افراد ملازمت پرہیں اور دنیا بھر میں اس کے 95 دفاتر ہیں۔ آپ گوگل اسٹاک لائن چارٹ پر قیمت کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ ۔

گوگل سرچ انجن انٹرنیٹ کے لیے اتنا اہم ہے کہ جب 16 اگست 2013 کو گوگل 5 منٹ تک قابل رسائی نہیں رہا تھا ، عالمی انٹرنیٹ کے استعمال میں 40 فیصد کمی واقع ہوئی تھی۔ گوگل اپنے کروم براؤزر ، گوگل میپس ، گوگل ٹرانسلیٹر ، اینڈرائیڈ او ایس ، اور بہت سے دیگر کے لیے بھی مشہور ہے۔

۔FBS کے ساتھ آن لائن اسٹاک کی ٹریڈنگ کیسے کریں؟

آپ گوگل پرکنٹریکٹ فار ڈیفرنس (CFDs) میں ٹریڈنگ کرسکتے ہیں۔ CFDs میں GOOGL اسٹاک پرائس موومنٹ کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ آپ کو دونوں سمتوں میں ٹریڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں ، اگر آپ FBS کے ساتھ آن لائن ٹریڈنگ کرتے ہیں ، تو آپ قیمت بڑھنے کے ساتھ ساتھ قیمت نیچے جانے سے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

آپ لیوریج بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ صرف تھوڑی سی رقم سے ہی بڑی مالیاتی پوزیشنوں کو کنٹرول کرسکتے ہیں۔ ہمیشہ یاد رکھیں کہ لیوریج آپ کو اپنے اکاؤنٹ میں ضرب لگانے کی اجازت دیتی ہے۔ اس کے منفی پہلو پر بھی نظر رکھیں کیونکہ، مارکیٹ اگر آپ کی لگائی ہوئی ٹریڈز کے مخالف چلتی ہے تو آپ کو نقصان بھی اسی حساب سے اٹھانا پڑھ سکتا ہے۔ ٹریڈنگ میں کامیاب ہونے کے لیے منی مینجمنٹ کے اصولوں کی پاسداری کے علاوہ ، یہ ضروری ہے کہ ٹریڈںگ کے لیے صحیح اسٹاک کا انتخاب کریں اور پھر بلا جھجھک FBS اسٹاک ٹریڈنگ لسٹ میں جاکر وہ اسٹاک تلاش کریں جس سے آپ پر ٹریڈنگ کرنا چاہتے ہیں۔

کونسی چیز گوگل اسٹاک کی قمیت کو چلاتی ہے؟

گوگل ایک ٹیک اسٹاک ہے ، اور بہت سی دیگر ٹیک کمپنیوں کی طرح ، دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے اس کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اشتہارات کی آمدنی گوگل کے لیے اہم آمدنی کا ڈرائیور ہے ، جو پچھلے سال 80 فیصد آمدنی کے لیے ہے۔ تو ، یہ آسان ہے: جتنے لوگ گوگل کی تمام خدمات استعمال کرتے ہیں اتنا ہی زیادہ گوگل کی آمدنی ہوتی ہے۔. نیز ، بڑی خبریں اور کمائی کی رپورٹیں GOOGL اسٹاک کی قیمت پر اثر انداز نہیں ہو سکتیں۔

گوگل ایک بہت بڑی کمپنی ہے جس نے پچھلے سال میں تیزی سے ترقی کی تھی ، لہذا اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ اس مہینے کی فہرست میں ٹریڈنگ کرنے کے لیے بہترین اسٹاک چیک کریں تاکہ اپ ڈیٹس سے محروم نہ ہوں۔

واپس

2021-09-14 • اپ ڈیڈ

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

  • لیول اپ بونس کو کیسے فعال کیا جائے؟

    اپنے FBS پرسنل ایریا کے ویب یا موبائل ورژن میں لیول اپ بونس اکاؤنٹ کھولیں اور اپنے اکاؤنٹ میں 140$ تک مفت حاصل کریں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera