-
انڈیکس فنڈ کیا ہے؟
اسٹاک انڈیکس ایک بینچ مارک ہے ، جو کئی اسٹاک کی کارکردگی کو ماپتا ہے۔ مثال کیطور ہر، سب سے جانی پہچانی ۔S&P 500۔ اسٹاک ایکسچینجز میں امریکی 500 بڑی کمپنیاں شامل ہیں۔
-
مین انڈیکس فنڈز میں کیسے سرمایہ کاری کر سکتا ہوں؟
انڈیکس فنڈ یا فنڈز منتخب کریں جس میں آپ ٹریڈنگ کرنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ نئے ہیں تو، پہلے مشہور اورمارکیٹ کے وسیع انڈیکس کا انتخاب کرنا بہتر ہے۔ ایک انڈیکس سیکٹر (مثال کے طور پر، Nasdaq 100 ایک تکنیکی انڈیکس ہے) اور اس کے جغرافیہ (Nikkei 225 - جاپانی اسٹاک کا معروف انڈیکس) کو دھیان میں رکھیں۔
-
کیا انڈیکس فنڈز انفرادی اسٹاک سے زیادہ محفوظ ہیں؟
اسٹاک انڈیکس پہلے ہی سے مختلف پورٹ فولیو پر مشتمل ہے۔ مختلف اقسام کیساتھ اسٹاک ٹریڈنگ کے بنیادی ستونوں میں سے ایک ہے۔ اس کا سیدھا مطلب یہ ہے کہ ایک اثاثے کی غیر متوقع قیمت میں اضافے کے خطرات کو کم کرنے کیلئے متعدد اثاثوں کی ایک حد ہے۔ لہذا، انڈیکس انفرادی اسٹاک کے مقابلے میں غیر متوقع مارکیٹ جھٹکے سے زیادہ مستحکم ہیں اور اس طرح اسے کم خطرات والی سرمایہ کاری کیطور پر جانا جاتا ہے۔
-
ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟
اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔
FTSE100
FTSE100
۔FTSE100 انڈیکس لندن اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں درج 100 سب سے بڑی کپنیوں پر مشتمل ایک انڈیکس ہے۔
فنانشل ٹائمز اسٹاک ایکسچینج انڈیکس لندن اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں درج سب سے بڑی سرمایہ کاری والی کمپنیوں کی کارکردگی کا پتہ لگاتا ہے، جس میں Rolls-Royce Holdings رولس رائس ہولڈنگز ، بارکلیس Barclays ، رائل ڈچ شیل Royal Dutch Shell اور کارنیول Carnival شامل ہیں۔
۔HFTSE100 انڈیکس اپنے شئیر یعنی حصص کی قیمتوں میں تبدیلیوں کا تعاقب کرتا ہے۔ انڈیکس کی کل مالیت پورے برطانیہ کی مارکیٹ کے بڑے سرمایے کے 80٪ کا احاطہ کرتا ہے۔ اس کی اتنی ہی اہمیت لندن میں ہے جتنی کہ امریکی میں۔ ڈاؤ جونز انڈ سٹریل ایوریج اور S&P 500 میں امریکہ موجود ہے اور یہ وسیع تر مارکیٹ کی کارکردگی کا ایک اہم اشارہ ہے۔
۔FTSE100 لائیو چارٹ ٹریڈرز اور سرمایہ کاروں کو انڈیکس کے عروج تیزی اور زوال مندی کی پیروی کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
اس کا حساب کتاب کیسے لگایا جاتا ہے؟
اسٹاک انڈیکس FTSE 100 کی سطح کا حساب کتاب کمپنیوں کے کل مارکیٹ کیپیٹلائزیشن اور انڈیکس ویلیو کا استعمال کرتے ہوئے کیا جاتا ہے۔ پورے کاروباری دن میں انڈیکس میں شامل کمپنیوں کے انفرادی حصص کی قیمتوں کیساتھ کل مارکیٹ کیپٹلائزیشن بھی تبدیل ہوجاتا ہے، لہذا انڈیکس کی قیمت میں بھی بدلاؤ آتا ہے۔ جب FTSE 100 میں اوپر یا نیچے حوالہ دیا جاتا ہے تو، یہ گذشتہ دن کی بند مارکیٹ کے حساب سے ماپا جاتا ہے۔
FBS کیساتھ FTSE100 انڈیکس پر کیسے ٹریڈ کریں؟
آپ FTSE100 پر کنٹریکٹ فار ڈیفرنس یعنی (CFD) میں ٹریڈ کرسکتے ہیں۔ ۔CFDs انڈیکس FTSE100 موومنٹ کی عکاسی کرتا ہے یہ آپ کو دونوں سمتوں میں ٹریڈنگ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، آپ قیمت زیادہ ہونے کیساتھ ساتھ اس کی قیمت کم ہونے سے بھی منافع کرسکتے ہیں۔
آپ لیوریج بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ صرف تھوڑی سی رقم سے ہی بڑی مالیاتی پوزیشنوں کو کنٹرول کرسکتے ہیں۔ ہمیشہ یاد رکھیں کہ لیوریج آپ کو اپنے اکاؤنٹ میں ضرب لگانے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ اس کے منفی پہلو پر بھی نظر رکھیں کیونکہ، مارکیٹ اگر آپ کی لگائی ہوئی ٹریڈز کے مخالف چلتی ہے تو آپ کو نقصان بھی اسی حساب سے اٹھانا پڑھ سکتا ہے۔
۔FTSE100 انڈیکس کی قیمت کو کون سی چیز چلاتی ہے؟
زیادہ تر انڈیکس کی طرح، FTSE100 کمپنیوں کی آمدن رپورٹس ، کلیدی تقرریوں ، اور نئی پروڈکٹ کو متعارف کروانے والی تقاریب کیساتھ بڑھتی اور گھٹتی ہے۔
2023-05-03 • اپ ڈیڈ