EA

EA

الیکٹرانک آرٹس انکارپوریٹڈ ڈیجیٹل انٹرایکٹو انٹرٹینمنٹ میں عالمی لیڈر کی حیثیت رکھتا ہے۔ ای اے EA انٹرنیٹ سے منسلک کنسولز، موبائل ڈیوائسز اور پرسنل کمپیوٹرز کے لیے گیمز، مواد اور آن لائن خدمات کی تیاری اور فراہمی کرتا ہے۔ ای اے EA کے دنیا بھر میں 450 ملین سے زیادہ رجسٹرڈ آن لائن کھلاڑی ہیں۔

الیکٹرانک آرٹس نے 1982 میں ویڈیو گیمز بنانا شروع کیں۔ سب سے زیادہ مشہور ویڈیو گیم میں: Plants vs Zombies، Need for Speed، Battlefield، The Sims, NFL اور یقینا سب سے اعلی FIFA شامل ہیں۔ باقی ویڈیو گیمز پبلشرز کے ساتھ موازنہ کرتے ہوئے، یہ قابل ذکر امر ہے کہ الیکٹرانک آرٹس واحد ہائی ٹیک کمپنی نہیں ہے جو کمپنی اپنے شئیرز پر منافع ادا نہیں کرتی ہے۔ اس حقیقت کے باوجود، ای اے EA کے حصص کی قیمت سال 2018 سے اب تک دوگنا ہو چکی ہے۔

ایف بی ایس کیساتھ آن لائن اسٹاک کی ٹریڈنگ کیسے کریں۔؟

آپ EA پر کنٹریکٹ فار ڈیفرنس (CFDs) میں ٹریڈنگ کرسکتے ہیں۔ سی آیف ڈی CFD میں EA اسٹاک قیمت میں اضافے کی عکاسی ہوتی ہے۔ یہ آپ کو دونوں سمتوں میں ٹریڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، آپ قیمت زیادہ ہونے کیساتھ ساتھ اس کی قیمت کم ہونے پر بھی منافع حاصل کرسکتے ہیں۔

آپ لیوریج بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ صرف تھوڑی سی رقم سے ہی بڑی مالیاتی پوزیشنوں کو کنٹرول کرسکتے ہیں۔ ہمیشہ یاد رکھیں کہ لیوریج آپ کو اپنے اکاؤنٹ میں ضرب لگانے کی اجازت دیتی ہے۔ اس کے منفی پہلو پر بھی نظر رکھیں کیونکہ، مارکیٹ اگر آپ کی لگائی ہوئی ٹریڈز کے مخالف چلتی ہے تو آپ کو نقصان بھی اسی حساب سے اٹھانا پڑھ سکتا ہے۔ ٹریڈنگ میں کامیاب ہونے کے لیے منی مینجمنٹ کے اصولوں پر عمل کرنے کے علاوہ ، یہ ضروری ہے کہ تجارت کے لیے صحیح اسٹاک کا انتخاب کیا جائے۔

کونسی چیز EA اسٹاک میں حرکت ہیدا کرتی ہے؟

الیکٹرانک آرٹس کے حصص کی قدر کو متاثر کرنے والا سب سے اہم عنصر کارپوریشن کا منافع اور مالی نتائج ہے۔ یہ بنیادی طور پر الیکٹرانک آرٹس مصنوعات کے صارفین کی کل تعداد کے ساتھ ساتھ گیمز کی مقبولیت کے تناسب سے بھی متاثر ہوتا ہے۔ الیکٹرانک آرٹس کی زیادہ تر آمدنی اس کے گیمز میں ایڈ کی شکل میں پیش کردہ مواد کی فروخت سے آتی ہے۔ اس طرح، ہر نئی گیم کمپنی کیلئے مستحکم نقد رقم کا بہاؤ لاتی ہے۔ کمپنی اپنی آمدنی کا ایک اہم حصہ تحقیق اور ترقی میں لگاتی ہے اور مسلسل تمام کاروباری طبقات میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کراتی ہے۔ EA اسٹاک کو جولائی 2021 میں ٹریڈنگ کے لیے بہترین اسٹاک کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔

واپس

2021-09-14 • اپ ڈیڈ

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

  • لیول اپ بونس کو کیسے فعال کیا جائے؟

    اپنے FBS پرسنل ایریا کے ویب یا موبائل ورژن میں لیول اپ بونس اکاؤنٹ کھولیں اور اپنے اکاؤنٹ میں 140$ تک مفت حاصل کریں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera