Divergence

ڈائیورجنس

فاریکس کے ماحول میں ڈائیورجنس عام طور پر قیمت اور اشارے کے مابین سمت میں فرق کو کہتے ہیں۔ عام طور پر، RSI جیسے آسکیلیٹر کو چارٹ کے خلاف ناپا جاتا ہے۔

یہاں پر ڈائیورجنس کی ۔دو قسمیں۔ ہیں: ریگولر اور چھپی ہوئی۔ ہر ایک یا تو بلش یا بئیرش ہوگی۔

ریگولر بلش ڈائیورجنس

یہ ڈاؤن ٹرینڈ پر واقع ہوتی ہے; قیمت لور لو بناتی ہے اور انڈیکیٹر ہائر لو بناتا ہے ۔ اگر آپ قیمت اور اشارے کے لئے ہر جوڑے کے نیچے لائن کھینچتے ہیں تو، دونوں لائنیں اختتام کی طرف ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے دکھائی دیں گی۔ یہ اوپر کی سمت میں مارکیٹ کے الٹ جانے کا اشارہ ہوسکتا ہے۔

ریگولر بئیرش ڈائیورجنس

یہ اپ ٹریںڈ پر واقع ہوتی ہے; قیمت ہائر ہائی اور انڈیکیٹر لوئر ہائی بناتا ہے۔ دو لائنیں آخر میں ایک دوسرے سے الگ ہوجاتی ہیں۔ یہ نیچے کی مارکیٹ میں الٹ جانے کا اشارہ ہوسکتا ہے۔

چھپا ہوا بلش ڈائیورجنس

یہ اپ ٹریںڈ پر واقع ہوتا ہے; قیمت ہائر لو اور انڈیکیٹر لوئر لو بناتا ہے۔ دو لائنیں آخر میں ایک دوسرے سے الگ ہوجاتی ہیں۔ یہ بعد میں مارکیٹ میں اضافے کا اشارہ ہوگا۔

چھپا ہوا بئیرش ڈائیورجنس

یہ ڈاؤن ٹرینڈ میں واقع ہوتا ہے; قیمت لور ہائی بناتی ہے اور انڈیکیٹر ہائر ہائی بناتا ہے۔ دو لائنیں ایک دوسرے کیساتھ مل جاتی ہیں آخر کی جانب۔ اس کا مطلب یہ ہوگا کہ مارکیٹ مزید گرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

واپس

2020-07-23 • اپ ڈیڈ

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera