COCA-COLA

COCA-COLA

کوکا کولا کمپنی ایک امریکی مشروب ساز کارپوریشن ہے جو نان- الکوحل مشروبات اور شربت کی تیاری، ریٹیلنگ اور مارکیٹنگ کرتی ہے۔ یہ کمپنی عالمی شہرت یافتہ کوکا کولا تیار کرتی ہے جسے 1886 میں فارماسسٹ جان سٹتھ پیمبرٹن نے ایجاد کیا تھا۔ سال 1889 میں، فارمولا اور برانڈ آسا گریگس کینڈلر کو 2300$ (2021 میں تقریبا 68000$) میں فروخت کیا گیا تھا، جس نے 1892 میں اٹلانٹا میں دی کوکا کولا کمپنی کو شامل کیا۔ آپ کوکا کولا اسٹاک چارٹ دیکھ کر چیک کر سکتے ہیں کہ کوکا کولا کی قیمت کیساتھ اب کیا ہورہا ہے ۔

اگر آپ نہیں جانتے تھے تو: کوکا کولا کمپنی سپرائٹ ، فانٹا ، شوپپس ، فوزے چائے اور درجنوں دیگر برانڈز بنانے کی ذمہ دار بھی ہے۔ اس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 235 بلین ڈالر سے زیادہ ہے، صارفین ہر روز 1.8 بلین سے زیادہ کمپنی کے مشروبات کا استعمال کرتے ہیں۔ مزید یہ کہ، کوکا کولا ایک بار مفت میں بھی فروخت کی گئی تھی! کمپنی کئی سالوں مشکلات میں رہی، یہاں تک کہ کمپنی کے بانی آسا گریگس کینڈلر نے سیلز کے نمائندوں کو مفت میں کوپن جاری کرنے کو کہا۔ ایک بار جب لوگوں نے کوشش کی اور اسے پسند کرنا شروع کیا، تو کمپنی نے قیمت میں اضافہ جاری کرنا شروع کیا ، جس کے بعد اس کی قیمت 5 سینٹ فی کپ تھی۔

FBS کے ساتھ آن لائن اسٹاک کیسے خریدیں؟

آپ Coca-Cola پرکنٹریکٹ فار ڈیفرنس (CFDs) میں ٹریڈنگ کرسکتے ہیں۔ CFDs میں COCA-COLA اسٹاک پرائس موومنٹ کی عکاسی ہوتی ہے۔ یہ آپ کو دونوں سمتوں میں ٹریڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، آپ قیمت زیادہ ہونے کیساتھ ساتھ اس کی قیمت کم ہونے پر بھی منافع حاصل کرسکتے ہیں۔

آپ لیوریج بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ صرف تھوڑی سی رقم سے ہی بڑی مالیاتی پوزیشنوں کو کنٹرول کرسکتے ہیں۔ ہمیشہ یاد رکھیں کہ لیوریج آپ کو اپنے اکاؤنٹ میں ضرب لگانے کی اجازت دیتی ہے۔ اس کے منفی پہلو پر بھی نظر رکھیں کیونکہ، مارکیٹ اگر آپ کی لگائی ہوئی ٹریڈز کے مخالف چلتی ہے تو آپ کو نقصان بھی اسی حساب سے اٹھانا پڑھ سکتا ہے۔ اس بات کویقینی بنائیں کہ آپ نے اسٹاک کا انتخاب کیسے کیا جائے مضمون سے سیکھا ہے!

کونسی چیز COCA-COLA اسٹاک میں حرکت ہیدا کرتی ہے؟

COCA-COLA اپنے شئیرز کی خریداری پر منافع دینے والی دولتمند کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ اپنے شئیرز پر منافع دینے والی اشرافیہ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس وہ ہیں جنہوں نے لگاتار 25 سال یا اس سے زیادہ کے لیے اپنے منافع کی ادائیگی میں اضافہ کیا ہے۔ جہاں تک Coca-Cola کی بات ہے، سال 2021 تک کمپنی کے منافع کی شرح 2.9٪ ہے۔ فی اسٹاک آپ کے پاس سالانہ منافع 1.68$ ہوگا (جب تک Coca-Cola اپنے منافع میں تبدیلی نہیں کرتا)۔ اسٹاک سے منافع کمانے کا طریقہ سیکھیں اور منافع کے فرق پر ٹریڈنگ کریں! اگلے COCA-COLA ڈیویڈنڈ یعنی منافع سے محروم نہ ہونے کے لیے، یقینی بنائیں کہ آپ نے ہمارا ڈیویڈنڈ کیلنڈر چیک کیا ہے۔

ایک اور عنصر جو Coca-Cola اسٹاک کی قیمت کو متاثر کر سکتا ہے (یقینا) کمپنیوں کی آمدن پر مبنی رپورٹیں ہیں۔ تاہم، Coca-Cola نے دوسری سہ ماہی جون 2021 میں 10.1 بلین ڈالر کی آمدنی کیساتھ 0.68 ڈالر فی شئیرآمدن کے بارے آگاہ کیا تھا۔ عام اتفاق رائے کیمطابق 9.3 بلین ڈالر کی آمدن کیساتھ فی شئیر آمدن کا تخمینہ 0.57$ لگایا گیا تھا۔ اس دن قیمت پر ایک مضبوط تیزی کا رد عمل تھا، لیکن اگلے دن سب کچھ معمول پر آگیا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کوکا کولا ایک انتہائی مستحکم کمپنی ہے جس میں کم اتار چڑھاؤ اور خطرہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سرمایہ کار اسے پسند کرتے ہیں۔

4.jpg

واپس

2021-11-25 • اپ ڈیڈ

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • اسٹاک ٹریڈنگ کس طرح شروع کی جائے؟

    اسٹاک ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے، آپ کوMT5 اکاؤنٹ کھولنے، اس سافٹ ویئر کو ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کرنے اور اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کرنے کی ضرورت ہوگی۔ اس کے بعد، تجزیہ کریں اور رقم کمانا شروع کریں! مضمون ”۔FBS کے ساتھ اسٹاک ٹریڈنگ کیسے کریں“ پڑھیں

  • گروتھ اسٹاک کو کیسے تلاش کریں اور ٹریڈنگ کریں؟

    اسٹاک کی آخری کئی سالوں کی کارکردگی کو چیک کریں۔. اتار چڑھاؤ کی طرف راغب نہ ہوں – وہ سب غیر مستحکم ہیں. رجحان کی طرف دیکھیں۔ اگر اسٹاک گذشتہ 24 ماہ سے ایک اضافے کے ساتھ چل رہا ہے تو ، یہ ایک اچھا انتخاب ہوگا۔. آپ اس کے بارے میں تفصیلی معلومات آرٹیکل «گروتھ اسٹاکس کو کیسے تلاش کریں؟

  • نئے افراد اسٹاک ٹریڈنگ کیسے کریں؟

    آپ اسٹاک ٹریڈنگ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہاں تک کہ اگر آپ نئے نہیں ہیں۔ FBS تجزیہ کار پچھلے مہینے کی بہترین کارکردگی والے اسٹاکس کی درجہ بندی اور اس ماہ تجارت کے لیے بہترین اسٹاکس کی فہرست باقاعدگی سے شائع کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ، آپ ممکنہ طور پر منافع بخش اسٹاک تلاش کرنے کے لیے اسٹاک مارکیٹ کے واقعات کے کیلنڈر پر نظر رکھ سکتے ہیں۔ لہذا، دیکھتے رہیں اور کمانے کا موقع حاصل کریں۔

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera