-
اسٹاک ٹریڈنگ کس طرح شروع کی جائے؟
اسٹاک ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے، آپ کوMT5 اکاؤنٹ کھولنے، اس سافٹ ویئر کو ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کرنے اور اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کرنے کی ضرورت ہوگی۔ اس کے بعد، تجزیہ کریں اور رقم کمانا شروع کریں! مضمون ”۔FBS کے ساتھ اسٹاک ٹریڈنگ کیسے کریں“ پڑھیں
-
گروتھ اسٹاک کو کیسے تلاش کریں اور ٹریڈنگ کریں؟
اسٹاک کی آخری کئی سالوں کی کارکردگی کو چیک کریں۔. اتار چڑھاؤ کی طرف راغب نہ ہوں – وہ سب غیر مستحکم ہیں. رجحان کی طرف دیکھیں۔ اگر اسٹاک گذشتہ 24 ماہ سے ایک اضافے کے ساتھ چل رہا ہے تو ، یہ ایک اچھا انتخاب ہوگا۔. آپ اس کے بارے میں تفصیلی معلومات آرٹیکل «گروتھ اسٹاکس کو کیسے تلاش کریں؟”
-
نئے افراد اسٹاک ٹریڈنگ کیسے کریں؟
آپ اسٹاک ٹریڈنگ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہاں تک کہ اگر آپ نئے نہیں ہیں۔ FBS تجزیہ کار پچھلے مہینے کی بہترین کارکردگی والے اسٹاکس کی درجہ بندی اور اس ماہ تجارت کے لیے بہترین اسٹاکس کی فہرست باقاعدگی سے شائع کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ، آپ ممکنہ طور پر منافع بخش اسٹاک تلاش کرنے کے لیے اسٹاک مارکیٹ کے واقعات کے کیلنڈر پر نظر رکھ سکتے ہیں۔ لہذا، دیکھتے رہیں اور کمانے کا موقع حاصل کریں۔
-
FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟
ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔
Bank of America Corp
بینک آف امریکہ کارپوریشن (BAC Stock)
بینک آف امریکہ انفرادی صارفین، چھوٹے اور درمیانی منڈی کے کاروبار، اور بڑے بڑے کارپوریشنوں کو بینکاری، سرمایہ کاری، اثاثہ جات کے انتظام ، اور دیگر مالی اور رسک مینجمنٹ کی مصنوعات اور خدمات کی پیشکش کرنے والی دنیا کی ایک اہم مالیاتی خدمات کی کمپنی ہے۔ بینک آف امریکہ تقریبا 3 ملین چھوٹے چھوٹے کاروباری گھرانوں کو جدید ، آسان استعمال آن لائن مصنوعات اور خدمات کے ذریعے صنعت کی معاون مدد فراہم کرتا ہے۔ یہ کمپنی امریکہ، اس کے علاقوں اور تقریبا 35 ممالک میں اپنے کلائنٹس کی خدمت کرتی ہے۔ بی اے سی اسٹاک نیو یارک اسٹاک ایکسچینج میں درج ہے۔ سال 2008-2021 کے دوران بینک آف امریکہ کے حصص کی قیمت 2.6$ سے 43$ تک جاپہنچی ہے۔
ایف بی ایس کیساتھ اسٹاک کی آن لائن خریداری کیسے کریں؟
آپ بینک آف امریکہ اسٹاک پر فرق (CFDs) کے معاہدے کر سکتے ہیں۔ سی آیف ڈی میں BAC اسٹاک کی قیمت میں اضافے کی عکاسی ہوتی ہے۔ یہ آپ کو دونوں سمتوں میں ٹریڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، آپ قیمت زیادہ ہونے کیساتھ ساتھ اس کی قیمت کم ہونے پر بھی منافع حاصل کرسکتے ہیں۔
آپ لیوریج بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ صرف تھوڑی سی رقم سے ہی بڑی مالیاتی پوزیشنوں کو کنٹرول کرسکتے ہیں۔ ہمیشہ یاد رکھیں کہ لیوریج آپ کو اپنے اکاؤنٹ میں ضرب لگانے کی اجازت دیتی ہے۔ اس کے منفی پہلو پر بھی نظر رکھیں کیونکہ، مارکیٹ اگر آپ کی لگائی ہوئی ٹریڈز کے مخالف چلتی ہے تو آپ کو نقصان بھی اسی حساب سے اٹھانا پڑھ سکتا ہے۔
بینک آف امریکہ کے حصص کی قیمت کیا ہے؟
بینک آف امریکہ کے حصص کی قیمت معیشت کی مجموعی صحت اور صارفین کی طلب انڈیکس پر منحصر ہے۔ بینک کے زیادہ تر کلائنٹس مڈل کلاس یعنی متوسط طبقے سے ہیں۔ مالی بحران کے اثرات کو وہ سب سے پہلے محسوس کرتے ہیں۔ جیسے ہی کسٹمر فنڈز کی آمد کم ہوتی ہے اور کاروبار کم ہوتا ہے تو، بینک منافع کم دیتا ہے۔
بینک آف امریکہ اسٹاک کی قدر کا تجزیہ کرتے ہوئے سرمایہ کار ملکی اور بین الاقوامی سیاست، آمدنی کی رپورٹوں اور امریکی مالیاتی پالیسی کے نقطہ نظر پر زیادہ توجہ دیتا ہے۔
آپ ہمیشہ تجارتی فہرست میں FBS کے بہترین اسٹاک دیکھ سکتے ہیں اور بہترین آپشن منتخب کرسکتے ہیں!
2021-12-20 • اپ ڈیڈ