Algorithmic Trading

الگورتھمک ٹریڈنگ

الگورتھمک ٹریڈنگ کیا ہے؟

الگورتھمک ٹریڈنگ (الگو ٹریڈنگ، آٹومیٹڈ ٹریڈنگ، یا بلیک باکس ٹریڈنگ) کا مطلب ہے کہ ایسے ایک سسٹم کے ذریعے ٹریڈنگ ہے جو پہلے سے پروگرام شدہ قواعد (الگورتھم) کا استعمال کرتا ہے۔ یہ ٹریڈروں کو اپنے تجارتی فیصلوں کو خودکار بنانے، ایک غیر مستحکم ماحول میں فوری انٹریز لینے، اور وقت، قیمت، مقدار، یا ریاضیاتی ماڈل کی بنیاد پر مختلف انڈیکیٹرز سے سگنل ملانے میں مدد کرتی ہے۔ الگو ٹریڈنگ کی دو قسمیں ہیں: ہائی فریکوئنسی ٹریڈنگ اور کم فریکوئنسی ٹریڈنگ۔ ہائی فریکوئنسی ٹریڈنگ (HFT) کو طاقتور کمپیوٹرز کے ذریعے انجام دیا جاتا ہے جو ایک سیکنڈ کے اندر بہت سے آرڈرز پر عمل درآمد کرتے ہیں۔ اس قسم کی الگو ٹریڈنگ عام طور پر بڑے اداروں کے کھلاڑی کرتے ہیں۔ دوسری طرف، کم فریکوئنسی ٹریڈنگ تکنیکی تجزیہ کے علم پر مبنی ہوتی ہے۔

الگو ٹریڈنگ کے فوائد

الگورتھمک ٹریڈنگ کے مینوئل ٹریڈنگ کے مقابلے میں فوائد کافی ہیں۔ سب سے پہلے، یہ ٹریڈروں کو ممکنہ انٹری کے لیے مختلف متعلقہ سگنلز کو دیکھنے کا آپشن دیتا ہے. یہ الگو ٹریڈنگ کو اسکیلپرز کے لیے ایک بہترین آپشن بناتا ہے، جو چھوٹے ٹائم فریم پر ٹریڈنگ کرتے ہیں۔ دوم، الگو ٹریڈنگ روبوٹ کو عام طور پر مشہور کوڈنگ زبانوں کے ساتھ پروگرام کیا جاتا ہے جن میں #Python، C++، Java، C، یا R شامل ہیں۔ یہ ٹریڈروں کو لچکدار ہونے اور مزید معلومات حاصل کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ تیسرا، الگو ٹریڈنگ میٹاٹریڈر کی دنیا کا ایک طاقتور عنصر ہے کیونکہ یہ سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ انوئرمنٹ MQL5 IDE کیسساتھ مربوط ہے۔ اس طرح، ٹریڈنگ روبوٹ بنانے کے لیے کسی خاص پروگرام کی ضرورت نہیں ہوتی ہے، صرف MQL4 (میٹاٹریڈر 4 کے لیے) یا MQL5 (میٹا ٹریڈر 5 کے لیے) کا علم ہونا چائیے۔

الگو ٹریڈنگ کے نقصانات

اگر آپ الگو ٹریڈنگ شروع کرتے ہیں، تو آپ کو ذہن میں رکھنا ہوگا کہ مارکیٹ مسلسل بدل رہی ہے۔ اس طرح، ایک اقتصادی سائیکل کے دوران مناسب سگنل دیگر حالات کے لیے غلط ہو سکتے ہیں۔ اس لیے آپ کو ہر وقت اپنے تجارتی الگورتھم کو بہتر بنانے پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ 

آپ FBS گائیڈ بک میں الگو ٹریڈنگ کے لیے گائیڈ پڑھ سکتے ہیں۔

واپس

2022-05-19 • اپ ڈیڈ

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

  • لیول اپ بونس کو کیسے فعال کیا جائے؟

    اپنے FBS پرسنل ایریا کے ویب یا موبائل ورژن میں لیول اپ بونس اکاؤنٹ کھولیں اور اپنے اکاؤنٹ میں 140$ تک مفت حاصل کریں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera