-
FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟
طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔
-
FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟
ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔
-
ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟
اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔
-
لیول اپ بونس کو کیسے فعال کیا جائے؟
اپنے FBS پرسنل ایریا کے ویب یا موبائل ورژن میں لیول اپ بونس اکاؤنٹ کھولیں اور اپنے اکاؤنٹ میں 140$ تک مفت حاصل کریں۔
ALCOA
ALCOA
۔Alcoa Corporation (ایلومینیم کمپنی آف امریکہ ایک بڑی کمپنی) ایک امریکی صنعتی کارپوریشن ہے۔ ۔Alcoa پرائمری ایلومینیم ، فیبریکیٹڈ ایلومینیم اور ایلومینا کا ایک بڑا پروڈیوسر ہے، جو صنعت کے تمام بڑے پہلوؤں میں اپنی فعال اور بڑھتی ہوئی شرکت کے طور پر کام کر رہی ہے جس میں: ٹیکنالوجی ، کان کنی ، ریفائننگ ، سمیلٹنگ ، فیبرکٹنگ ، اور ری سائیکلنگ شامل ہے۔ یہ دنیا کا آٹھواں بڑا ایلومینیم پیدا کرنے والا ادارہ ہے۔ الکو Alcoa اسٹاک کا لائیو چارٹ یہاں چیک کریں!
کمپنی نے سنہ 1888 میں اپنا راستہ بنایا، جب چارلس مارٹن ہال نے باکسائٹ ایسک سے سمیلٹنگ ایلومینیم کو دریافت کیا تھا۔ اگلی صدی میں، اس نے دوسری مزید کمپنیوں کو حاصل کیا، اور نئے پلانٹس کھولے اور اپنے کاروباری علاقے کو بڑھایا۔ بروز یکم نومبر، 2016 کو ، الکووا انکارپوریٹڈ Alcoa Inc دو نئے اداروں میں تقسیم ہو گیا: الکوہ کارپوریشن Alcoa Corporation، جو خام ایلومینیم کی کان کنی اور تیاری میں مصروف ہے، اور آرکونک Arconic، جو ایلومینیم اور دیگر دھاتوں کو پراسیس کرتی ہے۔ صرف سال 2020 میں الکو کارپوریشن نے 48 ملین ڈرائی میٹرک ٹن باکسائٹ تیار کی ہے۔ ابھی تک، الکو Alcoa کا مارکیٹ کیپیٹلائزیشن 7.77 بلین ڈالر سے زیادہ ہے۔
FBS کے ساتھ آن لائن اسٹاک کیسے خریدیں؟
آپ Alcoa پرکنٹریکٹ فار ڈیفرنس (CFDs) میں ٹریڈنگ کرسکتے ہیں۔ سی ایف ڈی ALCOA اسٹاک کی پرائس موومنٹ کی عکاسی کرتا ہیں۔ یہ آپ کو دونوں سمتوں میں ٹریڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، آپ قیمت زیادہ ہونے کیساتھ ساتھ اس کی قیمت کم ہونے پر بھی منافع حاصل کرسکتے ہیں۔
آپ لیوریج بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ صرف تھوڑی سی رقم سے ہی بڑی مالیاتی پوزیشنوں کو کنٹرول کرسکتے ہیں۔ ہمیشہ یاد رکھیں کہ لیوریج آپ کو اپنے اکاؤنٹ میں ضرب لگانے کی اجازت دیتی ہے۔ اس کے منفی پہلو پر بھی نظر رکھیں کیونکہ، مارکیٹ اگر آپ کی لگائی ہوئی ٹریڈز کے مخالف چلتی ہے تو آپ کو نقصان بھی اسی حساب سے اٹھانا پڑھ سکتا ہے۔ اس بات کویقینی بنائیں کہ آپ نے اسٹاک کا انتخاب کیسے کیا جائے مضمون سے سیکھا ہے!
کونسےعوامل ALCOA اسٹاک میں حرکت ہیدا کرتے ہیں؟
جہاں تک صنعتی کارپوریشن کی بات ہے، الکو Alcoa کی کمائی باکسائٹ کی پیداوار، ایلومینا کی پیداوار اور بنیادی ایلومینیم کی پیداوار پر منحصر ہے۔ بروز 15 جولائی 2021 کو Alcoa کی رپورٹ میں EPS کو 1.49$ بمقابلہ 1.61$ تخمینہ اور آمدنی 2.8$ بلین بمقابلہ 2.6$ بلین تخمینہ دکھایا گیا، جس کی وجہ سے 10٪ مندی یعنی بیرش حرکت پیدا ہوئی۔ کمپنیوں کی آمدنی کی رپورٹیں ٹریڈرز کیلئے منفرد مواقع پیش کرتی ہیں۔ آمدنی کے سیزن میں ٹریڈںگ کرنا سیکھیں اسے ضائع نہ کریں۔
ALCOA ایک گھنٹہH1 چارٹ
فی الحال، ALCOA سرمایہ کاروں کو اپنے شئیرز میں سرمایہ کاری کرنے پر اپنا منافع ادا نہیں کرتا، لیکن اگر آپ ادائیگی کرنے والی کمپنیوں کو تلاش کرنا چاہتے ہیں تو ہمارا ڈیویڈنڈ کیلنڈر چیک کریں۔
2022-12-12 • اپ ڈیڈ