AAA credit rating

AAA کریڈٹ ریٹنگ

AAA کریڈٹ ریٹنگ کیا ہے؟

ایسی کمپنیاں اور حکومتیں ہیں جن کو قرض لینے کی ضرورت پڑتی رہتی ہے۔ خصوصی ایجنسیاں انہیں کریڈٹ ریٹنگ تفویض کرتی ہیں تاکہ ان کی قرض کی ادائیگی کی صلاحیت کا اندازہ لگایا جا سکے۔ AAA سرفہرست سکور ہے، جو اس بات کو نمایاں کرتا ہے کہ اس کمپنی یا حکومت میں سرمایہ کاری کا خطرہ نسبتاً کم ہے۔

AAA کریڈٹ ریٹنگ کمپنیاں

AAA کریڈٹ ریٹنگ والی کمپنیوں کے سرمایہ کاروں کو اپنی ادائیگیوں کے نا ہونے کا امکان کم ہوتا ہے، یعنی ڈیفالٹ کا خطرہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ اس طرح، وہ بہت سارے سرمایہ کاروں کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں جو انہیں قرض دینے کے لیے تیار ہیں۔ تاہم، AAA کی درجہ بندی والی کمپنیاں سرمایہ کاروں کو دوسروں کے مقابلے میں کم منافع کی پیشکش کرتی ہیں کیونکہ ان میں خطرہ کم ہوتا ہے۔ آپ حیران ہوں گے، لیکن امریکہ میں صرف دو کمپنیوں کے پاس ہی AAA کریڈٹ ریٹنگ ہے: Microsoft اور Johnson & Johnson.

کن ممالک کی AAA کریڈٹ ریٹنگ ہے؟

اسٹینڈرڈ اینڈ پورز، ایک بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی نے 11 ممالک کو AAA کریڈٹ ریٹنگ سے نوازا ہے۔  

  • جرمنی
  • آسٹريليا
  • کينیڈا
  • سؤٹزرلينڈ
  • ڈنمارک
  • لیچنسٹائن
  • لکسمبرگ
  • ہالینڈ

اس فہرست میں ایسے ممالک شامل ہیں جن کی معیشت میں غیر معمولی استحکام ہے اور قرض کی اہلیت کی بلند ترین سطح ہے۔

مجموعی طور پر، کریڈٹ ریٹنگز مالیاتی دنیا میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہیں، یہ ظاہر کرتی ہے کہ سرمایہ کاری کتنی خطرناک ہوسکتی ہے۔ ریٹنگ کو نہ صرف اپ گریڈ کیا جا سکتا ہے بلکہ کم بھی کیا جا سکتا ہے۔ درحقیقت، بہت سے ایسے معاملات درپیش آئے جب بہت سے ممالک اور کمپنیوں نے اپنی AAA درجہ بندی کھو دی۔ مثال کے طور پر، اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز نے سال 2011 میں امریکہ کی درجہ بندی کو AAA سے گرا کر +AA کر دیا۔

واپس

2022-01-25 • اپ ڈیڈ

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

  • لیول اپ بونس کو کیسے فعال کیا جائے؟

    اپنے FBS پرسنل ایریا کے ویب یا موبائل ورژن میں لیول اپ بونس اکاؤنٹ کھولیں اور اپنے اکاؤنٹ میں 140$ تک مفت حاصل کریں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera