Spread

سپریڈ

سپریڈ کی تعریف پر آئیں تو، چلیں bid اور ask کی قیمتوں سے شروع کرتے ہیں۔

بینک میں رقم کا تبادلہ کرتے وقت آپ یقینی طور پر ان الفاط سے واقفیت رکھتے ہوں گے۔ کیا آپ نے غور کیا ہے کہ ایک قیمت زیادہ ہے اور دوسری کم ہوتی ہے؟ کم قیمت وہ ہے جس پر بینک آپ سے کرنسی خریدتا ہے۔ اور زیادہ قیمت وہ ہوتی ہے جس پر بنک آپ کو کرنسی فروخت کرتا ہے۔ ان دونوں قیمتوں کے درمیان پائے جانے والے فرق کو سپریڈ کہا جاتا ہے۔ سپریڈ وہ محصولات ہوتی ہے جو ایک بینک اپنے زرمبادلہ کو فارن ایکچینج کے اپریشن سے حاصل کرتا ہے۔

FX سپریڈ اسی طرح کام کرتا ہے۔ فاریکس میں داخل ہونے کیلئے، آپ کو ایک بروکر کی ضرورت ہوتی ہے جو آپ کے کیلئے سارا آپریشن کرتا ہے۔ کیا یہ سارا کام مفت کرے گا؟ بلکل نہیں۔ جو کمیشن آپ بروکر کو ادا کرتے ہیں اس کو سپریڈ کہا جاتا ہے۔

فاریکس سپریڈ کا حساب کیسے لگایا جائے۔ چارٹ پر دو قیمیتں ہوتی ہیں: bid (کم) اور ask (زیادہ)۔ مزید جاننے کیلئے ہمارے کالم کو ضرور پڑھیں article۔ ان دونوں کہی قیمتوں کے درمیانی فرق کو سپریڈ کہا جاتا ہے۔ سپریڈ کا تیزی سے حساب لگانے کیلئے، FBS کیلکولیٹر چیک کریں۔

FBS کیساتھ ٹریڈنگ سے، آپ مختلف قسم کے سپریڈ اپلائی کر سکتے ہیں جن میں: فلوٹنگ، فکس، اور نو-سپریڈ شامل ہیں۔ اس کی اقسام آپکے منتخب کردہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے مطابق ہوتی ہیں۔

فکس سپریڈ ٹریڈرز کے لئے سب سے بہترین آپشن ہے کیونکہ وہ ہمیشہ جانتے ہونگے کہ ٹریڈ کیلئے انہیں کتنا سپریڈ ادا کرنا ہوگا۔

فلوٹنگ سپریڈ وہ سپریڈ ہے جو مارکیٹ کے حالات پر منحصر کرتا ہے اور اس کے ساتھ رسد/ طلب جیسے مسائل جڑے ہوتے ہیں۔

نو-سپریڈ یا 0 pip سپریڈ ایک ایسی آپشن ہے کہ آپ بغیر کسی سپریڈ کے ٹریڈ کرسکتے ہیں۔ بجائے کہ، آپ کمیشن ادا کریں۔

واپس

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera