Option Margin

آپشن مارجن

فاریکس میں، margin وہ کم سے کم رقم کی مجموعی مقدار ہے جس سے سرمایہ کار پوزیشن کھول سکے. لہذا ایک بروکر leverage کو آپکی ٹریڈنگ میں استعمال کرتا ہے۔ فاریکس بروکر کلاٸنٹس کے لیے مارجن کی ضروریات کو خود طے کرتا ہے

آپشن مارجن وہ کیپیٹل یا سیکورٹیز ہیں جو آپشن بیچنے سے پہلے ٹریڈرز کے اکاٶنٹ میں جمع ہو جانی چاہیے۔ مارجن ایک کولیٹرل ہے (وہ اثاثہ جو قرض دینے والا قرض کے لیے بطور ضمانت قبول کرتا ہے) اپنی پوزیشن کو محفوظ کرنے کے لیے۔ آپشنز کے لیے مارجن کی شرط بہت پیچیدہ ہے۔ کم سے کم مارجن کی شراٸط FINRA اور آپشن ایکچینجز طے کرتے ہیں۔ بروکرز کی مارجن کی شراٸط مختلف ہو سکتی ہیں کیوں کہ وہ ریگولیٹرز کی کم سے کم شراٸط میں مزید اضافہ کر سکتا ہے۔

واپس

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera