بلا جھجھک سوال پوچھیں

پرائز پوائنٹس اور سٹیٹس پوائنٹس کا حساب کیسے ہوتا ہے؟

پرائز پوائنٹس اور اور سٹیٹس پوائنٹس دونوں کا حساب نیچے دئیے گئے فارمولے سے لگایا جاتا ہے:

ٹریڈ کی گئی لاٹس کا تعداد X لوئیلٹی سٹیٹس کوایفیشنٹ

کوایفیشنٹ آپ کے لوئیلٹی سٹیٹس اور کردار یعنی (ٹریڈر یا پارٹنر) پر منحصر ہے . نوٹ کریں کہ ECN اکاؤنٹ کے کوایفیشنٹ مختلف ہیں۔

Your Role گرین سلور گولڈ پلاٹینم
ٹریڈر 0.5 0.5 0.6 0.8
ٹریڈر (ECN اکاؤنٹ) 0.25 0.25 0.3 0.4
پارٹنر 0.1 0.1 0.2 0.3
پارٹنر (ECN اکاؤنٹ) 0.05 0.05 0.1 0.15

مثال کے طور پر:

- آپ ایک گولڈ لوئیلٹی سٹیٹس کے ساتھ ٹریڈر ہیں۔ 10 ٹریڈ کی گئی لاٹس پر آپ 6 پرائز پوائینٹس اور 6 سٹیٹس پوائنٹس حاصل کرتے ہیں۔

- آپ گولڈ لوئیلٹی سٹیٹس کے ساتھ پارٹنر ہیں۔ آپ کے پہلے لائن کلائنٹ کے 10 لاٹس ٹریڈ کرنے پر آپ 2 پرائز پوائنٹس اور 2 سٹیٹس پوائنٹس حاصل کرتے ہیں۔

سوالات کی فہرست

میٹا ٹریڈنگ 4 کا پلیٹ فارم

لوئیلٹیپروگرام

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera