بلا جھجھک سوال پوچھیں

کیا میں ایک جیسے تحائف حاصل کر سکتا ہوں اگر میرے پاس ان کے لئے کافی پوائنٹس ہوں؟

آپ ہر لوئیلٹی سٹیٹس پر گیجٹس کی ایک قسم حاصل کر سکتے ہیں۔

مثال کے طور پر:

- آپ سلور کی حیثیت حاصل کر چکے ہیں۔ آپ نے تمام شرائط کو پورا کرلیا ہے اورایک آئی فون حاصل کر سکتےہیں۔ ایک بار آپ سونے کی حیثیت میں اپ گریڈ ہونے کے بعد آپ ایک اور آئی فون حاصل کرسکتے ہیں۔ اسی طریقہ کار پر دوبارہ عمل کرتے ہوئے پلاٹینم کی حیثیت حاصل کر سکیں گے۔

- جب آپ گولڈ کی حیثیت میں اپ گریڈ ہوجاتے ہیں۔ پرجب آپ سلور کی حیثیت میں تھے تو آپ نےآئی فون کی درخواست نہیں کی۔ اس کا مطلب ہے کہ اب آپ دو آئی فونز حاصل کرسکتے ہیں۔ ذہن میں رکھیں، کہ یہ کرنے کیلئے آپ کو یہ کرنا ہے:

  • ٹریڈر کے طور پر، 1000 پرائز پوائنٹس جمع کریں (ہر آئی فون کیلئے 500) اور 60 فعال ٹریڈنگ کے دن ہوچکے ہوں
  • پارٹنر کے طور پر، 1000 پرائز پوائنٹس جمع کریں (ہر آئی فون کیلئے 500) اور 60 فعال ٹریڈرز موجود ہوں

سوالات کی فہرست

لوئیلٹیپروگرام

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera