بلا جھجھک سوال پوچھیں

"پوائنٹس سے کیش" کی آپشن کیا ہے؟

جب آپ 100 سے زائد پوائنٹس اور 5 ٹریڈنگ دن (ٹریڈرز ہوتے ہوئے) یا 5 فعال کلائنٹس (پارٹنرز ہوتے ہوئے) حاصل کرتے ہیں، تو آپ اپنے "پوائنٹس سے کیش" حاصل کرسکتے ہیں۔

اس آپشن کا یہ کمال ہے کہ انعامی پوائنٹس کوحقیقی پیسے میں تبدیل کر دیاجاتا ہے۔ اس طرح کی ایک ٹرانزیکشن کے ایکسچینج کی شرح 1 انعامی پوائنٹ = $1 ہے۔ یہ آپشن تمام MT4 اور MT5 کی طرح کے اکاؤنٹس (ECN کے علاوہ) پر لاگو ہوتا ہے۔ہم رقم کو آپکے اکاؤنٹس میں USD, EUR, یا THB ( منتخب کردہ ترتیبات کے مطابق) منتقل کر سکتے ہیں۔ EURاورTHB کےاکاؤنٹس کے لئے USD سے تبدیلی کی شرح لاگو ہوتی ہے۔

آپ کسی بھی موجودہ ادائیگی کے نظام سے رقم نکلوا سکتےہیں۔ اگر ضرورت ہو تو، تو آپ اندرونی منتقلی بھی کر سکتے ہیں۔

سوالات کی فہرست

میٹا ٹریڈنگ 4 کا پلیٹ فارم

لوئیلٹیپروگرام

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera