بلا جھجھک سوال پوچھیں

ایکٹیو یعنی فعال کلائنٹ اور فعال ٹریڈنگ کے دن - یہ اصطلاحات کیوں اہم ہیں؟

یہ دونوں اصطلاحات معنی خیز ہیں جب مطلوبہ تحائف کی درخواست کی بات آتی ہے۔ اگر آپ ایک تحفہ حاصل کرنا چاہتے ہیں، آپ کو صرف تحائف کے پوائنٹس کمانے کی ضرورت نہیں بلکہ آپ کو فعال ٹریڈنگ کے دنوں (ٹریڈرز کے لئے) یا فعال کلائنٹس (پارٹنر کے لئے) کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔

مثال کے طور پر:

اگر آپ iPhone X 256 GB حاصل کرنا چاہتے ہیں.

- اگر آپ ایک ٹریڈر ہیں تو آپ کو 500 انعامی پوائنٹس اور 30 ایکٹو ٹریڈنگ دنوں کی ضرورت ہے۔ یہ وہ دن ہیں جب آپ، ایک ٹریڈر کے طور پر، کم سے کم ایک آرڈر بند کرتے ہیں۔ کھلی اور بند قیمت میں فرق 59 پوائنٹس سے زیادہ ہونا چاہیے۔

- اگر آپ پارٹنر ہیں تو آپ کو 500 انعامی پوائنٹس اور 30 فعال ٹریڈر لینے ہیں۔ یہ وہ کلائنٹس ہیں جو مکمل طور پر تصدیق شدہ اکاؤنٹ رکھتے ہیں اور ایسے آرڈرز کرتے ہیں جس کا آپ کو کمیشن ملتا ہے۔ کلائنٹس خود بخود "ایکٹو یعنی فعال" ہونا چھوڑ دیتے ہیں اگر ان کی تصدیق منسوخ ہو جائے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ اس کلائنٹ سے پوائنٹ حاصل نہیں کرسکتے کیونکہ وہ اپنے اکاؤنٹ کو تصدیق کرنے میں ناکام رہا ہے۔

ایف بی ایس آپ کے لوئیلٹی پروگرام میں شامل ہونے کے فوراً بعد فعال ٹریڈنگ دن اور فعال ٹریڈرز کو گننا شروع کر دیتا ہے۔

سوالات کی فہرست

لوئیلٹیپروگرام

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera