1. FBS >
  2. FBS بلاگ >
  3. ابھی تک آپ میلین آئر کیوں نہیں بنے
2023-11-20 • اپ ڈیڈ

ابھی تک آپ میلین آئر کیوں نہیں بنے

ایک کامیاب ٹریڈنگ کے راستے پر چلنے کیلئے 5 سطحی واک تھرو

hat.jpg

ہر کوئی دنیا پر راج کرنا چاہتا ہے - یا کم از کم تمام آسائش کے ساتھ اپنی زندگی گزارنا چاہتا ہے، پر اکثر اوقات اس کیلئے پیسے کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایلن مسک اتفاق سے شیمپین کی بوتل کھولتا ہے جس کی مالیت اس کی ایک ماہ کی تنخواہ سے زیادہ ہے, جبکہ دوسرے۔۔۔ ٹھیک ہے اس جیسا نہیں کر سکتے۔ اضافی آمدنی کی تلاش میں بہت سے لوگ فاریکس میں آتے ہیں۔

فاریکس مارکیٹ کو خرافات، غلط فہمیوں اور خدشات نے گھیررکھا ہے۔ نئے آنے والے ٹریڈرز اپنے کامیاب سفر کیلئے ان 5 سطحوں سے شروع کرسکتے ہیں - اس واک تھرو کو پڑھیں اور کمانے کیلئے تیار ہو جائیں!

mill-01.jpg

فاریکس پر ہونے والی ساری ٹریڈنگ بہت زیادہ پیچیدہ ہے اور اس کیلئے بہت وقت درکار ہے

تکنیکی طور پر، ٹریڈنگ کافی آسان ہے۔ اس کو آسان طریقے سے بیان کرنے کیلئے سارا آئیڈیا یہ ہے کہ سستے میں خریدیں، اور مہنگا ہونے پر فروخت کردیں - ظاہر ہے کچھ دوسری چیزوں کا بھی خیال رکھنا پڑتا ہے۔ اور یہ وہ چیزیں ہیں جن سے عام طور پر نئے آنے والے ڈرتے ہیں۔

آج کل ٹریڈنگ ایسی نظر نہیں آتی جیسے "وولف آف وال سٹریٹ" فلم میں دکھایا گیا ہے۔ درحقیقت، یہ ایک سمجھ میں آنے والا عمل ہے جس میں ہر کوئی تھوڑے سے صبر کیساتھ ماہر ہو سکتا ہے . زیادہ تر ٹریڈرز کو میٹا ٹریڈر میں دو سے تین گھنٹے لگتے ہیں، کہ یہ کیسے کام کرتا ہے۔ تھوڑا سا وقت بنیادی ٹریڈنگ آلات اور مارکیٹ کے بارے شامل کرنے سے- آپ اچھا کام کرنا سیکھ جاتے ہیں.

جب آپ FBS میں ایک اکاؤنٹ کھولیں گے تو اس کے بعد، یہ وقت ہوگا کہ آپ کو میٹا ٹریڈر میں اپنا پہلا آرڈر کھولنا ہے. یہ پورا انٹر فیس سمجھنے کیلئے بہت آسان ہے - خاص طور پر جب آپ کے پاس گائیڈ ہو.

mill-02.jpg

میں ڈیمو اکاؤنٹ پر ٹھیک کام کر رہا ہوں، مگر میں اصلی ڈپازٹ کرنے سے ڈرتا ہوں

ڈیمو اکاؤنٹس ایک بہت اچھا راستہ ہے پہلے مرحلے کے طور پر، مگر آپ کو یاد رکھنا چاہیے ہے کہ یہ اکاؤنٹ اصلی نہیں ہے. لہٰذا، آپ اپنے ڈیمو ڈپازٹ کی کم ذمہ داری محسوس کرتے ہیں، آپ کے کاموں کا کم کردار - اور آپ تربیتی شرائط میں کام کرتے ہیں.

مارکیٹ کی حقیقی مشق اور حقیقی پڑھائی اصلی ٹریڈنگ میں صرف اس وقت آتی ہیں. جب آپ اصلی سرمایہ کاری کے ساتھ کام کرتے ہیں اور رئیل ٹائم کے مطابق مارکیٹ میں ہونے والی تبدیلیوں کا مشاہدہ کرتے ہیں، تو آپ حقیقی طور پر یہ سمجھ سکتے ہیں کہ ٹریڈنگ اصل میں کیا ہے، آپ اشاروں کو کیسے پہچان سکتے ہیں اور کامیابی کیلئے ان کا استعمال کب کیا جانا چاہیے. غلطیوں سے بچنا مشکل ہے- مگر یہ قدرتی بات ہے تو اس کو رسک مینیجمنٹ سے اور جو معلومات آپ رکھتے ہیں اس کا عقلمندی سے استعمال کرتے ہوئے کم کیا جا سکتا ہے.

ہم FBS میں نئے آنے والے ٹریڈرز کو بہت مفید اور بہت زیادہ مشہور ویلکم بونس $50 فراہم کرتے ہیں۔ یہ مارکیٹ، میٹا ٹریڈر اور آپ کی بروکر کمپنی کو جاننے کا بہترین طریقہ ہے: اپنے $50 حاصل کریں اور بغیر کسی ابتدائی سرمایہ کاری کے ٹریڈ شروع کریں۔ آپ کے پاس کھونے کو کچھ نہیں ہے لیکن بہت کچھ حاصل کرسکتے ہیں۔

نئے ٹریڈرز کیلئے اہم تجویز:

ایسا کوئی منصوبہ نہیں جو ہر کسی کے لئے مناسب ہو۔ یہ احساس کریں کہ آپ کی سب سے زیادہ آرام دہ حکمت عملی، مقصد اور نقطہ نظر کیا ہیں، ایک ٹریڈنگ ڈائری شروع کریں۔ اس میں سارے آرڈرز نوٹ کریں جب آپ ان کو کھولیں اور پھر، جب آپ انہیں بند کریں، یہ بھی نوٹ کریں کہ آپ نے اپنی چال کو پہچاننے کے لئے کون سا درست اشارہ استعمال کیا۔ کامیاب اور ناکام آڈرز کی نشان دہی کریں اور بعد میں ان سب کا آپس میں تجزیہ کریں: آپ کو یہ سمجھنے میں مدد ملے گی کہ آپ کی حکمت عملی کیسے کام کرتی ہے اور اگر اس میں بہتری کی ضرورت ہو تو کریں۔

mill-03.jpg

 میرے پاس زیادہ پیسے نہیں ہیں، اور جس کا مطلب ہے کہ میں بہت زیادہ کمائی نہیں کر سکتا. کیا اس کے باوجود بھی یہ اہمیت رکھتا ہے؟

فاریکس ٹریڈنگ کی اپنی روشن خصوصیات ہیں: آپ کسی بھی ابتدائی سرمائے سے شروع کر سکتے ہیں، اور چوٹی سرمایہ کاری کے اپنے فوائد ہیں. مناسب سرمایہ کاری تجربہ حاصل کرنے کی اجازت دیتی ہے، اور یہاں تک کہ نفسیاتی نقصانات کے خلاف مزاہمت پیدا کرتی ہے.

کل ممکنہ منافع کے بارے میں کیا خیال ہے - اس کو ایک معقول لیوریج کیساتھ آسانی سے حل کیا جا سکتا ہے۔ یہاں FBS میں ہم اپنے کلائنٹ کو مارکیٹ کے مقابلے سب سے زیادہ لیوریج فراہم کرتے ہیں - 1:3000۔ اس کا مطلب ہے، آپ اپنے ڈپازٹ سے 3000 گنا بڑا آرڈر کھول سکتے ہیں۔ آپ کم مجموعی رقم سے شروع کر سکتے ہیں، لیکن پھر بھی مارکیٹ میں کامیابی سے کام کر سکتے ہیں۔

یہاں FBS میں آپ اپنے بہترین قسم کے اکاؤنٹ کا انتخاب کر سکتے ہیں، وہ جو آپ کی ضروریات کے لیے سب سے زیادہ مناسب ہو. دیکھیں ان میں سے 5 اور سب سے زیادہ منافع جات حاصل کرنے پر استعمال کریں.

mill-04.jpg

میں نے کوشش کی، اور میں کئی دفعہ ناکام ہوا. شائد یہ "میرے لیے" نہیں ہے

فاریکس کا اصل قانون یہ ہے کہ "عمل کرنے سے پہلے سوچیں". ایک دفعہ جب آپ فاریکس پڑھنے لگتے ہیں، آپ مسحور ہو جائیں گے کہ کیسے حکمت عملیاں کام کرتی ہیں اور کس طرح باہر کی دنیا میں اشارے بہت سی چیزوں کے ساتھ متاثر ہوتے ہیں -مارکیٹ کی پوری منطقی زنجیر بہت زیادہ دلچسپ ہے.

مگر محتاط رہیں: کبھی کبھار ٹریڈرز معلومات اتنی زیادہ حاصل کر لیتے ہیں کہ، وہ اصل نقطہ کھو دیتے ہیں - آرڈر کھولنے اور بند کرنے کا اصلی حقیقی لمحہ تلاش کریں. تمام حکمت عملیاں جن کے بارے میں آپ نے پڑھا ان سب کو استعمال کرنے کی کوشش نہ کریں: ایک کا انتخاب کریں اور اس کو سمجھیں اور اس پر کام کریں، اور پھر آگے بڑھیں، اگر ضرورت ہو.

یہاں کچھ تجاویز ہیں:

. اپنی صلاحیتوں کو بہتر کریں او اپنی معلومات کو منظم کریں. FBS بہت سے مفت ٹریڈنگ سیمینارز منعقد کرتا ہے پوری دنیا میں تاکہ ٹریڈرز کی مدد ہو سکے، سیکھیں کہ مارکیٹ میں کیسے کامیاب ہوا جائے. سیمینار تلاش کریں اپنے شہر میں

. اگر آپ فاریکس کو گھر سے پڑھنے پر ترجیح دیتے ہیں، تو ہمارے آن لائن کورسز میں خوش آمدید: FBS ویبینارز میں شمولیت اختیار کریں، جو ہمارے تجزیہ کاروں کی طرف سے پیش کیے جاتے ہیں اورجو اس نئی معلومات کو تعلیمی آرٹیکل کی مدد سے تھیوری اور عملی مہارات میں پیش کرتے ہیں. دیکھیں اگلا ویبینار کب ہے

. رسک مینیجمنٹ کو ہمیشہ یاد رکھیں - یہ ٹریڈرز کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے یہاں تک کہ اگر آپ کو صرف %30 تک ہی کامیابی ملی تھی. سٹاپ لاس کے بغیر آپ کی ٹریڈنگ ایک گاڑی ہے جو پوری رفتار سے پہاڑی سے نیچے جا رہی ہے. رسک مینیجمنٹ کے متعلق وہ سب کچھ یہاں پڑھیں جس کی آپ کو ضرورت ہے here - اور ہمارے تجزیہ نگار کی طرف سے پیش کردہ تعلیمی ویڈیوز کو بھی ایک نظر دیکھیں.

mill-05.jpg

ٹھیک ہے، میں سمجھ گیا ہوں اور میں فاریکس پر کمانا چاہتا ہوں! مگر میں بہت زیادہ خطرہ مول نہیں لینا چاہتا…

فاریکس ٹریڈنگ کے ساتھ یہاں ہمیشہ بہت سی چیزیں ہوتی ہیں جن کو دیکھنا ہوتا ہے،اور اگرچہ بہت سی چیزوں کی پیشنگوئی کی جا سکتی ہے، یہاں ہمیشہ ایک غیر متوقع موڑ کے لیے جگہ ہوتی ہے یا عام سی غلطی کی.

رسک مینیجمنٹ اور جذبات کو قابو میں رکھنا بہت مدد کرتا ہے آپ کے ٹریڈنگ سیشنز کی منصوبہ بندی میں اور ایک واضح ذہن بنائیں جب بھی فیصلہ لینا ہو. مگر اس سے پہلے، آپ کو فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے کہ کون سی کرنسی پر ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں. کرنسی کے جوڑے بہت زیادہ اثر انداز ہوتے ہیں، ممکنہ خطرات بھی شامل ہیں.

تجاویز:

اگر آپ ہموار طریقے سے شروع کرنا چاپتے ہیں، تو شاید آپ کم خطرے والے جوڑوں کو ترجیح دیں: USD کے ساتھ اہم جوڑیاں زیادہ مستحکم ہو سکتی ہیں، اس کے ساتھ JPY کی جوڑیاں، تیل کی مارکیٹ سے اگرچہ دور رہیں - کم سے کم اب تک کے لیے، یہاں ایک لمحہ ایسا بھی آئے گا جب آپ اس کو بھی فتح کرلیں گے!

ایک مالک کی طرح رقم حاصل کریں – اور مالک بن جائیں!

فاریکس ٹریڈنگ ایک جادوئی ڈریگن نہیں ہے جس کیلئے ٹریڈر کو چال چلنے کی ضرورت ہو. فاریکس ٹریڈنگ ایک نظام ہے، جس کے بہت سے اجزاء ہیں، مگر سب کے سب ممکنہ طور پر سمجھے جا سکتے ہیں اور کم وقت میں مہارت حاصل کی جاسکتی ہے، صبر اور بہت سی حوصلہ افزائی سے.

یہ پانچ سطحیں ہر ٹریڈر کے لینے مشترکہ جگہ ہے، اور سب سے بہترین بھی - اور وہ بہترین بنے کیونکہ انہوں نے ہمت نہ ہاری. اپنے مقاصد پر توجہ مرکوز رکھیں، علم اور صلاحیتوں کا استعمال کریں جو آپ حاصل کرتے ہیں اور فاریکس کی طرف سے دی گئی بے تحاشہ ممکنات کو تلاش کریں. یاد رکھیں: بہت سے لوگ ٹریڈنگ کو مینیج کر لیتے ہیں - جس کا مطلب ہے، آپ بھی کر سکتے ہیں!

یہ وقت ہے ٹریڈ کا

  • 5435

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera