1. FBS >
  2. FBS بلاگ >
  3. بٹکوائن ٹریڈنگ کے 5 مرحلے
2023-03-31 • اپ ڈیڈ

بٹکوائن ٹریڈنگ کے 5 مرحلے

گذرتے ہوئے سالوں میں کرپٹو کرنسیاں حقیقی پاپ کلچر تصور بن گئیں ہے. ہر روز بٹکوائن کے بارے میں معلومات ذرائع ابلاغ کے ذریعے سرکتی ہے. اگر آپ ان تجسس رکھنے والوں میں سے ایک ہیں جو کہ رجحان سے متاثر ہوئے لیکن انھیں کوئی اندازہ نہیں ہے کہ کہاں سے شروع کیا جائے اور کون سے نکات پر غور کیا جائے ، یہ مضمون آپ کے لیے ہے.

اپنے ڈیجیٹل کرنسی تجربے کو شروع کرنے کے لئے ان اقدامات پر عمل کریں.

2_bitcion_640x360.jpg

بٹکوائن کی بنیادی معلومات حاصل کریں

اگرچہ کہ آپ نہ رکنے والے ذرائع ابلاغ کے اثر کے تحت ہیں کم سے کم 3-5 سالوں کے لیے اور بٹکوائن کے عمومی تصور کو جانتے ہیں، تعلیمی مرحلے کو مدنظر رکھتے ہوئے.

کرپٹو کرنسی ایک دلچسپ پئیر- ٹو- پئیر ڈیجیٹل منی ہے جو کہ بلاک چین نیٹ ورک میں آپریٹ کیلئے بنائی گئی ہے۔ لیٹر ایک شئیرڈ پبلک لیجر ہے جہاں لوگ ٹرانزیکشنز کرتے ہیں، دوسرے الفاظ میں بٹکوائن ویلٹ کے درمیان کرنسی ٹرانسفر ہوتی ہے۔ تمام آپریشنز کو پرائیویٹ سگنیچر سے نشان ذدہ کیا جاتا ہے جو کہ آپ کے ذاتی اعدادوشمار کی حفاظت کرتا ہے۔ جب کہ تمام ایکشنز بلاک چین کے اندر ٹرانسپیرنٹ ہیں اور کسی بھی انسان کو نظر آ سکتے ہیں، آپ کی آئی ڈی کی تفصیلات ظاہر نہیں کی جاتی ہیں۔ آپ کی ٹرانزیکشنز کو مائننگ کےعمل کے ذریعے سے سسٹم تصدیق کرتا ہے۔ سب سے مشہور اور قابل بھروسہ کرنسی بٹکوائن ہے۔ تمام دوسری کرپٹو جوالٹ کوئین کی کیٹیگری میں شامل کی جاتی ہیں. 

ٹیکنالوجی اور بٹکوائن کو گہرائی میں جاننے کیلئے خصوصی مواد کو bitcoin.org یا بٹکوائن میگزین پر پڑھنے کیلئے دستیاب ہے.

اگرچہ کہ آپ سوچتے ہیں کہ آپ اس موضوع میں بہت ماہر ہیں لیکن پھر بھی کرپٹو کرنسیوں کی خبریں اور ماہرین کی رائے کے بارے میں جاننا بند نہ کرنا. عام طور پر، صرف یہی وسائل ہیں جن پر آپ تکیہ کر سکتے ہیں جب خریدو فروخت کی پیشینگوئی ہو رہی ہو.

ٹریڈںگ حکمت عملی کا مطالعہ کریں

جب کہ خبریں بھنبھناہٹ کا شکار ہوں اچانک ہونے والے حادثوں اور غیر متوقع سکائی روکیٹنگ بٹکوائن کی، لوگوں کی تعداد جن کو اس کرنسی پر اعتماد ہے نسبتا کم ہے. تاہم، ہم سب جانتے ہیں کہ کرپٹو کرنسیاں کتنی حساس ہیں.اس نے ایسے سامعین کو نشانہ بنایا ہے جو کم سے کم دو قسم کے مارکیٹ کے رویے کو گلے لگاتے ہیں.

ایک گروہ کوشش کرتا ہے کہ قیمت کے اتار چڑھاؤ پر قیاس آرائی نہ کی جائے بلکہ اس کے بجائے بٹکوائن میں لمبےعرصے کے لیے سرمایہ کاری کرکی جائے۔ اس میں ہونے والی کمی اور زیادتی کے باوجود صبر کے ساتھ قیمت کے بڑھنے کا انتظار کرتے ہیں.ان کے استعمال کنندگان بٹکوائن کو تکنیکی ترقی کو سہارا دینے کا ایک طریقہ سمجھتے ہیں اور اس ڈیجیٹل کرنسیوں کا مستقبل ،اور ذاتی وقار میں اضافے میں سرمایہ کاری کرتے ہیں ایک ایسی ڈیل بنانے کی بجائے جو آمدن کو یقینی بنائے۔ 

دوسرا گروپ سمجھتا ہے بٹکوائن کو ایک روایتی اثاثہ سمجھتا ہے جو تھوڑے وقت میں منافع حاصل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ یہ لوگ بٹکوائن ٹریڈرز ہیں(ماہرین مضبوط تجزیاتی پس منظر، ٹیکنولوجی کی اچھی معلومات کے ساتھ « ڈیجیٹل منی»، اور پرجوش مہم جو) جو کہ بغیر رکے ٹریڈ کرنے کے لیے تیار ہیں کیونکہ، روایتی مارکیٹوں کے بر خلاف ، بٹکوائن ٹریڈنگ 24/7 کھلی رہتی ہے.

3_bitcion_640x360.jpg

فوائد اور نقصان پر غور کریں

24- گھنٹےدستیابی کے علاوہ دیگر فائدوں کی فہرست بھی دیکھیں .

بٹکوائن کی طاقت

  • آزاد ماحول

بٹکوائن دنیا میں گردش کرنے والی واحد کرنسی ہے جو اس کو غیر مرکزی اور شفاف بناتی ہے۔ بٹکوائن کی قیمت جیو پولیٹیکل واقعات، ملکوں کے افراط زر یا دوسرے چھوٹے معاشی مسائل پر منحصر نہیں کرتی۔ اس میں کوئی تیسری پارٹی شامل نہیں ہےجو کہ ممکنہ طور پر آپ کی ٹرانزیکشنز کو جامد کردے۔ پھر، بٹکوائن بلاک چین میں کوئی بھی اکائونٹس کو دیکھ سکتا ہے مگر کوئی بھی فنڈز کو بدل نہیں سکتا نہ ہی آپ کی ذاتی معلومات کو دیکھ سکتا ہے.

  • آسان آغاز اور رسائی

دنیا میں موجود کوئی بھی شخص یہاں تک کہ وہ بھی جس کو روایتی ایکسچینج کے نظام تک رسائی نہیں ہے بٹکوائن میں ٹریڈ کر سکتا ہے۔ وہ بہت سے توثیقی طریقہ کار سے بچ جاتے ہیں جو کہ دوسری مارکیٹوں میں کئے جاتے ہیں۔ شروعات کے لیے وہ چیزیں جس کی انہیں ضرورت ہے وہ صرف بٹکوائن والٹ نمبر اور اس کا ایڈریس ہیں۔ یہ ہونے کے بعد، میموری سٹک استعمال کرتے ہوئے وہ لوگ آرام سے اپنے فنڈز ٹرانسفر کر سکتے ہیں! اس کے علاوہ، بٹکوائن ٹریڈرز کرنسی ایکسچینج ریٹس کے ساتھ بندھے نہیں رہتے ہیں.

  • شناخت چوری کی حفاظت

جب آپ کوئی ٹرانزیکشن عمل میں لاتے ہیں،تو اس کی تصدیق ایک منفرد ڈیجیٹل سگنیچر کے ذریعے کی جاتی ہے جوآپ کی کرنسی کی حرکت کے تحفظ کی ضمانت کرتی ہے۔ اس کے علاوہ، کوئی بھی ذاتی معلومات کہیں بھی لیک نہیں ہوتی ہے – لوگ شناخت کی چوری سے اس خودکار طریقے سے محفوظ رہتے ہیں۔ آپ کے پاس بٹکوائن کا بیک اپ اور انکرپٹ کرنے کی آپشن موجود رہتی ہے۔

  • تیز ادائیگی

بٹکوائن سیٹلمنٹ عام طور پر 2 کاروباری دنوں کے اندر ہو جاتی ہیں اور یہ کسی بنک کی چھٹیوں یا اختتام ہفتہ پر منحصر نہیں ہے. کوئی دوسرا آپ کی ٹرانزیکشن ریورس نہیں کرسکتا.

بعد قسمتی سے، یہاں تک کہ چمکتے بٹکوائن کا بھی اپنا غیر اہم رخ ہے.

ٹکوائن کی کمزوریاں

  • ناپختگی

ماہرین کہتے ہیں کہ بٹکوائن کو کم سے کم مزید 5 سال چاہیے ہیں مارکیٹ کی ہنگامہ خیزی پر قابو پانے کے لیے اور اس کو معمول پر لانے کے لیے۔ مارکیٹ کو کم جزباتی اور مزید با اعتماد ہونے کی ضرورت ہے اثرانگیز سرمایہ کاروں کے لیے.

  • انتہائی اتار چڑھاؤ والی قیمت

نئے ٹریڈنگ ٹول کے طور پر بٹکوائن میں خطرات شامل ہیں. اس کرنسی میں زیادہ اتار چڑھاؤ کی وجہ سے ایک باعتماد کارباری آلہ ہونے کی بجائے اعتماد میں کمی کا فروغ ہونا ہے.

رائول پال، گلوبل میکرو سرمایہ کاروں کا ہیڈ، کہتا ہے: "یہاں یا تو مکمل نقصان کا پرنسپل ہو گا یا پھر بہت ذیادہ منافع." اس قول کے مطابق، ڈیجیٹل کرنسیوں کی شکست بٹکوائن ٹریڈ کو بیان کرتی ہے بطور لاٹری کے جس کے نتائج کی پیشنگوئی نہیں کی جا سکتی ہے بطور ثقافتی ٹریڈنگ پیٹرنز کے اور طریقے مؤثر طور پر کام نہیں کرتے ہیں.

  • کوئی انشورنس نہیں

غیر مرکزی ہونا نہ صرف یہ کہ مکمل آذادی دیتا ہے بلکہ اس کی بہت سی خامیاں بھی ہیں۔ مثال کے طور پر، لوگوں کے پاس کوئی انشورنس نہیں ہو گی اگر وہ اپنے فنڈز کھو دیتے ہیں یا پاسورڈز اور نجی چابیاں بھول جاتے ہیں.

  • ہیک کا خطرہ

بٹکوائن سافٹ ویئر اب بھی مثالی نہیں ہے ۔ ڈویلپرز اب بھی نئے آلات اور خصوصیات ایجاد کر رہے ہیں.

ٹریڈنگ شروع کریں

اب جب کہ آپ نظریاتی بنیاد سیکھ چکے ہیں اور تمام فوائد اور نقصانات کا تعین کرلیا ہے اب شروعات کرنے کا وقت ہے۔

سب سے پہلے، آپ کو ایک قابل اعتماد اور لائسنس یافتہ بروکر تلاش کرنے کی ضرورت ہے جو کرپٹو کرنسیوں کی ایک وسیع رینج پیش کرتا ہو۔ یہاں FBS میں، ہم 100+ ڈیجیٹل ٹریڈنگ اثاثے پیش کرتے ہیں تاکہ آپ آسانی سے اپنے پورٹ فولیو کو متنوع بنا سکیں۔

شروعات کرنے کیلئے کوپٹو اکاؤنٹ کھولیں۔ اگر آپ ایک نئے ٹریڈر ہیں یا آپ صرف اپنی صلاحیتوں کی جانچ کرنا چاہتے ہیں، تو پہلے $10000 ورچوئل فنڈز کیساتھ ڈیمو ٹریڈنگ کی کوشش کریں۔ آپ ایک ٹریڈنگ پلیٹ فارم بھی منتخب کرسکتے ہیں جو آپ کیلئے بہترین ہو۔ FBS کیساتھ، آپ MetaTrader 5 یا FBS کے اپنے پلیٹ فارم، FBS Trader پر بھی ٹریڈنگ کرسکتے ہیں۔

ایک بار جب سب کچھ سیٹ کر لیں تو، اپنی پہلی ٹریڈ کریں۔ کرپٹو اکاؤنٹ 100 سے زائد تجارتی آلات کو سپورٹ کرتا ہے: کوائنز، کوائنز فیٹ، کوائن-کوائن، کوائن-میٹلز۔ آپ ان میں سے کسی کو بھی کم اسپریڈز اور 1:5 لیوریج کیساتھ ٹریڈنگ کرسکتے ہیں۔

ٹریڈنگ کے دوران آپ اصل میں کوائنز کو بذات خود خرید کر کہیں محفوظ نہیں کرتے، تو اس لیے آپکو ہیکرز اور اپنے ای-ویلیٹ کی سیکیورٹی کے بارے میں فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ بٹکوائن میں سرمایہ کاری کرنے کی بجائے ٹریڈنگ کرنے کا ایک اور فائدہ یہ ہے کہ آپ بڑھتی ہوئی اور گرتی ہوئی دونوں صورتوں میں قیمتوں پر قیاس کرنے کیلئے آزاد ہیں۔

کرپٹو کرنسی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اثاثوں کی کلاسز میں سے ایک ہے۔ ان کی ٹریڈنگ کے تمام فوائد کی جانچ کریں!

اپنے آپ کو کم تر نہ سمجھیں

ہمیشہ یہ ذہن میں رکھیں کہ کرپٹو کرنسیاں ابھرتی ہوئی تکنیک ہیں جن کو بہت ذیادہ فروغ حاصل ہے۔ دور حاضر میں جس تیز رفتاری سے ان کرنسیوں کو جتنا فروغ حاصل ہوا ہے وہ کافی پر اعتماد لگتا ہے مگر پھر بھی مستقبل کے حوالے سے کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے۔ اگر آپ اپنے حساب اور تجزیاتی خوبیوں پر اعتماد نہیں کرتے ہیں تو اپنی ذندگی کی جمع پونجی کو کرپٹو کرنسیوں کی سرمایہ کاری میں نہ لگائیں کیونکہ یہ بہت اچھے قائم ہونے والے مالی اور معاشی اصولوں کی خلاف ورزی کرتی ہیں.

خلاصۃ

دلچسپ یہ ہے کہ بٹکوائن ابھی بھی تیاری کے مرحلے میں ہے۔ لہذا، اگر آپ کرپٹو کرنسیوں میں ٹریڈنگ کی کوشش کرنا چاہتے ہیں، تو اس کو عقلمندی کے ساتھ کریں، اپنے آپ کو تعلیم دیں، مزید تجربہ کار ٹریڈرز کے ساتھ بات چیت کریں، خطرات کو دیکھیں اور خبروں کی پیروی کریں.

  • 1944

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera