1. FBS >
  2. FBS بلاگ >
  3. 2018 کے پہلے 3 ایگزوٹک کرنسی کے جوڑے
2023-03-30 • اپ ڈیڈ

2018 کے پہلے 3 ایگزوٹک کرنسی کے جوڑے

یہ جوڑے آپ کو 2018 میں مالدار بنا سکتے تھے

1_top_3_currencies_640x360.jpg

2018 اپنے اختتام پر ہے، لہذا ابھی صحیح وقت ہے پورے سال کا جائزہ لینے کا۔ ایگزوٹیک کرنسیاں اتار اور چڑھاؤ کے حوالے سے بہت مشہور ہیں، اور بعض اوقات بہت ذیادہ منافع حاصل کرنے کا ذریع بنتی ہیں۔ پہلی 3- ایگزوٹک کرنسیوں کا سروے چیک کریں جو کہ 2018 میں آپ کی سونے کی کان ہو سکتی تھی!

یہاں شرائط یہ ہیں: کہ آپ کو طاقت ملی ہے مستقبل کو دیکھنے کیلئے، $1000 کی سرمایہ کاری کی جائے اور 1:100 کی لیوریج کا استعمال کیا جائے۔ کون سی ایگزوٹک کرنسی USD کے ساتھ جوڑا بنا کر آپ کو بہت ذیادہ منافع دے سکتی ہے؟

یاد رکھیں، تمام حساب سویپ کیساتھ ہے۔ سویپ فیس ہے ساری رات پوریشن کو کھلا رکھنے کی۔ جس کے سود کی شرح آپ کی جانے والی کرنسی کے ملک کے مرکزکی بنک کی جانب سے قائم کردہ شرح پر ہوگی۔ تو بنیادی طور پر یہ ایک خاص تناسب ہے جو آپ کے منافع سے حاصل کیا جاتا ہے جب آپ لمبے عرصے کی حکمت عملی کا استعمال کرتے ہیں اور پوزیشن ایک دن سے زیادہ تک کھلی رہتی ہے۔

ان ایگزوٹک کرنسیوں کا USD کے ساتھ بہت مضبوط رابطہ ہے، تو ان تینوں کے ڈوب جانے کی ایک وجہ امریکہ کے فیڈرل ریزرو کا ریٹ ہائیک ہونا ہے ۔ جب ڈالر مضبوط ہوتا ہے - ایگزوٹک کرنسیوں کو اس کی مخالف کا سامنا کرنا پڑتا ہے.

3rd تیسرا درجہ USD/ZAR

جنوبی افریقہ میں زمین اور فارم کی ضبطی پر بات اور امریکی اور حکومتی کا بانڈز کا بہت زیادہ بڑھ جانا بین الاقوامی کیپیٹل کا جنوبی افریقہ سے نکالنے سے ZAR کو بہت نقصان ہوا۔ جنوبی افریقہ کی معیشیت میں کساد بازاری کے بڑھتے ہوئے خطرات کا ZAR پر بھی گہرا اثر پڑا ہے۔

خریداری کے لیے آرڈر 2 جنوری کو کھلے، اور 5 ستمبر کو بند ہوئے

آپ کے پاس تھے: $1000

آپ کما سکتے تھے: 702 15$

usdzar.jpg

2nd دوسرا درجہ USD/BRL

مارچ 2016 ء کے بعد اگست میں BRL پہلی بار کمزور ہوا۔ اس کی وجہ سابق صدر Luiz Inacio Lula da Silva تھے۔ کرپشن پر سزا کے باوجود، وہ اپنے مخالفین کے مقابلے میں ایک بڑا فائدہ اٹھانے میں کامیاب رہے– قید خانہ سے ۔ اس ملک کے سیاسی اور معاشی مستقبل کی پیچیدگیوں کی وجہ سرمایہ کاروں کا اعتماد کم ہوا۔ اقتصادی کساد بازاری بھی BRL کی مدد نہیں کرسکی۔

خریداری کے لیے آرڈر 2 جنوری کو کھلے، اور 30 اگست کو بند ہوئے

آپ کے پاس تھے: $1000

آپ کما سکتے تھے: 777 18$

usdbrl.jpg

1ST پہلا درجہ USD/TRY

2018 کا ایک ڈرامائی گرنا TRY کا گرنا تھا۔ یہ بالکل کنارے پر چلا گیا تھا جب ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی پر نئی پابندیاں جاری کیں اور سٹیل اور الومینیم برآمداد پر دوگنا ٹیرف لگا دیا۔ ترکی نے پابندیوں کا تقریبا منفی معاشی اشاروں کے ساتھ سامنا کیا.

خریداری کے لیے آرڈر 2 جنوری کو کھلے، اور 8 اگست کو بند ہوئے

آپ کے پاس تھے: $1000

آپ کما سکتے تھے: 367 37$

usdtry.jpg

ایگزوٹک کرنسیاں بہت ذیادہ اتار چڑھاؤ کے حوالے سے جانی جاتی ہیں - اور یہ منافع حاصل کرنے کا بہترین موقع ہو سکتا ہے۔ اسے اس سال استعمال کریں اور فاریکس ٹریڈنگ کے نئی راہیں کھولیں!

ایگزوٹک جوڑے چیک کریں

  • 2240

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera