1. FBS >
  2. FBS بلاگ >
  3. نئے آنے والوں کےلئے درست مارکیٹ: فارکس بمقابلہ اسٹاکس
2023-05-29 • اپ ڈیڈ

نئے آنے والوں کےلئے درست مارکیٹ: فارکس بمقابلہ اسٹاکس

اگر آپ اپنے ٹریڈنگ یا سرمایہ کاری کی شروعات کے دہانے پر کھڑے ہیں، آپ کو پتا ہونا چاہئے کہ یہ ممکنہ طور پر بہترین فیصلہ ہے جو آپ نے اب تک کیا ہے۔ آپ اپنے پیسے کے بہت قریب ہیں ابھی اپنے لئے پیسہ بنائیں۔ لیکن اس سے پہلے کہ تبدیلی کی ہوا آپ کی کشتی کو اٹھائے گی آپ کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ کس سمت جانا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، آپ کو منتخب کرنا چاہیے مالیاتی مارکیٹ جو بہتر طور پر آپ کی شخصیت اور سرمایہ کاری کی پہنچ کے لئے بہتر ہو۔

Forex_Stocks_2.jpg

مختصر طور پر، مالیاتی مارکیٹ وہ جگہ یا ماحول ہے جہاں ٹریڈرز اثاثے خریدتے اور بیچتے ہیں. مالیاتی مارکیٹ کی اقسام بانڈز سے اشیاء تک بہت وسیع ہیں، اور کیا بہتر ہے اس سوال کا آسان جواب نہیں. تو بھی، دو سب سے مشہور سرمایہ کاری کے راستے اسٹاکس اور فارکس ہیں۔

سب سے پہلے، آپ کو یاد رکھنا چاہیے کہ دو مارکیٹوں کے مختلف قسم کے انداز ہوتے ہیں، زیادہ سیکھنے کی صلاحیت چاہیے، مخصوص علم، تعلیم،آلات، ایپلیکیشن اور رسک کی منتظمی کے لئے مخصوص لیول بھی جو کہ وقت کے ساتھ اور سبق سیکھنے سے آتا ہے۔ دوسرے فرق آلات کی اقسام میں ہیں، جہاں ایک بیرونی کرنسی سے متعلق ہے جبکہ دوسرا کسی خاص کمپنی کے اسٹاک سے تعلق رکھتا ہے یا مارکیٹ کے اصولوں، ٹرانزیکشن میں ملوث پارٹیوں اور دوسری پہلوؤں سے۔

سٹاک مارکیٹ

بہت سارے لوگوں کو اسٹاک مارکیٹ سے ایسا لگتا ہے کہ سرمایہ کاری سے منافع کمانا زیادہ روایتی طریقہ ہے۔ آسان الفاظ میں ، پیسہ کی سرمایہ کاری کرنے کے لیے آپ کو کسی کمپنی کا چھوٹا یا بڑا شئیریعنی حصہ خریدنا ہوگا۔ جب کمپنی کامیاب ہوتی ہے تو ، اسٹاک کی قیمت میں اضافہ ہوتا ہے۔ جب کمپنی نے خاص طور پر عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہو تو کچھ اسٹاک منافع دیتے ہیں۔ چونکہ آپ خاص کمپنیوں کے عروج اور زوال پر ٹریڈنگ کررہے ہیں ، آپ کو تکنیکی تجزیہ کی بجائے خبروں اور افواہوں پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے ، اور یہ واقعی سنسنی خیز ہے۔ کوئی بھی ٹریڈر ایپل ،گوگل یا فیس بک جیسے دنیا کے مشہور کارپوریشنوں کے حصص یعنی شئیر خرید سکتا ہے اور ٪20 منافع میں اضافہ کرسکتا ہے۔

اس کے ساتھ، اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈ کے کچھ نقصانات بھی ہیں۔ دس ہزار کمپنیوں کو منتخب کرنا کہ کب سرمایہ کاری کی جاۓ، یہ مکمل طور پر حوصلہ شکن ہو سکتا ہے۔ یہ کہنا کم ہے کہ اسٹاک مارکیٹ پچیدہ ہو سکتی ہیں۔آپ کو ہمیشہ اپنا ہاتھ نبض پر رکھنا چاہیے اور آپ کبھی نہیں جانتے کہ کب ایک کمپنی ڈاکہ کا فیصلہ کرے گی یا تخلیل ہو گی۔

بد قسمتی سے، اسٹاک ٹریڈنگ میں شروعات کے لئے، آپ کو کم از کم $2000 چاہیے، اور یہ عام طور پر کم سے کم رقم ہے۔ایک تندرست پورٹ فولیو کے لئے، کم سے کم $10,000 ہونا بھی تجویز کیا جاتا ہے، جو کہ نئے آنے والے ٹریڈرز کے لیے اسٹاک ٹریڈنگ کو اتنا سستا نہیں بناتا۔

Forex_Stocks_1.jpg

فاریکس

بیرونی ایکسچینج مارکیٹ عالمی مرکزی ایکسچینج کرنسی کی مارکیٹ ہے، جہاں کرنسی کی مالیات 3۔5 ٹریلین US ڈالر کے برابر روزانہ ٹریڈ کی جاتی ہے۔ یہ تقریبا ہر ٹائم زون میں چالو ہے اور ٹریڈرز کو دن کے 24 گھنٹے اور ہفتے کے 5 دن ٹریڈ کرنے کا موقع دیتا ہے۔ جب یو ایس میں مارکیٹ بند ہوتی ہے تو ٹوکیو اور ہانگ کانگ میں ٹریڈنگ شروع ہو جاتی ہے۔ وقت میں لچک ان ٹریڈرز کے لیے بہت سہولت بخش ہے جن کا ایک مصروف شیڈول ہوتا ہے۔ آپ کو مارکیٹ کے کھلنے اور بند ہونے کے اوقات کے لئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں اور اپنی ٹریڈ کا انتظام کرنے کے لئے حب آپ چاہیں اپنے آپ کو آزاد محسوس کریں۔

حقیقت یہ ہے کہ لاکھوں ٹریڈرز فارکس پر ٹریڈ کو منتخب کرتے ہیں جیسا کہ یہ کمائی کو بنانے اور سرمایہ کاری کا بہترین موقع بنتی ہے۔ اب ہر کوئی فارکس ٹریڈر بن سکتا ہے اور اپنے سمارٹ فون میں جدید ٹریڈنگ پلیٹ فارم کی موبائل ورژن اپ لوڈ کر کے آسانی سے گھر یا کہیں بھی بیٹھے اپنی ٹرانزیکشن منظم کر سکتا ہے۔ جدید آئ ٹی ٹیکنالوجی نے پچھلی دہائی میں فارکس کو سائز میں دوگنا ہونے کی اجازت دی ہے۔

Forex_Stocks_3.jpg

نئے آنے والے ٹریڈرز کے لئے سب سے فائدہ مند کیا ہے وہ یہ کہ آپ کو فارکس ٹریڈنگ پر شروعات کے لئے ذیادہ رقم کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ایک متوسط فارکس بروکر کو اکاؤنٹ کھولنے اور ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے تقریبا$100 چاہیے ہوتے ہیں، لیکن وہاں ابتدائی ادائیگی میں $1 سے شروع ہونے والی بہت سی پرکشش پیش کش (سٹینڈرڈ، مائیکرو اور حتی کہ سینٹ اکاونٹ)بھی موجود ہیں۔ 1پپ سے بہنے والا پھیلاؤ، 200 کھلی ہوئی پوزیشن اور التوائی آرڈرز، 1:1000 تک کا فائدہ- یہ سب اس میں شامل ہیں۔اچھا لگتا ہے نا، کیا نہیں؟

فارکس مارکیٹ کا سب سے بڑا نقصان حتمی طور پر اس کے سب سے بڑے فائدہ کی وجہ سے ہوتا ہے۔ یہ بہت بڑا ہوتا ہے اس لئے کوئی اسے تمام کرنسی پیئر کو فالو کرنے کے لئے پچیدہ پا سکتا ہے۔ کرنسی کی قیمت کی حرکت عام طور پر جدید خبروں، افواہوں، بنیادیات، سیاسی مسائل اور بڑے مذہبی اور عالمی تقریبات کی وجہ ہوتی ہے۔ کرنسی مارکیٹ بہت متحرک اور پیشن گوئی نہ کی جا سکنے والی ہوتی ہے۔ لیکن ایک عقل مند حکمت عملی، کافی تحمل اور علم، اہم فیصلہ کرنا اور بھرپور رسک مینجمنٹ کرنے سے فارکس ٹریڈنگ کسی کو بھی لکھ پتی میں بدل سکتی ہے۔ غالبا، آپ کو خود کو فارکس ٹریڈر بنانے کے لیے بہت ذیادہ کوشش کرنے کی ضرورت نہیں۔اس لئے آپ ابھی شروع کیوں نہیں کرتے؟

  • 4261

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera