چک اور فاریکس۔ لیول 3
سلام لوگوں، میں خوش ہوں یہ دیکھ کر کے آپ لوگ ابھی بھی میری کہانی میں دلچسپی لیتے ہیں! اگر آپ اس کہانی کا ابتدائیہ نہیں جانتے ہیں، پڑھیں پھلا اور دوسرا حصہ یہاں.
تجربے کی شرائط:
میں نے اپنی مدد آپ کے تحت ٹریڈ سیکھا ایف بی ایس تجزیہ کار سے مدد نہیں لی
میں نے تمام پیش آنے والی مشکلات اپنی ٹریڈنگ ڈائری میں بیان کر دی ہیں
ایف بی ایس تجزیہ کار نے مجھے بتایا ہے کہ مجھے اگلی دفعہ کون سے آلے استعمال کرنے چاہیے
تجربے کے نتائج:
میرا گھر کا کام رجہان کی لکیریں پڑھنا تھا اور حمایت اور مزاحمت لکیریں بھی
وقت لگا: ٹریڈنگ کے 3 دن ( 2 گھنٹے تھیوری کے لیے اور 2 گھنٹے ہر روز مشق کے لیے)
اکائونٹ بیلنس ٹریڈنگ پیریڈ $142 کی ابتدا سے شروع ہوتا ہے
موجودیت اکائونٹ بیلنس: $218,53
یہاں آپ نے تصور کیا ہو گا کہ آپ میری متاثر کن کہانی پڑھیں گے ، رجحان کی لکیروں اور حمایت/مزاحمت لکیروں کے صحیح استعمال کے بارے میں۔ مگر حقیقت میں، چیزیں دوسری طرف تھیں:
میں نے رجہان ٹریڈنگ کا کافی مزہ لیا.
میں نے موونگ ایورجز (MA) کے ذریعے اپنے تجربے کو مضبوط بنایا.
میں افقی حمایت اور مزاحمت لائنوں کے فوائد کو کافی نہیں سمجھا.
رجہان لکیریں
رجحان لکیریں قطری لکیریں ہوتی ہیں جو کہ ہائی قیمتوں کے ذریعے بنائی جاتی ہیں ( مزاحمتی لکیر) اور لوز (حمایتی لکیریں)۔ رجحان لکیریں ٹریڈرز کرنسی پئیر ، سونا، اور دوسرے مالی اثاثہ جات کے مستقبل کی قیمت کی پیشنگوئی کرتے ہیں اور مارکیٹ کے لیے بہترین اندراجات بناتے ہیں.
رجحان ٹریڈز بہت زیادہ منافع بخش اور محفوظ ہوتے ہیں۔ یہاں بہت سی رجحان ٹریڈنگ حکمت عملیاں ہیں، مگر میں اس اصول پر عمل کرتا ہوں " مشکل نہ بنائیں جب تک کہ آپ سب کچھ 100٪ سمجھ نہ جائیں".
میرے اعمال کی پیروی کریں:
میں جلدی ٹریڈرز کا بڑا فین ہوں اور دن میں قلیل مدتی رجحانات پر ٹریڈز کرنے کو فوقیت دیتا ہوں۔ میں 15 منٹ ٹائم فریم کا انتخاب کرتا ہوں اور مجھے اچھا ڈائون ٹرینڈ ملا.
میں نے رجحان لکیروں کا تعین کیا (مجھے اپنا آپ بالکل تجزیہ کار، یا ماہر یا ماہر تجزیہ کار محسوس ہوا) اور یورو خریدا جب یہ رجحان نیچے تھا، جیسا کہ مجھے امید تھی کہ رجحان الٹ کر اوپر گیا۔ میں نے بائی ٹریڈ کھولا جب کہ جوڑی حمایتی لکیر پر تھی (یہ نیلے رنگ سے نشان زدہ ہے).
میری بد قسمتی۔ میں نے اپنا ٹریڈ کھولا بغیر اطمینان کیے کہ مارکیٹ واقعی بہت اوپر گئی ہوئی تھی۔ میں نے یورو خریدا چارٹ پر تیز موم بتی دیکھنے سے پہلے، لہذا میرا ٹریڈ خطرناک تھا اور یہ ایک حادثاتی کامیابی تھی.
میں محسوس کرتا ہوں، یہ بتانا بہت اہم ہے کہ میں خرگوش کی آنکھوں کے ساتھ بیٹھا تھا اور یہ ٹریڈ دیکھ رہا تھا جو کہ منفی نتیجہ ظاہر کر رہا تھا: -$10, -$20, -$30 (عزیز تجزیہ کار، مجھے نقصان روکنا یاد ہے، اور ابھی!)۔ بہت اہم فیصلہ جو میں نے کیا وہ مراقبہ تھا " میں نے ہر چیز کا تعین ٹھیک کیا، میں اپنے فیصلے پر یقین کرتا ہوں، مجھے انتظار کرنا ہے"۔ اس دفعہ اس نے اچھا کام کیا تھا، مگر مجھے معلوم ہے، کہ یہ ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا.
میری ٹریڈنگ کی خاصیت: میں ایمانداری سے اپنے نظریے کی حمایت کا انتظار کر رہا تا،مگر آپ کبھی نہیں جانتے کہ آیا کہ آپ کا حساب کتاب ٹھیک تھا یا نہیں. یہی وجہ ہے کہ میں نے اپنے رجحان ٹریڈ کو کئی گھنٹوں تک کھلا رکھا مگر اسی وقت کافی شارٹ بنا لیے $1-$ 2 ٹریڈز 3 موونگ اورگز کی بنیاد پر (5, 10, 15 موم بتیاں). میری پہلی جان پہچان MA کے ساتھ بیان ہوئی.
تجزیہ نگار کے کمنٹس
آپ رجحان لکیریں درست طور پر کھینچتے ہیں! اسی وقت، آپ ٹھیک ہوتے ہیں کہ آپ خوش قسمت تھے اور یہ ٹریڈ واقعی خطرناک تھا کیونکہ آپ نے اصلاحات پر ٹریڈ کیا ( جو کہ رجحان کے خلاف ہے)۔ رجحان ٹریڈنگ کا خیال یہ ہے کہ اپ ٹرینڈ خریدنا اور ڈائون ٹرینڈ میں فروخت کرنا۔ رجحان لکیریں ٹریڈ کھولنے کے لیے بہترین لمحات ڈھونڈنے میں مدد دیتی ہیں۔ کبھی کبھار یہ ضروری ہوتا ہے کہ کچھ دیر انتظار کیا جائے یہاں تک کہ آپ کو موقع مل جائے۔ اس صورت میں،آپ غور کر سکتے نیلی مزاحمتی لکیر پر فروخت کرنے پر اور ڈائون ٹرینڈ پر سفر کریں۔ یہ طریقہ انگلی دفعہ اپنائیں اور آپ فائدہ دیکھیں گے!
تقریباً زیادہ تر آپ میں سے میرے منافع پر ہنسیں گے، مگر موجودہ لمحے میں یہ میرا سب سے بڑا ٹریڈ ہے، $33.8! ( اور میں اپنے کمرے میں اپنی بلی کے ساتھ ڈانس نہیں کر رہی تھی، نہ!).
موونگ ایوریجز
مجھے ہر چیز یاد تھی جو بھلائی جا چکی تھی اور اپنے پرانے مضمون پر تین دفعہ تجزیہ نگار کے تبصرے دربارہ پڑھے۔ بڑے انتخاب 155 ٹریڈنگ کے مختلف طریقوں سے موونگ ایورج کے ساتھ، میں نے صرف 2 استعمال کیے (مشکل نہ بنائیں جب تک کہ آپ سب کچھ 100٪ سیکھ نہ جائیں)۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں نے کوئی منافع بخش ٹریڈ نہیں کیا۔ ناقابل یقین اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ 7 کامیاب آرڈرز اور 1 ناکام آرڈر۔ مگر یہ ہمیشہ ایسا نہیں تھا، کچھ عرصہ پہلے صورتحال اس سے بھی خراب تھی۔ صرف اب مجھے کچھ سمجھ آئی کہ سسٹم کیسے کام کرتا ہے، لہذا میں اپنی پہلی پیشنگوئی کر سکتی ہوں.
میں نے MAs کا استعمال کیا 5,10 اور 15 موم بتیوں پیرڈز کے ساتھ M15 ٹائم فریم پر.
میں نے ٹریڈ کھولا، جب قیمت نے 5 پیریڈ MA کو چھوا۔ اگر بیک اپ کھینچا ،تو میں نے خریدا. اگر ٹوٹ گیا تو، "فروخت" کے بٹن پر کلک کریں.
جب تیز MA سست والوں سے آگے گزر جائیں تب ٹریڈ کھولیں (رجحان الٹنا). یہاں آپ کو بہت ہوشیار رہنا ہوگا۔ میں نے صرف ان الٹنے والوں پر توجہ دی جو 15M یا ذیارہ ٹائم فریم پر ہوۓ ( کیونکہ وہاں رجحان ذیادہ مستحکم ہوتا ہے)۔ نچلے ٹائم فریمز میں اشارے غلط بھی ہو سکتے ہیں جس سے آپ کی منافع بخش ٹریڈ نقصان دہ ہو سکتی ہیں( جی، میں 5M میں ٹریڈ کرنے کے دوران پیسے گنوا چکا ہوں, میری غلطی مت دہرائیں).
MAs کے لیے یہ ایک آؤٹ لائن ہے – اس کو استعمال کریں اس حکمت عملی کے ساتھ ٹریڈ میں داخل ہونے کے لیے.
نیلا موونگ ایورج تیز ترین ہے اور پیلا موونگ ایورج آہستہ ترین ہے.
تجزیہ نگار کے کمنٹس
مجھے اچھا لگا کہ آپ نے 2 سوچوں پر توجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشق جاری رکھیں!
افقی مزاحمت اور سپورٹ لائنز
حمایتی لکیریں وہاں ظاہر ہوتی ہیں جہاں خریدار ہوتے ہیں. نتیجے کے طور پر، بیل اپنے سینگوں سے قیمت کو اوپر پہنچاتے ہیں یہاں تک کہ قیمت حمایتی سطح تک پہنچ جاتی ہے. مزاحمتی سطح پر، بھالو اپنے پنجے استعمال کرتے ہیں قیمت گرانے کے لیے. یہ ہے جہاں سے یہ نک نام آئے ہیں!
قطری رجحان لکیروں اور افقی لکیروں میں فرق ہے جو کہ پچھلی قیمت کیے ہائی ،لوو سے بنتی ہے،اس سطح پر جہاں قیمتوں کو ریورس کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے. چارٹ کا سکیل گھٹائیں اور قیمت کی چوٹیوں کی جگہ بتائیں جس کے بعد مارکیٹ کی سمت تبدیل ہوتی ہے. یہ مزاہمت کی سطح بناتے ہیں اگر یہ موجودہ قیمت سے اوپر ہوتے ہیں اور حمایت کے طور پر کام کرتے ہیں اگر یہ موجودہ قیمت سے نیچے ہوتے ہیں تو.
آپ یہ لکیریں کھینچ سکتے ہیں اور ان کو قیمتوں میں تبدیلی کے لیے پیشنگوئی کرتے ہیں. اصل منظر نامہ یہ ہے کہ حمایت اور مزاہمت قیمت کو روک دیتے ہیں اور اس کو الٹا دیتے ہیں. کبھی کبھی قیمتیں ان سطحوں کے ذریعے ٹوٹ جاتی ہیں. اس طرح ٹوٹنے کے بعد، عام طور پر بڑی اور مستحکم قیمت میں لہریں بنتی ہیں.
S اور R لکیریں پہلے سینئیر ٹائم فریم پر کھینچیں اور پھر چھوٹے پر (ہفتہ وار اور H1 اور بہت)۔ چھوٹے ٹائم فریم پر، آپ سینئیر ٹائم فریم سے لیول بنا سکتے ہیں زیادہ تفصیلی اور نئے لیولز شامل کریں۔.
مگر ایمانداری سے یہی سب کچھ ہیے جو مجھے پتا ہے ان لامحدود لکیروں کے بارے میں! تجزیہ کار، مجھے آپ کی نصیحت کی ضرورت ہے - مجھے اس کے ساتھ کیا کرنا چاہیے؟ خیر ٹھیک ہے، میں نے ان کو بنایا…مگر میرے 15M-30M ٹائم فریمز پر ، یہ بہت زیادہ دور ہیں! میرا خیال ہے پینڈنگ آرڈرز کی یہاں تک بنتی ہے مگر مجہے نہیں معلوم کہ ان کو ابھی کیسے استعمال کرنا ہے. میں نے اپنی لکیروں کا سکرین شاٹ یہاں لگایا ہے مگر میرے لیے، یہ اتنا مددگار نہیں ہے.
تجزیہ نگار کے کمنٹس
پرانے ہائی اور لوز نے بہت اہم لیولز بنائے کیونکہ یہ عام طور پر قیمت کو الٹا دیتے ہیں۔ چارٹ پر ان پر نشان لگائیں اور ان کو ٹریڈنگ میں استعمال کریں اگر قیمت ان کے نزدیک ہے۔ اگر آپ کو کوئی اہم ہائی اود لو نظر نہیں آتا، موجود قیمت کے نزدیک، خیر، رجحان لکیریں اور موونگ ایورجز اس کے بجائے استعمال کریں!
حتمی نتیجہ:
آپ جانتے ہیں، میں اپنے نتائج سے مطمئن ہوں۔ بہت بڑی رقم کمانے کی وجہ سے نہیں ($218 ہاہاہا) مگر اپنی صلاحیتوں اور پریشانی کا سامنا کرنے کی قابلیت کی وجہ سے۔ میں نے بنیادی فارمولا سیکھا " پہلے سوچو، پھر عمل کرو"۔ پیسہ نتیجہ ہے، مگر وجہ آپ ہیں!