چک اور فاریکس۔ لیول 2
سلام سب کو! این یہاں دوبارہ حاضر ہے اور تیار ہوں آپ کو سب سے آسان اشارے " موونگ ایورج" کے ذریعے ٹریڈنگ کرنے کے حوالے سے اپنے تجربات بتانے کے لیے۔ اس مضمون میں میں آپ کچھ چیزیں بتائوں گا اور مکمل منافع بنانا بتائوں گا.
جیسا کہ آپ کو یاد ہے، کہ مجھے $50 بونس ملا تھا اور میں نے اپنے پہلے دو ٹریڈنگ دنوں کے دوران $113 بنائے تھے۔ آپ تصور نہیں کر سکتے کہ مجھے اپنے اوپر کتنا فخر ہے! مجھے اتنا فخر اس وقت بھی نہ ہوا تھا جب میں نے ہائی اسکول میں پہلی تنخواہ حاصل کی تھی!یہاں کلک کریں میری کہانی کا پہلا حصہ پڑھنے کے لیے.
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ٹریڈنگ بچوں کا کھیل ہے تو آپ غلطی پر ہیں، میرے دوست! دوسرا فاریکس سبق دلچسپ مگر مشکل تھا۔ مجھے آگے بڑھنے اور نئے راز تلاش کرنے کے حوالے سے ہمت ملی! مکمل منافع اتنا زیادہ نہ تھا مگر میں مزید ہوشیار ہو گیا تھا یقیناً.
میرے نتائج:
ابتداء میں اکاؤنٹ بیلنس:$113 وقت صرف ہوا: 2 دنوں میں ہر روز دو گھنٹے آخر میں اکاؤنٹ بیلنس:$142
ابتداء سے شروع کرتے ہیں۔ مجھے ایف بی ایس تجزیہ کار کے ذریعے گھر کے لیے کام ملا تھا – کہ "موونگ ایورج " انڈیکیٹر سمجھنا ہے۔ اوہ خدایا، یہ بہت سمجھنا بہت مشکل تھا ایک ایسی خاتون کے لیے جن کے پاس آرٹس اور ڈزائن میں ڈگری ہے! مگر میں نے تمام مشکلات پر قابو پایا اور اپنے ہنر دکھانے کے لیے خود کو تیار کیا!
موونگ ایوریج (MA)
سب سے پہلے، میں نے کچھ تھیوری دیکھی۔*سنجیدہ آواز میں بات کرتے ہوئے*. موونگ ایورج ایک اشارہ ہے جو کہ کرنسی جوڑے کی اوسط قیمت بتاتا ہے ایک خاص وقت کے دوران۔ سادہ الفاظ میں، یہ خاص نمبروں کی اوسط قیمت بتاتا ہے آخری کینڈل سٹکس/ بارز کی۔ جب آپ اس اشارے کو چارٹ میں شامل کرتے ہیں ، ایک لکیر ظاہر ہوتی ہے۔ آپ MA کے پیریڈ کا انتخاب کر سکتے ہیں اور اس کی قسم کا بھی سیٹنگز میں.
چار طرح کے موونگ ایورجس ہیں۔ میں نے ایکسپونینشل موونگ ایورج استعمال کرنے کا سوچا کیونکہ وہ لوگ موجودہ ٹرینڈ کی بہت اعتماد کے ساتھ پیشنگوئی کرتے ہیں.
میں نے اپنے چارٹ پر 3 موونگ ایورج کے لیے مختلف پیریڈز میں اپلائی کیا:
1) 8 کینڈل سٹکس- یہ تیز MA ہے جو کہ قیمت کی سمت بتاتا ہے آخری 8 کینڈل سٹکس کے دوران اور بہت تیزی سے بدلتی ہوئی قیمتوں پر تاثر دیتا ہے;
2) 21 کینڈل سٹکس- یہ MA قلیل مدتی ٹرینڈ کو ظاہر کرتا ہے;
3) 100 کینڈل سٹکس- یہ سست رفتار MA ہے جو طویل مدتی ٹرینڈ کو ظاہر کرتا ہے.
تھیوری سادہ سی لگتی ہے۔ گر قیمت تمام موونگ ایورج سے اوپر ہو تو- یہ ایک برقرار ٹرینڈ ہے ، اور اگر قیمت MAs سے نیچے ہو تو - ہمیں ڈائون ٹرینڈ نظر آتا ہے.
میں دیکھتا ہوں EUR/USD تمام MAs سے اوپر ٹریڈ کرتا ہے۔ "گریٹ!" میں نے سوچا اور بائی ٹریڈ اوپن کیا۔ میری کشمکش کا اندازہ لگائیں کہ اس کے فوراً بعد قیمت نیچے گر گئی اور میرے اینٹری لیول سے بھی نیچے چلی گئی۔ کیا غلط ہوا تھا؟ پھر قیمت MA سے بھی نیچے چلی گئی، اور میں نے سیل ٹریڈ اوپن کیا۔ اس دفعہ میں نے منافع کے ساتھ ٹریڈ کو بند کیا.
موونگ ایورج مختلف پیریڈز کے ساتھ
کچھ اور ٹریڈز کے بعد مجھے اندازہ ہوا کہ ٹریڈ اوپن کرنے کا بہترین وقت وہ ہوتا ہے جب قیمت MA سے آگے چلی جائے۔ اگر میں اوپر کیا تو میں نے بائی ٹریڈ اوپن کیا۔ اگر نیچے گیا تو سیل ٹریڈ اوپن کیا۔ میرے فائدے میں آہستگی سے اضافہ ہوا مگر ان کی لائن لگ گئی۔ یہاں تک کہ میں نے چیمپنگنی کی بوتل بھی اوپن کی تاکہ میں اپنے تجربات اور کامیابی کو منا سکوں!
تجزیہ نگار کے کمنٹس
جیسا کہ آپ دیکھتے ہیں، کہ چارٹ پر صرف انڈیکیٹر لگا دینا کافی نہیں ہے۔ آپ کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ آپ کیسے اس کے سگنلز کو پڑھتے ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ موونگ ایورج آپ کو منافع دیں آپ کے پاس حکمت عملی ہونا چاہیے ہے کہ مارکیٹ میں کب داخل ہونا ہے۔ آپ نے چارٹ پر کئی MAs ایڈ کئیے، تو ان سب کو استعمال کریں! ان لکیروں کے ذریعے آپ ایک سادہ مگر بہترین ٹریڈنگ حکمت عملی بنا سکتے ہیں:
1. 100- پیریڈ MA کو دیکھیں۔ اگر قیمت اوپر ہو تو، طویل مدتی ٹرینڈ مثبت ہو گا، لہذا مواقعوں کی تلاش میں رہیں خریدنے کے لیے۔ 2۔ خریدنے کا صحیح وقت وہ ہو گا جب 8 MA اوپر چلا جائے گا 21 MA سے۔ 3۔ اگر 8 MA پہلے ہی اوپر ہو 21 MA سے تو اور قیمت تمام MA سے اوپر ہو تو، تو مواقع کا انتظار کریں جب یہ نیچے چلا جائے اور اور موونگ ایورج کو چھوئے۔ اگر قیمت اس لکیر سے اوپر چلی جائے، یہ خریدنے کا اچھا وقت ہے.
اگر 8- اور 21 پیرئیڈ MAs نیچے چلے جاتے ہیں 100 MA سے، تو آپ ٹرینڈ تبدیل ہو کر ڈائون ٹرینڈ بن جائے گا، لہذا آپ سیل ٹریڈز کو دیکھ سکتے ہیں۔ گڈ لک!
نقصانات روکنا اور منافع حاصل کرنا
اس دفعہ میں تھوڑا مصروف تھا. میں وقتا فوقتاً چارٹ سے نظر ہٹانا پڑتی تھی لہٰذا میں نے منافع لینے اور نقصانات کو روکنے کا فیصلہ کیا. میں چاہتا تھا کہ جتنا جلدی ممکن ہو سکے اس سے فائدہ اٹھاؤں اور اس وقت یہ میری سب سے بڑی خواہش تھی کہ میں سب کچھ کھو نہ دوں جو میں نے حاصل کیا. میں سمجھتا تھا کہ کبھی کبھی قیمت تیزی سے بڑھ سکتی ہے، لہذا ٹریڈر کو تیار ہونا پڑتا ہے. اس معاملے میں، میرے خفیہ ہتھیار TP اور SL تھے!
منافع لینا اور نقصانات روکنا
سچی بات ہے(اور شرم آنی چاہیے مجھے) میں نے کوئی خاص تکنیک نہیں استعمال کی منافع حاصل کرنے اور نقصانات کو روکنے کے لیے جگہ تلاش کرنے میں۔ میں نے صرف چارٹ کو دیکھا اور آرڈرز وہاں رکھ دئیے جہاں یہ صحیح لگ رہے تھے.
میرے میٹا ٹریڈر اکاؤنٹ سے ایک سکرین
تجزیہ نگار کے کمنٹس
یہ خطرے کو سنبھالنے کا اہم اصول ہے کہ آپ کا TP جو ہے وہ SL سے بڑا ہونا چاہیے ہے۔ مثال کے طور پر، آپ کا حاصل کیا گیا منافع 30 پوائنٹ ہو سکتا ہے، جب کے نقصانات کو روکنا 10 پوائنٹس۔ اس طرح ایک ٹریڈ بہت برا رہتا ہے مگر آپ پھر بھی اپنے اچھے ٹریڈ سے منافع میں رہیں گے۔ جب آپ SL اور TP کے لیے جگہیں ڈھونڈتے ہیں، ان چارٹس کے پرانے ہائی اور لو دیکھا کریں۔ اگر آپ اپنے آرڈرز اس کے نزدیک رکھیں گے تو، آپ کی ٹریڈنگ بہت منافع بخش رہے گی۔ اس کو آزما کر دیکھیں!
جذبات
اس دفعہ میں نے کچھ مشاہدات کیے:
1۔ یہ ایک اچھی سوچ ہے کہ منافع بخش ٹریڈ کو جلد سے جلد بند کر دیا جائے تاکہ منافع بچایا جا سکے، چاہے مجھے ایسا کیوں نہ لگ رہا ہو کہ مارکیٹ کا رخ میری طرف ہے.
2۔ جب مجھے کسی ٹریڈ میں نقصان ہو، میں اس کو بند نہیں کرنا چاہتا کیونکہ مجھے امید ہے مارکیٹ کا رخ تبدیل ہو جائے گا۔ نتیجے کے طور پر، ایسا وقت آتا تھا جب میں ضرورت سے بہت زیادہ نقصان اٹھاتا تھا کیونکہ میں لالچی ہو جاتا تھا.
میں سمجھ سکتا ہوں اس طرح کی صورتحال سے ٹریڈنگ کامیاب ہو جاتی ہے۔ میں ان سے کیسے نمٹ سکتا ہوں؟ سوائے زور زور سے رونے کے اور سر کے بال نوچنے کے.
تجزیہ نگار کے کمنٹس
آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں، بہت سے ٹریڈرز اس مسئلے کا شکار ہوتے ہیں۔ اس مسئلے سے نمٹنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ پہلے سے ہی TP اور SL لیولز کا انتخاب کر لیا جائے اور اس کے بعد انہیں تبدیل نہ کیا جائے چاہے آپ ایسا کتنا ہی کیوں نہ چاہتے ہوں۔ اس طرح آپ مزید متاثر ہوں گے اپنے ٹریڈرز کے بارے میں پہلے ہی سے واضح طور پر سوچنے کے حوالے سے۔ آپ محسوس کریں گے کہ بھاری بوجھ آپ کے کندھوں سے اتر گیا ہے۔ اب ایک ہی ٹریڈ کی وجہ سے سستی کا شکار نہیں ہوں گے اور دوسرے مزےدار مواقع نہیں گنوائیں گے.
نتائج
ایک دفعہ پھر میں نے منافع حاصل کیا، یاہو! یہ اس سے زیادہ ہو سکتا تھا مگر اب اگلی دفعہ (وعدہ!) میں میں تجاویز پر عمل کروں گا جو مجھے تجزیہ کاروں نے دی اور تںن گنا منافع حاصل کروں گا!
اب میں اختتام کی طرف بڑھتا ہوں۔ لمبی منصوبہ بندی اور حکمت عملی وہ چیزیں ہیں جس کے لیے اچھی معلومات کی ضرورت ہوتی ہے۔ میرے تجربے کے مطابق محدود رقبے کے ٹریڈرز تھوڑے منافع کے ساتھ ہر ٹریڈ پر زیادہ کار آمد ہے۔ ابھی، قلیل مدت کے لیے میں اشارے استمعال کر سکتا ہوں جیسے MAs تاکہ ٹریڈ خیالات حاصل کیے جا سکیں۔ اور نقصانات کو روکا جا سکے اور منافع حاصل کیا جا سکے تاکہ ٹریڈرز کی دماغی صحت اور پیسہ دونوں بچائے جا سکیں (اور سر کے بال بھی)!
میرے آرڈر
دوسری اہم چیز جو ہوئی – مجھے اندازہ ہوا کہ میں بغیر اپنا کام سمجھے ٹریڈ نہیں کرنا چاہتا ہوں۔ سرپرائز! آپ ہمیشہ جیت نہیں سکتے ہیں، اور شکست کا سامنا کرنا پڑتا ہے، مگر اپنے آپ کو اصلی فاریکس کا بادشاہ سمجھتے ہیں جب آپ بہت اچھا منافع حاصل کرتے ہیں! یہ دیکھنے میں ایسے ہی ایک بات لگتی ہے پر یہ 100٪ کام کرتا ہے!
تجزیہ نگار کے کمنٹس
مجھے آپ پر فخر ہے! پرسکون رہیں اور آگے بڑھیں! جیسا کہ آپ کا گھر کا کام ہے کہ، آپ نے پڑھنا ہے کہ ٹرینڈ لائنز کیسے بناتے ہیں اور سپورٹ اور رزسٹنٹ لیولز کیسے تلاش کرتے ہیں.