1. FBS >
  2. بلاگ >
  3. زندگی بھر کی ایک شرط: FBS پارٹنرز کی آپ کو ایک آفاقی سبق سکھانے کی تجسس بھری کہانی
2021-08-02 • اپ ڈیڈ

زندگی بھر کی ایک شرط: FBS پارٹنرز کی آپ کو ایک آفاقی سبق سکھانے کی تجسس بھری کہانی

انا اور احمد مالی مسائل سے دوچار تھے. انا نے فاریکس میں سرمایہ کاری کی پیشکش کی، لیکن احمد اس کے بارے میں شکستہ دل تھا. دیکھیں ان دونوں میں کون اس شرط کو جیت پایا.

1.png

تاریخ بہت سی خوبصورت کہانیاں جانتی ہے جو کسی ایک شرط سے شروع ہوئیں. گھریوں ماں انا اور ان کے شوہر احمد کے درمیان ایک شرط جس نے اس خاندان کی زندگی کو ہمیشہ کے لئے بدل دیا. یہ کہانی ہم سب کو ایک قابل قدر سبق سیکھا سکتی ہے – اسے چیک کریں.

جب یہ ناقابل یقین کہانیاں منظر پرآتی ہیں تو، وہاں فاریکس جیسی کوئی اور جگہ نہیں ملتی. ملاقات کریں مس انا سے، فی الحال ایک FBS پارٹنر اور ایک کامیاب فاریکس ٹریڈر ہیں. ان کی ناقابل یقین کہانی تقریبا 1.5 سال پہلے شروع ہوئی، اور یہ ایک تلخ آغاز تھا.

ایک تاریک دور

2017 کے آغاز میں، انا گھر میں ایک گھریلوں ماں کی طرح رہتی تھیں، 3 بچوں کی دیکھ بھال کرنا. ان کے شوہر احمد ایک کار سروس سٹیشن میں کام کرتے تھے، لیکن ان کی آمدنی ایک بڑے گھرانے کو چلانے کیلئے کافی نہیں تھی. انا نے کہا ہم سب کیلئے یہ ایک بہت وقت مشکل تھا – بچے تیزی سے بڑے ہورہے تھے، اور وہ ضروریات زندگی پوری کرنے کیلئے بامشکل پیسے کماتے تھے.

انا اور احمد نے مشکل وقت کیلئے کچھ رقم اکٹھی کر رکھی تھی، اور ایک خاص نقطہ میں، وہ اپنے خاندان کے افراد کیساتھ مل بیٹھے اور اس بات پر غور و فکر کرنے لگے کہ اب ہمیں مستقبل کیلئے کیا کرنا چاہیے. بلاآخر ان دونوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ہمیں نہائت زمہ داری کیساتھ اس رقم کی سرمایہ کاری کرنی چاہیے.

احمد نے تجویز پیش کی کیوں نہ اس رقم کو میں اپنے کاروبار کی ایک اچھی شروعات کیلئے استعمال کروں.

لیکن انا ایک اور خیال کے ساتھ آئی تھی۔

"کیا خیال ہے کہ اگر ہم فاریکس میں کوشش کریں؟" - اس نے کہا.

"خاموش رہو پاگل، یہ ایک دھوکہ ہے" – احمد نے جواب دیا.

"کیا میرے ساتھ شرط لگاؤ گے؟" - انا نے کہا.

اس طرح ان کی ناقابل یقین کہانی شروع ہوئی.

نامعلوم مرحلے میں ایک قدم

انا نے چھوٹی رقم سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا اور FBS کے 50$ بونس کے ساتھ پریکٹس کی – شروعات کیلئے ایک آسان لیکن موثر بونس جوان دنوں میں FBS پر دستیاب تھا. وہ حقیقی پیسے کی سرمایہ کاری نہیں کرنا چاہتی تھیں کیونکہ ان کے گھریلوں مالیاتی حالات بہت کمزور تھے، لہذا انہوں نے مفت 50$ کا بونس حاصل کیا اور "پانی کی جانچ شروع کی" یہ دیکھنے کیلئے کہ ٹریڈنگ اصل میں کیسے کام کرتی ہے.

ظاہر ہے، انہوں نے بہت اچھی طرح سے پیش رفت کی اور 28$ منافع بنانے پر اس کا اختتام کیا. رقم ایک بڑی چیز نہیں تھی، لیکن جو اس سے سبق سیکھا گیا تھا وہ بہت معنی رکھتا تھا: فاریکس ٹریڈنگ ایک حقیقی چیز ہے، اور 28$ کے وڈرا نے ان کو بعد میں بھی جاری رکھنے کے لئے بہت اعتماد فراہم کیا.

بڑی گراوٹ

اس کامیابی کیساتھ، انا کچھ اور زیادہ رقم کی سرمایہ کاری کرنے کو تیار تھیں - آغاز کے لئے 100$ سے شروعات کی.

"مجھے ڈر نہیں لگ رہا تھا کیونکہ میں نے سوچا کہ میں کافی تجربہ کار ہوں. میں بالکل ٹھیک تھی، اس نے پہلی مرتبہ میرے لئے بہت بہتر کام کیا ہے، میں اس کامیابی کو دوبارہ دہرانا چاہتی تھی وہی کا کام کرنے سے جو میں نے کیا تھا. کیا غلط ہو سکتا ہے؟ "

لیکن کچھ غلط ہوا تھا. اس نے دو دنوں میں اپنی ساری رقم کو کھو دیا.

"اب میں جانتی ہوں کہ میں ناکام رہی کیونکہ میں مارکیٹ کے کسی خاص تجربے کے بغیر مارکیٹ میں داخل ہوئی. میں نے خبروں کی نگرانی نہیں کی، ایک ٹریڈنگ کی حکمت عملی کا استعمال کیا جس سے میں واقف تھی تاہم اس وقت مارکیٹ کے حالات اس کیلئے بہتر نہیں تھے. لیکن پھر، میں بہت پریشان رہی تھی اور یہ نہیں سمجھ پا رہی تھی کہ میں نے کیا غلط کیا ہے. "

کوشش نمبر 2: ایک سمارٹ اور مضبوط طریقے سے

پیسہ کھونا ایک بہت ہی مایوس کن لمحہ تھا، خصوصا احمد کے ساتھ شرط کی روشنی میں. یقینا وہ جیت چکے تھے، اور یہ کہ فاریکس ٹریڈنگ کا یہ آئیڈیا تقریبا مر چکا تھا، لیکن انا کے پاس اس کو دیکھنے کا ایک مختلف نقطہ نظر موجود تھا:

انہوں نے فاریکس میں پیسہ نہیں گنوایا، انہوں نے اپنی نادانی سے پیسہ کھو دیا تھا.

اور یہ ٹھیک ہونے کے قابل تھا.

اب، ان کے پاس ایک نیا منصوبہ تھا: یہ سیکھنا کہ کس طرح معیشت، کرنسیاں اور تجارتی حکمت عملیاں اصل ٹریڈنگ کے دوران کام کرتی ہیں. وہ پھر سے اپنے گھر کے پیسے کو خطرے میں نہیں ڈالنا چاہتی تھیں، اور یہاں FBS Trade 100 Bonus کام میں آیا.

2.png

اس بونس کو اس لیے بنایا گیا ہے کہ لوگ اصل مارکیٹ میں اپنی حقیقی رقم کی سرمایہ کاری کیے بغیر حصہ اور اس پر پریکٹس کر سکیں، Trade 100 Bonus بالکل وہی تھا جس کی انا کواپنے ٹریڈنگ کیریئر کیلئے اس وقت ضرورت تھی. وہ ویبینار دیکھتی، تجارتی حکمت عملیوں پر مضامین پڑھتیں، اور حقیقی ٹریڈنگ میں انہیں استعمال کرنے کی کوشش بھی کرتیں.

سب کے بعد، اس نے کئی حکمت عملیوں پر زور دیا جس نے ان کے لئے بہترین کام کیا، اور 100$ کا فائدہ اٹھایا. یہ ان کے لئے فتح کا دن تھا - اب، وہ فاریکس کے ساتھ زیادہ آرام دہ اور پرسکون محسوس کرتی تھیں اور آگے جانے کے لئے تیار تھیں.

ایک اچھا اختتام

جیسے جیسے وقت گزرتا گیا، انا اپنے کیریئر کے ساتھ آگے بڑھتی گئی، اور ان کے خاندان کے مالی مسائل تاریخ بن گئے. احمد نے آخر میں مالی بازاروں پر ان کی دلچسپیوں کو قبول کیا اور اعتراف کیا کہ ان کے ساتھ دھوکہ دہی کا کوئی تعلق نہیں ہے.

ایک خاص موقع پر، انا نے FBS کا شراکت دار یعنی پارٹنر بننے کا فیصلہ کیا اور نئے ٹریڈرز کو متوجہ کرنے پر اضافی آمدنی حاصل کی اور ان نئے آنے والے ٹریڈرز کیساتھ اپنا مشکل سے حاصل کرنے والا تجریہ بھی شئیر کرنا شروع کیا۔ جس نے ان کی آمدنی میں اور بھی اضافہ کیا.

"مجھے لگتا ہے کہ فاریکس ٹریڈنگ یقینی طورپر ہر ایک کیلئے ایک اچھا آئیڈیا ہے۔ میں نے بغیر کسی مالی معلومات کے ساتھ شروع کیا اور 18 مہینے تک بہت کچھ حاصل کیا. فاریکس کے بارے میں سب سے بہترین چیز بہت مفت وقت ہے جسے میں اپنے خاندان کے ساتھ خرچ کر سکتی ہوں – میرا شیڈول لچکدار ہے، لہذا میرے لئے یہ آسان ہے کہ کس طرح میں اپنی مرضی کا کیمطابق کر سکوں".

آپ سب کو ہوم ورک کرنے کی ضرورت ہے، اور یہ سیکھیں کہ مارکیٹ کس طرح کام کرتی ہے. مجھے FBS کے ساتھ کام کرنا پسند ہے کیونکہ یہ انتہائی مددگار ہے: انہوں نے مجھے شروع کرنے کے لئے بونس فراہم کیا، تعلیمی مواد اصل میں پیسہ کمانے کے لئے ہے، اور ہر ایک چیز فراہم کی جو ایک ٹریڈر کی تیاری کیلئے ضروری ہے".

تو، سبق کیا ہے؟

انا خوش قسمت تھیں کہ احمد کے ساتھ یہ شرط رکھی کیونکہ اس نے ان کو ٹریڈنگ کیریئر اپنانے میں گرم جوشی فراہم کی. وہ ایک قابل اعتماد بروکر کو تلاش کرنے میں بھی کامیابی حاصل کی جس نے ان کا پہلا قدم آسان بنایا. اور وہ یہ محسوس کرنے کے لئے کافی ہوشیار تھیں کہ آپ کو مارکیٹ میں کام کرنے کیلئے اس بارے علم حاصل کرنا ضروری ہے.

3.png

کامیابی صرف ایک قسمت یا صرف مستقل مزاجی یا صرف علم کا نام نہیں۔ بلکہ یہ ان تمام تینوں چیزوں کا مجموعہ ہے۔ جب یہ تمام عوامل ملتے ہیں تو کامیابی صرف وقت کا معاملہ رہ جاتی ہے.

انا کیلئے، اچھا اختتام یہ تو صرف شروعات ہے۔

آپ کا کیا خیال ہے؟

  • 1020
مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera