ایف بی ایس پارٹنرز کی کامیاب کہانی: ایف بی ایس کا پارٹنرشپ پروگرام آپ کی زندگی ہمیشہ کیلئے بدل دے گا
دوسرے مختلف کاروباری ماحول کی طرح ، فاریکس آپ کی توانائی کو محدود نہیں کرتا ہے. ایک نکتے پر آ کر،ایک انسان بہت سے مواقعوں کی تلاش میں ہوتا ہے اور عالمی مارکیٹ میں پیسے بنانے کے لیے مختلف طریقوں پر غور کرتا ہے. مگر صحیح طریقہ کیسے ڈھونڈا جائے؟ اور کم سے کم پریشان ہوۓ کیسے کامیابی کے ساتھ زیادہ سے زیادہ کمایا جا سکتا ہے؟
ہم نے انڈونیشیا سے ایف بی ایس کے کامیاب ساتھی کو ان سوالات کے زریعے مخاطب کیا. وہ پوشیدہ رہنا چاہتا تھا لیکن اس نے وعدہ کیا کہ وہ اپنے ذاتی تجربات بتائے گا،اس طرح پڑھنے والے اس کی بصیرت کو سمجھ سکتے ہیں اور FX کو مختلف نظریے سے دیکھ سکتے ہیں.
کیا آپ اپنے تجربے کا چھوٹا سا خلاصہ پیش کر سکتے ہیں؟ آپ اس مقام تک کیسے پہنچے جس پر آپ ابھی ہیں؟
مجھے نسیم طالب کا یہ قول بہت پسند ہے:
"تین سب سے زیادہ نقصان دہ لت ہیروئن، کاربوہائیڈریٹ اور ایک ماہانہ تنخواہ ہیں".
میں نے فاریکس ٹریڈنگ شروع کی کیونکہ تنخواہ پر تنخواہ بنانے میں، میں بالکل بھی اچھا نہیں تھا. یہ مجہے مارنے کے برابر تھا،اور میں نے زندگی بدل دینے والا فیصلہ کیا: "مجھے ہر صورت کوئی دوسرا راستہ ڈھونڈنا ہے". اس طرح میں فاریکس پر آیا. مجموعی طور پر مالی آزادی کے تصور نے مجھے قائل کیا ، اور میں نے مارکیٹ کا ٹیسٹ کرنا شروع کیا تاکہ دیکھوں کہ کیا یہ میری کل وقتی نوکری کا متبادل ہے. 6 مہینے بعد ، میں نے اپنی آفس جاب چھوڑ دی اور مکمل طور پر ٹریڈنگ کی طرف آ گیا.
میں بہت اچھی طرح ترقی کی ترف گامزن تھا. میری دنیاوی معیشیت کے بارے میں بنیادی معلومات اور ایف بی ایس کی تعلیمی اور تجزیاتی معلومات نے میری متوسط آمدنی کو بہت اچھے درجے تک پہنچنے میں بہت مدد دی. میں نے اپنی نئی مالیاتی آزادی سے بہت لطف اٹھایا: میں نے اپنے قرضے ادا کیے ، اپنے دوستوں کے ساتھ کچھ دلچسپ پروجیکٹس میں منسلک ہوا،اور میرے پاس کافی زیادہ رقم تھی اور میں مستقبل کے حوالے سے مطمئن تھا.
میں مزید فارغ وقت چاہتا تھا، اور اگرچہ میں ٹریڈنگ سے لطف اندوز ہوتا تھا، پر میں اس مے طویل عرصہ وقف نہیں کرنا چاہتا تھا. تب میں نے پہلی بار FBS پارٹنرشپ پروگرام کے بارے میں سنا.
فارمولا مرے لیے بہت سادہ ہے: اگر آپ ترقی کرنا چاہتے ہیں تو ، آپ کو قوت میں اضافہ کرنا ہو گا. اگر آپ اکیلے کام کریں گے اور آپ صرف اپنے اوپر انحصار کریں گے تو آپ کے پاس مواقعے محدود ہوں گے. اگر آپ کو مزید چاہیے، تو آپ کو مزید لوگوں کو متاثر کرنا ہو گا، - اس طرح ، میں نے ایک نیٹ ورک بنانا شروع کیا. اس طرح میں ایف بی ایس کا ساتھی بنا.
نئے آنے والے ساتھیوں کا بہت عام پوچھا جانے والا سوال یہ تھا کہ اپنے پہلے گاہک کو کیسے متاثر کیا جائے. آپ کا پہلا گاہک کہاں سے آیا تھا?
ابتداء میں اپنے پہلے گاہک کو تلاش کرنا ایک چیلنج تھا میرے لیے. سب سے پہلے، میں نے ان لوگوں تک پہنچنے کی کوشش کی جن کو میں جانتا تھا اور ان تک اپنی بات پہنچائی. اس وقت فاریکس پر کام کرتے ہوۓ مجھے تھوڑا وقت ہو گیا تھا، اور ظاہر ہے میں اکیلے کام نہیں کر رہا تھا - فاریکس سیمینارز میں میں کچھ لوگوں سے ملا، میری فیس بک ٹریڈنگ کمیونٹیوں، فورمز، بلاگز، اور یو ٹیوب کے تبصرہ کے حصوں پر کبھی کبھار چیٹ ہوتی تھی. مجھے پتا تھا کہ فاریکس کیے لوگ کہاں گھومنے جاتے ہیں کیونکہ میں ان ہی میں سے ایک تھا. اس وقت، میں ٹریڈنگ کے حوالے سے کافی پر اعتماد تھا، اور میرے ساتھ ٹریڈرزمجھے کچھ ٹپس شیئر کرنے کا کہا کرتے تھے. ایک دن، میں نے کہا: " مجھے معیشیت میں ڈگری لینے کی ضرورت نہیں ہے اور کوئی راکٹ سائنس بننے کی ضرورت نہیں - مجھے جو کرنا ہے وہ صرف اتنا کہ لوگوں تک اپنا پیغام پہنچانا ہے جو کہ شائد اس میں دلچسپی لیں جو میں کہہ رہا ہوں.".
لہذا، میں نے یہ جان لیا کہ مجھے اپنیے پہلے گاہک کو کہاں دیکھنا ہے اور اگلے مرحلے کا سامنا کیا: کہ کیسے ان کو متاثر کرنا ہے اور کیسے اپنے ساتھ رکھنا ہے؟
میں نے ایک روبوٹ بنایا اور اپنی فیس بک کی برادری بنائی جہاں میں ٹریڈنگ اشارے پوسٹ کرتا تھا اور اپنے حقیقی تجربات کی روشنی میں مشورے دیا کرتا تھا. میں نے لوگوں کو اپنی برادری میں شامل کیا اور اس کو فعال رکھنے کے لیے پوری کوشش کی. اب تک، میرے تقریبا 000 46 فولّورز ہیں، اگرچہ مجھے پہلے یہ سیکھنے کی ضرورت ہے کہ میں اپنے آپ کو سماجی نیٹ ورک پر کیسے فروغ دوں گا. اس کے علاوہ ، آپ کو زبان اور الفاظ کی طاقت کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے ہے! میرے فولّورز نے مجھے اپنے فیلّوز میں تجویز کیا، اس طرح میرے تعلقات تیزی کے ساتھ بڑھتے چلے گئے.
آپ کے پارٹنرشپ کاروبار کو چلانے کے لئے آپ کتنا وقت اور پیسہ خرچ کرتے ہیں؟
پارٹنر کیریئر کے ابتداء میں ، میں نے تقریبا 300$-200$ تک سماجی نیٹ ورک پر اپنی کمیونٹی کی تشہیر کرنے پر لگائے. شروع میں، میں اکیلے کام کرتا تھا اور اپنے آپ کو فروغ دینے کے لیے بہت زیادہ وقت دیتا تھا.
ویسے بھی، فروغ کا تکنیکی حصّہ بہت آسان تھا - ایف بی ایس پارٹنر شپ پروگرام آپ کو ممکنہ گاہکوں تک پہنچنے میں مدد دیتی ہے تیار شدہ فروغ بینرز کے زریعے. میں نے اپنے ذاتی مینیجر سے رابطہ کیا (جی ہاں ، آپ ایف بی ایس پارٹنر کی طرح ایک ہو سکتے ہیں) اور اس نے مجہے کچھ بہت اچھی فراست والی ہدایات دیں کہ میں اپنے علاقے میں گاہکوں کو متاثر کرنے کے لیے کیا کر سکتا ہوں. جب بھی مجھے اپنی آگے کی حکمت عملی کے بارے میں جاننے کے لیے سخت وقت دینا پڑا ، میں نے اپنے مینیجر کو ٹیکسٹ کیا اور تجویز مانگی.
اب میرے دو ساتھی مدد گار ہیں جو سماجی نیٹ ورک، سیمینارز اور دوسرے جاری رہنے والے پروگرامات کے اندر فروغ میں میری مدد کرتے ہیں،ہم وہ ٹیم ہیں جس کا خواب دیکھا جاتا ہے، اگرچہ شروع میں میں اپنا کام کسی اور کے سپرد کرتے ہوۓ ڈرتا تھا. ایف بی ایس پارٹنرشپ نے مجھے نیٹ ورک اور وفد بنانا سکھایا - اس نے مجھے بہت سا فارغ وقت دیا اپنے کیریئر کو آگے بڑھانے میں.
کیا آپ ہمیں اس بات کے بارے میں مزید بتا سکتے ہیں کہ آپ کے منافع میں کس طرح ترقی ہو رہی تھی؟
ایوریج، میریے گاہک 1500-800 لاٹس تک ٹریڈ کر لیتے ہیں، جو کہ مجہے ہر مہینے میری 300$-200$ کی پروموشن کی سرمایا کاری کے ساتھ 5000$ بنانے میں مدد دیتے ہیں. میں کافی حد تک کامیاب تھا، اور مجھے ایف بی ایس پر وی آئی پی پارٹنر بننے میں صرف 6 مہینے لگے. مجہے میرا سرٹیفکیٹ ملا، ایف بی ایس مینجمنٹ کے بارے میں پتا چلا،اور اب ہمارے بہت اچھے تعلقات ہیں. وہ مجہے ذاتی پارٹیوں میں بلاتے ہیں، ایک پارٹنر کے طور پر ترقی کرنے میں میری مدد کرتے ہیں،اور میں سمجھتا ہوں کہ میرا وی آئی پی پارٹنر سٹیٹس بذات خود میرے گاہکوں کی وفاداری کو بگاہر کسی پیمانے کے بڑھایا.
کچھ جگہوں پر، میرے ذاتی مینیجر نے مجہے تجویز دی کہ سیمینارز رکھواؤ اور ٹریڈرز کے لیے پرائیویٹ سبق شروع کرو. میں نے فیس بک کمیونٹی کے ساتھ ایک ویب سائٹ بھی بنائی کوریج کو بڑھانے کے لئے، جو بہت اچھی طرح کام کرتی تھی. اس نے میرے گاہکوں کو توسیع دی، اور اب میں 000 $20 ہر مہینے کما لیتا ہوں.
پارٹنر ہونے کا سب سے بڑا چیلنج کیا تھا؟
پیچھے مڑ کر دیکھتا ہوں تو، میرا خیال ہے کہ ساتھی بننے کا سب سے بڑا حصہ اجنبیت کا خوف تھا. میں اپنے آپ کو ہر چیز کا ان چارج بننے کے بارے میں فکر مند تھا. اچھی خبر یہ ہے کہ یہ صرف ابتداء ہی میں خوفناک ہے. میری تشویش جوش و جذبے میں تبدیل ہو گئی جب مجھے میرا پہلا کمیشن ملا، لوگوں نے میرے کام کو سراہا، اس طرح ،مزید ترقی آسان تھی. آپ کو بس شروعات کرنے کی ضروت ہے.
آپ کے تجربے سے کونسا مارکیٹنگ آلہ سب سے بہتر کام کرتا ہے؟
ایمانداری سے، میں سمجھتا ہوں کہ میرا بہترین فروغ کا ہتھیار ایمانداری ہے. آپ میری کمیونٹی کے لوگوں کے ساتھ چال نہیں چل سکتے، لہذا مجہے ضرورت ہے کہ میں ان کو اچھے معیار کے اشارے اور تجویز دوں. میں ان کی مدد کرنے کے لیے بہت پر جوش ہوں اور فاریکس پر مزید کمانا چاہتا ہوں. اب ہم ایک گھرانے کی طرح ہیں، تلہذا میں اب ان کو چھوڑ نہیں سکتا. وہ یہ جانتے ہیں اور مجھ پر اعتماد کرتے ہیں، اور یہ جادو ہے.
نئے تاجروں کے لئے آپ کا کیا مشورہ ہے؟
اس با کی یقین دہانی کریں کہ آپ اچھے اشارے شیئر کریں، اپنی فیڈ کو روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کریں، اپنے بلاگ /فیس بک کمیونٹی /میسنجر گروپ کو نظر انداز نہ کریں - لوگوں کو اپنی طرف بلانا بہت مشکل ہے، لیکن انہیں واپس اپنی جانب متوجہ کرنا اس سے بھی زیادہ مشکل ہے.
اس کے علاوہ، مدد لینے میں ہرگز نہ ہچکچاہٹ کا شکار ہوں! میرا بروکر ڈویلپمنٹ اور توسیع کے مسائل میں بہت زیادہ مدد گار ہیے،یہاں تک کہ وہ مرے اسباق کو فروغ دیتے ہیں،چونکہ میری کامیابی اس کی کامیابی ہے، دونوں صورتوں میں یہ کامیابی ہی کامیابی ہے. لہذا، مینیجرز آپ کو آپ کے علاقے کی تفصیلات کے مطابق بہت اچھی نصیحت کر سکتے ہیں.
آپ کے خیال مے پارٹنر ہونے کا سب سے دلچسپ حصہ ہے؟
اب میں، یہ کہ سکتا ہوں کہ میں نا اپنے لیے ایک بہترین کام کی ترتیب تلاش کر لی ہے. میں اتنی رقم کما لیتا ہوں جو دنیا کو مرے لیے کھول کر رکھ دیتی ہے: میں سفر کرتا ہوں، لوگوں سے ملتا ہوں، منصوبے بناتا ہوں، اور انھیں منسوخ کر دیا ہوں اگر ایسا چاہتا ہوں تو.
میرے گاہک مرے لیے جامد آمدنی بناتے ہیں،اور میں لوگوں کا مزے سے فاریکس اور ایف بی ایس سے تعارف کرواتا ہوں. میرے لیے، ٹریڈر اور پارٹنر کا طرز زندگی آزادی ، اعتماد اور جوش و جذبہ ہے. زندگی مجہے جو کچھ دیتی ہے میں اس کو قبول کرتا ہوں بشمول نئی پارٹنر شپس کے.
میرا خیال ہے کہ ہم ایک دلچسپ وقت میں رہ رہے ہیں جب لوگوں نے آخر کار یہ سمجھنا شروع کر دیا ہے کہ خودمختاری اور ہمّت کسی بھی قسم کی دقیانوسی تصورات کو اور سرحدوں کو توڑ سکتی ہے. لوگ اپنی مرضی کے فیصلے کرنے میں آزاد میں ہیں،اور اپنے اہداف کا انتخاب کرنے کے ذریعے کے حوالے سے آزاد ہیں - خوشقسمتی سے ، یہ "ذریعے" اب سست اور بوریت والی دفتر کی نوکریاں نہیں ہیں.