1. FBS >
  2. FBS بلاگ >
  3. تیار ، ٹریڈںگ ، منافع! ایف بی ایس لیگ کے لئے ٹیم ٹریڈنگ کے نکات سے پردہ اٹھ گیا ہے
2023-04-03 • اپ ڈیڈ

تیار ، ٹریڈںگ ، منافع! ایف بی ایس لیگ کے لئے ٹیم ٹریڈنگ کے نکات سے پردہ اٹھ گیا ہے

FBS League-01.png

ٹریڈںگ میں ، کھیل کی طرح ، ہمیشہ کامیابی کا ایک نسخہ ہوتا ہے۔ اسے بڑا کرنے والا ہر ٹریڈر جانتا ہے کہ اس کی خوشحالی کے پیچھے کیا کچھ کھڑا ہے۔ یقینی طور پر ، کامیابی کے لئے ترکیب کا بنیادی جزو ہمیشہ مختلف ہوتا ہے۔ کسی کو کاپی کرتے ہوئے اس جیسی کامیابی تک پہنچنا کسی طرح بھی ممکن نہیں ہے۔

اچھی خبر: کامیابی ایک ایسی چیز ہے جسے آپ تیار اور برقرار رکھ سکتے ہیں۔ آج کے مینو پر: FBS League میں ٹیم ٹریڈ میں جیتنےکے لئے پرفیکٹ کاک ٹیل۔ ہلائیں ، ہلچل کریں اور اپنی ضرورت کے مطابق مکس کریں؛ نتیجہ آنے والا ہے!

ہم طاقتورہیں جب تک ہم ایک ساتھ کھڑے ہیں

"جیتنے کا واحد راستہ بطور ٹیم ہے۔ فٹ بال ایک یا دو یا تین اسٹار کھلاڑیوں کے بارے میں نہیں ہے۔ "فٹ بال اسٹارپیلی

ایک راز یہ ہے کہ لوگ آپکے پیچھے کھڑے ہیں۔ ٹیم کے ساتھی جو کسی کھیل کے آخری لمحات میں فاتح گول اسکور کرتے ہیں۔ وہ لوگ جو آپ کو ایک ہی امید کے ساتھ شریک کرتے ہیں: بہترین حصول کے لئے آپ جو کر سکتے ہیں ۔. ٹیم ٹریڈنگ صرف ایک ٹیم کے ممبر کی کارکردگی نہیں ، حتمی مقصد کو پورا کرنے میں ٹیم کی مدد کرنے کے لیے تیار رہنےکے بارے میں ہے۔ آپ نے ٹیم ورک اور اسٹریٹجک اتحاد کے ساتھ مل کر جو بھی مہارت حاصل کی ہے وہ آپ کو FBS League میں بڑا انعام حاصل کرنےکے لئے بہترین ہوسکتی ہے۔

غیر معمولی نتیجے کے لیے ، آپ کو ٹیم سپرٹ کو محسوس کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر آپ ٹیم کے رہنما ہیں تو ، صحیح ماحول پیدا کرنے اور غیرضروری بحث سے بچنے کے لیے آپ کو لوگوں کو سمجھنا ہے کہ آپ کے پاس اسی طرح کے نظریات ہیں۔ اگر آپ ٹیم کے ممبر ہیں تو ، ایسی ٹیم تلاش کریں جو آپ کا استقبال کرے اور آپ کو اپنے پاس موجود علم اور صلاحیتوں کو بانٹنے کی اجازت دے۔

نیا سیکھنے کی خواہش ہی سب کچھ ہے

 “ ٹیم میں دوسروں سے بہتر بننے کی خواہش نہ کریں۔. ٹیم کے لئے بہترین بننے کی خواہش کریں۔” برائن ٹریسی

FBS League-02.png

ٹیم میں ٹریڈنگ کا ایک اہم مشورہ یہ ہے کہ کبھی بھی نیا سیکھنا ختم نہ کریں۔ ٹریڈنگ ایک بدلتا ہوا دائرہ ہے ، جہاں نتائج کی پیش گوئ کرنا مشکل ہے۔ جتنا آپ جانتے ہوں گے ، بہتر ہے کہ آپ جو آنے والا ہے اس کے لئے تیار رہے گے۔ خود کو تعلیم دینے میں کافی وقت خرچ کرکے ، آپ ماسٹر بن سکتے ہیں۔ نئے دروازے کھولیں ، علم کو بانٹیں ، کچھ نیا لائیں ، اور آپ کے ساتھی اس کے لیے آپ کے مشکور ہوں گے۔

اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کو جو بھی معلومات ملتی ہے اس کو بس لینا ضروری ہے۔ قابل اعتماد ،محفوظ، اور قابل اعتبار ذرائع کا انتخاب کریں جیسے FBS کے پاس ہیں۔ لگ بھگ 12 سالوں سے ، ہم ٹریڈرزکو تعلیم دے رہے ہیں اور ٹریڈنگ سے متعلق نکات کی بنیاد بنا رہے ہیں۔ آپ اسے اپنے ٹیم کے ساتھیوں کے ساتھ بانٹ سکتے ہیں اور اس پر تبادلہ خیال کرسکتے ہیں کہ آپ کی حکمت عملی سے کیا فائدہ ہوسکتا ہے۔ اگر آپ پر اعتماد محسوس کرتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ آپ کو پہلے ہی سب کچھ معلوم ہے تو ، فاریکس ٹریڈنگ کی بنیادی باتوں پر یہ آزمائیں – شاید اس سے آپ کو کچھ مزید سوچ آئیں گی۔)

یقینی بنائیں کہ مقابلہ کے بارے میں آپ کو درکار سب کچھ کے بارے میں آپ جانتے ہیں۔

 “ آپ کو کھیل کے قواعد سیکھنا ہوں گے۔ اور پھر آپ کو کسی اور سے بہتر کھیلنا ہوگا۔ ” البرٹ آئن سٹائین

FBS League-03.png

اگر کوئی اصول نہ ہوتے تو گیم کو کھیل کیسا ہوگا؟ شاید یہ کسی جنگ یا کم از کم ممکنہ جنگ کی طرح نظر آئے گا۔ یہاں بھی ایسے ہی ہے: ہر پرومو قوانین نافذ کرتا ہے جس کے بعد گیم میں شامل یونے والوں کو بھی اس پر عمل کرنا چاہئے۔ ایک اور نکتہ یہ بھی ہے کہ ، اپنی ٹیم کو اپنی پوری صلاحیت سے کام کرنے کے لیے ، آپ کو یہ یاد رکھنا کی ضرورت ہوگی کہ مقابلہ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا ہے۔ یہاں تک کہ لیڈر نہیں ، ٹریڈر کا حصہ ہونے کے ناطے ، آپ اپنے ساتھی کھلاڑیوں کو میچ کے بارے میں مزید جاننے میں مدد کرسکتے ہیں۔

FBS Leagueـ شرائط و ضوابط کے بارے میں مزید معلومات کے لیے ، پیج وزٹ کریں۔

یاد رکھیں: جو معلومات پر بھی عبور حاصل کرتا ہے وہ صورتحال کو اپنی گرفت میں کرتا ہے!

  • 1102

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera