09.04.2020

نئے ٹریڈرز کیلئے ٹریڈنگ کی سرفہرست 3 نئی کتابیں

1.png

"ہزاروں میل کا سفر ایک قدم سے شروع ہوتا ہے ،" مسٹر Lao Tzu نے صدیوں پہلے یہ کہا تھا۔ تاہم، جب تجارت یعنی ٹریڈنگ کی بات آتی ہے، یہ پہلا قدم کافی چیلنجنگ اور اہم چیز ہے۔ کہاں سے شروع کریں؟ کہاں جانا ہے؟ ہر سال ٹریڈںگ کی بنیادی باتوں کی وضاحت کرنے والی درجنوں گائیڈ بکس شائع ہوتی ہیں اور یہ ضروری ہے کہ نئی شائع ہونے والی بکس پر گہری نظر رکھی جائے — وقت کے ساتھ ثابت ہونے والی نئی تجاویز، آلات، اور حکمت عملیوں کو مستقل طور پر شامل کیا جانا چاہیے۔

08.04.2020

جب مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ہوتا ہے تو کیسے فائدہ حاصل کیا جائے

1_001-cover.png

یہ ایک حقیقت ہے کہ CoViD-19 وبائی امراض نے پوری دنیا میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ بہت ساری صنعتیں اور کاروبار بند ہوگئے ہیں، اور فرمیں نوکریوں میں کٹوتی کر رہی ہیں۔ یہ تمام عوامل معیشت کو متاثر کررہے ہیں۔ لوگ خوفزدہ ہیں اور انہیں پتہ نہیں کہ کیا کرنا چاہیے۔ آئیے گھبراہٹ کو نظرانداز کرنے، پرسکون رہنے، اور مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ہونے پر منافع کمانے کے لئے اپنا فارغ وقت یعنی قرانطین میں اسے استعمال کرنے کے طریقے تلاش کریں۔

06.04.2020

خود کو الگ تھلگ رکھنے کے دوران محفوظ اور سمارٹ ٹریڈنگ

1_001-cover.jpg

'گھر جیسی کوئی جگہ نہیں ہے' یہ مثال آج کل تھوڑی سی طنزیہ لگتی ہے۔ 'گھر پر خاموشی سے رہیں' خود پر ہنسا جاسکتا ہے کیونکہ آج ہر شخص اپنی معمول کی حقیقت سے زرا ہٹ کر زندہ رہنے پر مجبور ہے، جو آرام دہ اپارٹمنٹس کے اندر پھنس چکا ہے پر اس صورتحال سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی کوشش ضرور کرنی چاہیے۔ اور ۔۔۔ دوسرا یہ کہ اس صورتحال سے پریشان نہ ہوں، کام کرتے رہیں، کھانا پکائیں، کھیل کھیلیں، کتابیں پڑھیں، نئی دستکاری میں مہارت حاصل کریں، بچوں کی پرورش کریں، اور آپ جتنا ان کو چاہتے ہیں اسی بنیاد پر اس فہرست میں اضافی چیزیں شامل کرسکتے ہیں۔

06.04.2020

فاریکس ٹریڈنگ کی بنیادی باتیں: خود کو ٹیسٹ کریں

global_blog.png

کیا آپ فاریکس ٹریدںگ کے تمام بنیادی لوازمات جانتے ہیں؟ کیا آپ کو واقعی اس بات کا یقین ہے؟ اگر آپ کو اپنے علم پر کوئی شک نہیں ہے تو، بنیادی باتوں کی جانچ کریں۔ زرا ہوشیاری سے سوالات کے جوابات دیں، کیونکہ یہ کیک کا ٹکڑا نہیں ہے – آپ بہت آسانی سے غلطی کرسکتے ہیں ;) 

اگر آپ کو کسی امتحان سے پہلے ایک طالب علم کی طرح محسوس ہوتا ہے اور آپ اپنے گھٹنوں سے کمزور ہوجاتے ہیں تو، اپنے آپ کو ہماری فاریکس گائیڈ سے واقف کریں تاکہ FX لفظ کے بارے میں تمام ضروری معلومات سیکھیں۔ اس کے بعد، یہ ثابت کریں کہ آپ کو پیشہ ور مارکیٹ کا مظاہرہ کرنے کے لئے ٹریڈنگ لوازمات میں کافی حد تک معلومات حاصل ہو جائیں گی۔

31.03.2020

جارج سورس – ایک ارب پتی شخص جسے پیسوں نے خراب نہیں کیا

1.png

سرمایہ کار، انسان دوست، سماجی کارکن، مصنف، دنیا کے 56 ویں نمبر کے امیر ترین شخص، فوربز کیمطابق، اور یقینی طور پر ایک عظیم شخصیت۔ ہاں، آپ یہ گلہ کرسکتے ہیں کہ ہم کس شخصیت کی بات کر رہے ہیں۔ یہ سارے لقب امریکی سرمایہ دار جارج سوروس کو دیئے گئے ہیں، یا یہ کہنا بہتر ہوگا کہ ان کی زندگی کے 89 سالوں تک وہ اس آئیکن کے مستحق تھے۔ اپنی پسند کے مطابق آپ انہیں کسی بھی نام سے پکار سکتے ہیں، لیکن اہم چیز جو مشترک ہے — وہ ایک ایسے شخص ہیں جس پر لوگوں نے دہائیوں بات چیت کی ہے۔ خاص کر اس رات کے بعد جب انہوں نے ایک ارب کمایا۔ جی ہاں، — یہ نمبر لکھتے وقت کوئی بھی زیرو کی گنتی بھول سکتا ہے۔

سوروس نے ایسا کرنے کا انتظام کیسے کیا؟ اس نے اور کیا حاصل کیا؟ اور کیوں پوری دنیا کے لوگ اور خاص طور پر ایف ایکس برادری اس شخص کی تعریف کرتے رہتے ہیں؟ آج، ہم دنیا کے مشہور اور شاید اب تک کے سب سے فراخ دل ٹریڈر کی کہانی کو یاد کرتے ہیں۔

27.02.2020

کیا یہ فاریکس شرائط اصلی ہیں یا ہم نے ان کو تیار کیا ہے؟

1.jpg

فاریکس ایسی اصطلاحات سے بھرا ہوا ہے جو خاص طور پر عجیب و غریب نظر آتے ہیں۔ کبھی کبھی، یہ سمجھنا مشکل ہے کہ یہ ایک حقیقی لفظ ہے اور مذاق نہیں ہے۔ کیا آپ حقیقی فاریکس کی اصطلاحات اور بے معنی خرافات میں فرق کرسکتے ہیں؟ خود کا امتحان لیں۔

26.02.2020

11 اسباق جو ہم نے 11 سالوں میں سیکھے

Гл.-Картинка.jpg

FBS کے لئے، 9 فروری نے بروکریج کے کاروبار میں 11 سال کا نشان لگایا ہے۔ جیسا کہ ہم ان تمام سالوں پر نظر ڈالیں تو، ہم بہت سے اسباق جو ان سالوں میں سیکھے گن سکتے ہیں۔ لہذا، ہم اتنے بڑے ہوچکے ہیں کہ کچھ حکمت کی باتیں آپ کیساتھ شئیر کریں جو ہمیں ان سالوں میں ملی ہیں ایک صفر سے ملٹی ملین عالمی مقام تک پہنچنے تک۔

ہر ایک فاریکس ایک بزنس مین بھی ہوتا ہے۔ اپنے کیریئر میں بہتر کام کرنے کیلئے دیکھیں کہ آپ گھنٹوں کے کس سبق کو اپنا سکتے ہیں۔

20.02.2020

جنس کا مطلب کچھ بھی نہیں ہے

pic1.jpg

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بازار ایک ایسا ماحول ہے جس میں کوئی عورت خود کو قائم نہیں رہ سکتی ہے؟ جب بات مالیاتی انڈسٹری کی ہو تو، کیا آپ کو یقین ہے کہ خاتون کو حریف یا مثال نہیں سمجھا جاسکتا ہے؟ کیا آپ "مردوں" کے علاقے میں داخل ہونے سے خوفزدہ ہیں یا اپنی جنس کو کسی عذر کے طور پر استعمال نہیں کیا ہے؟ تمام معاملات میں، ہم آپ کو مشورہ دیتے ہیں کہ آپ اس مضمون کو پڑھیں۔ FBS ایسی خواتین کی کہانیاں شیئر کررہا ہے جو فاریکس ٹریڈںگ میں مردوں سے آگے بڑھ رہی ہیں اور یہ ثابت کرتی ہیں کہ — صنف یعنی جنس کامیابی کو متاثر کرنے والا متغیر نہیں ہے۔

17.02.2020

اپنی سرمایہ کاری کسے بڑھائیں اور بہتر زندگی شروع کی جائے

Diversification-article-illustrations_001-cover.jpg

بڑھوتری آپکے درد کے خاتمہ کا ذریعہ ہے اگر آپ کبھی نقصانات کا سامنا کرتے ہیں تو مناسب کھاتہ داری والے ٹریڈر اپنی ناکامیوں سے ذیادہ محفوظ رہتے ہیں اپنے خطرات کو اچھا بھانپ لیتے ہیں اور پیسوں کی ڈرامائی کمی پر بہتر طریقے سے قابو پالیتے ہیں۔ تاہم، یہ صرف درد کو کم کرسکتا ہے، لیکن اس کا علاج نہیں کرے گا۔ یاد رکھیں ، تنہا تنوع اس بات کی ضمانت نہیں دیتا ہے کہ آپ کبھی بھی ہار نہیں پاسکیں گے یا ایک سال میں آپ خوش قسمت بن جائیں گے۔ یہ ایک ڈھال طور پر زیادہ کام کرتا ہے ایک ذاتی ائر بیگ جو بد قسمتی کے کسی بھی جھٹکے کو نرمی سے جیل سکتا ہے، آپ کے اعصاب کو بچا سکتا ہے، اور آپ کو محفوظ محسوس رکھتا ہے۔

12.02.2020

Barcelona – ٹریڈ اینڈ ٹریول گیٹ وے

p>ایک فیصلہ کن وجہ میں سے ایک یہ ہے کہ دنیا بھر میں ہزاروں افراد ٹریڈںگ کولچک دار کام کے اوقات میں شروع کیوں کرتے ہیں؟ اگر ماضی میں آپ کسی روبوٹ کی طرح آفس کی طرف جانے والے مذاق میں جاگ رہے تھے یا عجیب ملازمتوں میں اضافی کمانے کے لئے جدوجہد کر رہے تھے تو، فاریکس ٹریڈنگ آپ کو تازہ دم بنا سکتی ہے کیونکہ یہاں چھٹیوں کے آپشن کسی بھی وقت، کسی بھی موسم میں کھلے رہتے ہیں۔ اور زیادہ یہ کہ، آپ اسے برداشت کرسکتے ہیں۔

1.jpg

05.02.2020

بازار گھبراہٹ کا شکار ہے! خوف کو پیسے میں تبدیل کرنے کا طریقہ

ہم جنوری 2020 کو ایک انتہائی تناؤ اور خوف والے وقت کے طور پر یاد رکھیں گے۔ یہ میزائل حملوں سے شروع ہوا اور کورونا وائرس جیسی وبائی بیماری کے ساتھ اختتام پزیر ہوا، جس نے مارکیٹ کو کافی حیران کیا۔ پر آئیے دیکھتے ہیں کہ گھبراہٹ کو کیسے نظرانداز کرکے پیسہ کمایا جائے جب سبھی - سرمایہ کار - ایسے خوفزدہ ہو رہے ہوں جیسے کسی طوفان سے بچے ڈررہے ہوں۔ 

(1)03.02.20.jpg

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera