08.03.2023

تجاویز: فاریکس بروکر 2023 منتخب کرنے کا طریقہ کار

983-02.png

اب جبکہ آپ نے فاریکس ٹریڈنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر ہی لیا ہے، تو اب وقت آ گیا ہے کہ آپ اپنی ٹریڈنگ کو کامیاب بنانے کے لیے اہم ترین فیصلوں میں سے ایک فیصلہ کریں: فاریکس بروکر کا انتخاب کرنا۔ یہ ایک راز نہیں رہا کہ ایک بروکر کے پاس ٹریڈ کرنے یا توڑنے کا اختیار موجود ہوتا ہے، خاص طور پر اس وقت جب بہت سارے دھوکے باز آپ کے پیسے چرانے کی کوشش کر رہے ہوں۔

اس آرٹیکل میں ہم ان باتوں کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے کہ آپ فاریکس بروکر کیسے منتخب کر سکتے ہیں اور اپنے ٹریڈنگ کے سفر کو شروع کرنے سے قبل آپ کو کس اہم معیار کو مد نظر رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

07.03.2023

بے ترتیب تقویت: ٹریڈرز پیسے کیوں کھو دیتے ہیں

cover.png

کیا آپ کو ٹریڈنگ میں دشواری ہو رہی ہے؟ کیا آپ نے کامیاب ٹریڈز کی ایک طویل مدت کے بعد پیسہ کھونا شروع کر دیا ہے؟ بہت سے ٹریڈروں کو ایک ہی مسئلے کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور وہ یہ نہیں سمجھ سکتے ہیں کہ وہ کیا چیزغلط کر رہے ہیں۔. لیکن اس سے پہلے کہ آپ اپنی حکمت عملی کو تیزی سے تبدیل کرنے یا ٹریڈنگ کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کریں، آپ بے ترتیب تقویت نامی کسی چیز کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں اور یہ آپ کی ٹریڈنگ میں ناکامیوں کے لئے کس طرح ذمہ دار ہوسکتی ہے۔

27.02.2023

افراط زر اتنا زیادہ کیوں ہے؟ FBS کے ماہرین بتاتے ہیں

cover.png

آپ نے محسوس کیا ہوگا کہ آپ کی پسندیدہ مصنوعات کی قیمتوں میں حال ہی میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ اس کی وجہ دنیا بھر کے ممالک کی معیشتوں کو متاثر کرنے والی افراط زر کی ناقابل یقین حد تک بڑھتی ہوئی شرح ہے۔

اس مضمون میں، ہم سیکھیں گے کہ افراط زر کیا ہے، یہ ایسا کیوں ہوتی ہے، درمیانہ طبقے کے صارفین کے لئے اس کے کیا نتائج ہوسکتے ہیں، اور2022 میں افراط زر کی وجہ کیا ہے۔

24.02.2023

قیمتی دھاتوں کی ٹریڈںگ کیسے کریں

CREATIVE-818_Precious_Metals_1200x675_cover.png

کمپنیز کے منافع جات میں اضافے کی وجہ سے اسٹاکس میں اضافہ ہوتا ہے۔ کرپٹو کی قیمت کا تعین رسد طلب کے بیلنس میں ہونے والی تبدیلی سے کیا جاتا ہے۔ کرنسیوں میں اس وقت اتار چڑھاؤ آتا ہے جب ممالک کچھ مسائل حل کرتے ہیں اور دیگر تخلیق کرتے ہیں۔ ان اثاثہ جات میں، وہ دھاتیں شامل ہیں جو ان تمام چیزوں، اور چند اضافی عوامل سے متاثر ہوتی ہیں۔ ہمارا نیا آرٹیکل خاص طور پر قیمتی دھاتوں کی تجارت سے متعلق ہے نیز اس کے فوائد، نقصانات، تجاویز اور تراکیب کا احاطہ کرتا ہے!

ہم اگلے بہت سے پُرلطف لمحات میں قیمتی دھاتوں کی قیمتوں پر اثر انداز ہونے والے بنیادی عوامل کو سامنے لائیں گے۔ آپ یہ جانکاری حاصل کریں گے کہ گولڈ خریدنا کب بہتر ہے اور بعض اوقات سلور کو کیوں فوقیت حاصل ہوتی ہے۔ معاشی غیر یقینی صورتحال اور بحران میں کیا فرق ہوتا ہے اور کیا بڑھتی ہوئی قیمتیں گولڈ پر منفی طور پر اثر انداز ہوتی ہیں؟ تمام جوابات یہاں موجود ہیں!

15.02.2023

FBS پارٹنر ایریا کا استعمال کیسے کیا جائے: ابتدائی افراد کے لئے ٹیوٹوریل

partner_area_video_1200x675_1_cover (1).png

FBS پارٹنر ایریا مینجمنٹ ٹول کا گہرائی سے تعارف پیش کرتا ہے۔ ویڈیو آپ کو پارٹنر ایریا کے تمام حصوں میں لے جائے گی جس سے آپ کو اپنےIB پروگرام کے پیرامیٹرز کو کنٹرول کرنے ، کلینٹس کو راغب کرنے اور برقرار رکھنے کا اندازہ ہوگا۔

27.01.2023

سال 2023 میں ڈے ٹریڈنگ کیلئے بہترین لیپ ٹاپ

CREATIVE-614_Trading_Laptops_1200x675_cover_1.png

ڈے ٹریڈنگ کیلئے آپ کو کیسے لیپ ٹاپ کی ضرورت ہے؟

کامیاب ٹریڈنگ کے تقاضوں پر بحث کرتے وقت، پرو ٹریڈرز اکثر صحیح ٹولز کی نشاندہی کرتے ہیں۔ ایک معیاری لیپ ٹاپ ایسے ٹولز میں شامل ہے۔ ایک ٹریڈر کو ایک اچھے لیپ ٹاپ کی اتنی ہی ضرورت ہوتی ہے جس طرح ایک F1 یعنی فارمولا ون ریس کے ڈرائیور کو ایک اچھی ریسنگ کار کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک ہنر مند ڈرائیور ریسنگ کے تھیوری اور پریکٹس کے بارے میں سب کچھ جانتا ہے، لیکن اگر اس کے پاس ریسنگ کے لیے کار ہی نہ ہو تو یہ سب بیکار ہے۔ ٹریڈنگ یعنی تجارت کے لیے بھی ایسا ہی ہے۔

05.01.2023

ایک کامیاب ٹریڈر کیسے بنیں؟ اپنی ٹریڈنگ کی ذہنیت کو بہتر بنانے کے لیے نکات

CREATIVE-102_cover_2.jpg

ٹریڈنگ میں ذہنیت کیا ہے؟

آپ نے بہت سے ٹریڈنگ سے وابستہ کوچز کو یہ کہتے سنا ہوگا کہ تجارتی دنیا میں کچھ حاصل کرنے کیلئے ایک مثبت تجارتی ذہنیت کتنی اہم ہے۔ کیا ایسا نہیں لگتا؟ لیکن یہاں رکیں اور دیکھیں کہ، حقیقت یہ ظاہر کرتی ہے کہ تجارتی ذہنیت، درحقیقت، ایک اہم عوامل میں سے ایک ہے جو کامیاب ٹریڈنگ کا باعث بنتی ہے۔

29.12.2022

سوشل میڈیا کے ذریعے FBS پارٹنر کیطور پر آگے بڑھنے کیلئے مفید ٹولز

CREATIVE-526 Social media for Partners promotion_1200x675_1_cover.png

اس آرٹیکل میں، ہم سوشل میڈیا کی پوری صلاحیت کو اجاگر کریں گے اور FBS پارٹنرز کو ان کے سامعین کو ترقی دینے، مزید کلائنٹس کو ٹریڈنگ کیطرف راغب کرنے، اور زیادہ غیر فعال آمدنی حاصل کرنے کیلئے موثر ٹولز فراہم کریں گے۔ قیمتی ٹپس، پارٹنر ایریا میں پرومو مٹیریل، مواد بنانے کیلئے ایک مکمل گائیڈ، اور مزید پیروکار حاصل کرنے کیلئے دیگر معلومات حاصل کرنے کیلئے مضمون پڑھیں۔

21.12.2022

میگا فون پیٹرن کی ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

CREATIVE-434 How to Trade Megaphone Patterns__1200x675_1_cover.png

میگا فون پیٹرن کیا ہے؟

میگا فون پیٹرن ایک چارٹ پیٹرن ہے جو اس وقت ہوتا ہے جب قیمت کی حرکت غیر مستحکم ہوجاتی ہے۔ یہ پانچ مختلف سونگز سے تشکیل پانے والی کم از کم دو اوپر کی اونچائیوں اور دو نیچے کی کم سطحوں پر مشتمل ہے۔ ہرسونگ پچھلے سے بڑی ہوتی ہے، اور اوپر کی اونچی اور نیچے کی کم سطح کو دو مختلف رجحانات کے ذریعے جوڑا جا سکتا ہے جو میگا فون کی شکل سے مشابہت رکھتی ہیں اور پیٹرن کو اپنا نام دیتی ہیں۔

12.12.2022

معاوضہ: کلائنٹ کو بنائے رکھنے کا ایک بہترین آلہ

CREATIVE-377 Rebate_1200x675_1_cover.png

FBS آئی بی (بروکر کو متعارف کروانا) پروگرام کئی مفید خصوصیات رکھتا ہے۔ شراکت داروں کو بروقت کسٹمر سپورٹ ملتی ہے اور مختلف اصلاحی اور منافع بڑھانے کے ٹولز کیساتھ تعلیمی مواد استعمال کرتے ہیں۔ ریبیٹ یعنی معاوضہ دینا بھی انہی ٹولز میں شامل ہے۔

09.12.2022

ایک پیشہ ور ٹریڈر کیسے بنیں؟

TRFNEW-2588_01_cover_1280x675.png

پیشہ ور ٹریڈر کون ہیں؟

ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں مزید جاننے اور اپنی ٹریڈنگ سے حقیقی رقم حاصل کرنے کے بعد، آپ ایک پیشہ ور ٹریڈر بننے کے بارے میں سوچنا شروع کر سکتے ہیں۔ لیکن کونسی چیز پیشہ ور ٹریڈر بناتی ہے؟

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera