05.04.2023

ہیٹ فُل ایٹ: مالیات کے نہایت بدنام زمانہ ولنز سے ملیں

cover.png

تو یہ مالیات کی دنیا ہے۔ ایسی جگہ جہاں پیسہ کمایا جاتا ہے۔ جیسے، بہت سا پیسہ۔ یہ بڑی گیم کی دنیا ہے، ایسی دنیا جس نے ہمیں بہت سے ماسٹر مائنڈز دیئے ہیں۔ افسوس، مالی قابلیت والے تمام افراد اپنی پیسہ کمانے کی صلاحیتوں کو اچھے ارادوں کے ساتھ استعمال نہیں کرتے۔

– کیا ہمیں واضح بیان کرنا چاہیئے – برنی میڈوف، جوزف ناچیو، مائیکل ڈی گزمان، الزبتھ ہومز، یا خود ولف آف وال اسٹریٹ – جارڈن بیلفورٹ جیسے لوگوں نے اپنے علم، مہارتوں، واقف کاران، یا اپنے پاس موجود ہر چیز کا استعمال کرتے ہوئے لوگوں کو دھوکہ دے کر بھاری رقم کمائی ہے۔

وہ کہتے ہیں، آپ جو چاہیں حاصل کر سکتے ہیں۔ مگر مالیات کے غنڈوں کے لیے، دنیا ان کی اسکیم ہے۔

04.04.2023

2023-2024 کے 5 بہترین اسٹاکس

cover.png

2022 کا سال مالیاتی مارکیٹس میں بہت زیادہ تبدیلیوں کا باعث بنا۔ عالمی معیشت ایک نئے جغرافیائی سیاسی بحران اور COVID-19 وبائی امراض کے آفٹر شاکس سے دوچار ہونے کے ساتھ، بہت سارے سرمایہ کار اسٹاک مارکیٹ میں استحکام کی کمی کی وجہ سے اپنے پیسے کی سرمایہ کاری کرنے سے ہچکچاتے ہیں۔

30.03.2023

ڈے ٹریڈرز کتنا کماتے ہیں؟

cover.png

ڈے ٹریڈر کیا ہے؟

ٹریڈنگ کی دنیا متعدد اقسام کے مختلف طریقوں کا احاطہ کرتی ہے اس کا دارومدار اس پر ہے کہ ٹریڈرز کتنی دیر تک پوزیشنز کو اوپن رکھتے ہیں اور وہ کتنی بار ٹریڈ کرنے کے خواہشمند ہیں۔ ڈے ٹریڈرز وہ ٹریڈرز ہیں جو ایک ہی دن کے اندر سکیورٹیز کی خرید و فروخت کرتے ہیں۔ وہ تقریباً کبھی بھی اپنی ٹریڈز کو رات بھر کھلا نہیں رکھتے اور ایک دن کے دوران ہونے والے قیمت کے کم اتار چڑھاؤ سے استفادہ کرتے ہیں۔

اس آرٹیکل میں آپ اس بارے میں جانیں گے کہ ڈے ٹریڈنگ، ٹریڈنگ کے دیگر طریقوں سے کس طرح مختلف ہے، ڈے ٹریڈرز ممکنہ طور پر کتنا پیسہ کماتے ہیں، نیز آپ ایک کامیاب ڈے ٹریڈر کیسے بن سکتے ہیں۔

28.03.2023

ٹریڈنگ میں اینکرنگ

cover (1).png

بعض اوقات ہم سوچے بناء لاپرواہی سے فیصلے کرتے ہیں۔ ہمیں لگتا ہے کہ شاید مذکورہ قدم اٹھانے کی ہماری وجہ اچھی ہے، لیکن حتمی نتائج پھر بھی مایوس کن ہوتے ہیں۔ ایسا ہونے کی ایک وجہ اینکرنگ ہے۔ اینکرنگ ہمارے فیصلہ سازی کے عمل کو متاثر کر سکتی ہے اور اپنے ہی اقدامات کے متعلق ہماری سمجھ بوجھ پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔

اس آرٹیکل میں، آپ جانیں گے کہ جانبدارانہ اینکرنگ کیا ہے، یہ کس وجہ سے ہوتی ہے، یہ کیوں خطرناک ہے، اور آپ اپنی ٹریڈز کو اس سے متاثر ہونے سے کیسے بچا سکتے ہیں۔

28.03.2023

مارکیٹ کیوں کریش ہوئی؟

cover.png

اسٹاک مارکیٹ کو کریش کا سامنا کرتے دیکھنا ہمیشہ مایوس کُن ہوتا ہے۔ جب اسٹاکس کی قیمتیں گر رہی ہوتی ہیں، تو سرمایہ کاران اپنا اعتماد کھونے لگتے ہیں اور حتیٰ کہ اپنے شیئرز نقصان کے عوض فروخت کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ اس کا مجموعی طور پر اسٹاک مارکیٹ پر منفی اثر پڑ سکتا ہے، افراط زر بڑھنے کا سبب بن سکتا ہے، اور یہاں تک کہ ایک نئے معاشی بحران کا آغاز ہو سکتا ہے۔

اس آرٹیکل میں، ہم اسٹاک مارکیٹ کی موجودہ صورتحال، اسٹاک مارکیٹ کے حالیہ کریش کی وجہ، اسٹاک مارکیٹ کریش کے ممکنہ نتائج کے بارے میں جانیں گے نیز ہم کب تک اس کے ختم ہونے کی توقع کر سکتے ہیں۔

21.03.2023

فاریکس ٹریڈرز کے لئے سرفہرست 3 میڈیٹیشن مشقیں

cover.png

ٹریڈنگ عام طور ایک بہت ہی ذہنی دباؤ والا کام ہوتا ہے جس میں ٹریڈرز کو لگاتار توجہ مرکوز رکھنے کی حالت میں رہنا پڑتا ہے۔ یہ بات کوئی راز نہیں کہ ٹریڈرز کو کامیاب بننے کے لئے جو کچھ کرنا ہوتا ہے تھیوری اس کا جزوی حصہ ہے۔ غیر ضروری خیالات کو ذہن سے دور کرنے اور صرف اپنے کاموں پر توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت بھی ایک بہت اہم چیز ہے جس میں پیشہ ور ٹریڈرز کو مہارت حاصل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور ایسا کرنے کے لئے، بہت سارے ٹریڈز میڈیٹیشن اور ذہن سازی کی مشق کرنے کا انتخاب کرتے ہیں۔

اس مضمون میں آپ ٹریڈنگ میں میڈیٹیشن کی مشق کی اہمیت، ٹریڈرز کے لئے میڈیٹیشن کی مشق کے کون سے طریقے سب سے زیادہ مؤثر ہیں، اور کس طرح میڈیٹیشن آپ کو ایک ٹریڈر کے طور پر بہتر بننے میں مدد کرسکتی ہے ان سب کے بارے میں سیکھیں گے۔

20.03.2023

اوور ٹریڈنگ سے کیسے بچیں

cover.png

فاریکس میں، جب ٹریڈرز اپنی حکمت عملی کو چھوڑ کر کرنسی کی حد سے زیادہ خرید و فروخت شروع کر دیتے ہیں، تو وہ ‘اوور ٹریڈنگ’ کر رہے ہوتے ہیں۔ چونکہ یہ اکثر اوقات اس وقت پیش آتی ہے جب ٹریڈرز اپنے جذبات پر قابو کھو بیٹھتے ہیں اور دانشمندانہ فیصلے کرنے سے قاصر ہوتے ہیں اس لیے اوور ٹریڈنگ خطرناک ہوتی ہے۔ یہ خصوصاً ان غیر پیشہ ور ٹریڈرز کے لیے خطرناک ہے جنہوں نے ابھی تک اپنی حدود کا تعین کرنا نہیں سیکھا۔

اس آرٹیکل میں ہم اس حالت کی بنیادی وجوہات، فاریکس میں اوور ٹریڈنگ کی علامات اور خطرات اور اس سے بچنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔

17.03.2023

VPS واپس آ گیا ہے: یہ کیا ہے اور یہ ٹریڈرز کی کس طرح مدد کر سکتا ہے؟

cover.png

ہمارے پاس آپ کے لئے بڑی خبر ہے! FBS نے اپنے انتہائی پسندیدہ VPS کی واپسی کا اعلان کیا ہے۔ اس سرور کے ساتھ، آپ بالآخر کنیکشن یا سکیورٹی کے مسائل کی فکر سے آزاد ہو سکتے ہیں اور اپنی ٹریڈنگ کو بالکل نئی سطح پر لے جا سکتے ہیں۔

لیکن اگر اصطلاح ‘VPS’ آپ کو غیر شناسا معلوم ہوتی ہے، تو یہ آرٹیکل آپ کو یہ سمجھنے میں مدد دے گا کہ VPS کیا ہے، یہ کیسے کام کرتا ہے، اور VPS فاریکس ٹریڈنگ میں کس طرح آپ کی مدد کر سکتا ہے۔

15.03.2023

ایکسچینج اسپریڈ کو کم کرنا: ٹریڈرز کے لیے کیا معنی رکھتا ہے؟

cover.png

جب آپ پہلی مرتبہ ممکنہ فاریکس بروکرز کی تلاش شروع کرتے ہیں، تو آپ نوٹس کر سکتے ہیں کہ ان میں سے بعض ہر ٹریڈ کو سرانجام دینے کے لیے کمیشنز وصول کرتے ہیں جبکہ دیگر صفر کمیشن سروسز کی پیشکش کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ زیادہ تر حالات میں اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ، بروکرز کمیشنز چارج کرنے کے بجائے، نام نہاد ایکسچینج اسپریڈز کا اطلاق کرتے ہیں، جس سے ٹرانزیکشن کی لاگتوں کو کم سے کم رکھنے میں مدد مل سکتی ہے۔

اس آرٹیکل میں آپ مزید جانیں گے کہ ایکسچینج اسپریڈز کیا ہوتے ہیں، ان کا حساب کتاب کیسے لگایا جاتا ہے، اور آیا ایکسچینج اسپریڈز کم کیے جا سکتے ہیں۔

13.03.2023

مَعمُولی علم ایک ٹریڈنگ کا جال ہے

cover.png

یہ کوئی راز کی بات تو نہیں ہے کہ ٹریڈنگ اتنی ہی خطرناک ہوسکتی ہے جتنا یہ منافع بخش ہوسکتی ہے۔ بہت سے شوقیہ ٹریڈربغیر کسی مناسب منصوبہ یا حکمت عملی کے اس میں کود پڑتے ہیں، جس کی وجہ سے انہیں کافی پیسہ خرچ کرنا پڑتا ہے۔ لیکن ان کی طرف سے اور بڑی غلطی یہ بھی کی جاسکتی ہے کہ وہ معمولی سے علم پر بھروسہ کرتے اور سمجھتے ہیں کہ منافع بخش ٹریڈنگ کو یقینی بنانے کے لئے یہ اتنا ہی کافی ہے۔

اس مضمون میں ہم ٹریڈنگ میں مَعمُولی علم کیا ہے، اس کے ٹریڈرز پر کیسے منفی اثرات پڑتے ہیں، اورٹریڈروں کو سب سے زیادہ بار پھنسنے والے جال کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے، اور ٹریڈنگ جال سے بچنے کے لئے تجاویز دیں گے۔

10.03.2023

ٹریڈنگ میں جوئے کی نفسیات

cover.png

بہت سارے لوگ ٹریڈنگ شروع کرنے کا فیصلہ اس لیے کرتے ہیں کیونکہ وہ سوچتے ہیں کہ یہ پیسہ کمانے کا ایک آسان اور تیز طریقہ ہے۔ وہ ٹریڈنگ کو ایک کھیل کے طور پر دیکھتے ہیں، جوئے کا نام سے مشہورنفسیات کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اس مضمون میں، ہم سیکھیں گے کہ جوئے کی نفسیات کیا ہے، یہ آپ کی ٹریڈنگ کو کیسے متاثر کرسکتی ہے اور اس سے بچنے کے طریقے کیا ہیں۔

09.03.2023

ایک پروفیشنل ٹریڈر کیسے بنیں؟

cover.png

ایک پروفیشنل ٹریڈرکون ہوتا ہے؟

آپ ٹریڈنگ کی دنیا سے متعلق مزید جاننے اور اپنی ٹریڈز سے اصل رقم کمانے کے بعد، ایک پروفیشنل ٹریڈر بننے کے بارے میں غور و فکر کرنا شروع کر سکتے ہیں۔ تاہم ایک پروفیشنل ٹریڈر کیسے بنا جاتا ہے؟

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera