26.04.2019

4 چیزیں ایسی جو FBS کا 'Trade 100 Bonus' ٹریڈنگ کے بارے میں سکھاتا

کئی ماہ سے FBS کمیونٹی 'Trade 100 bonus' پر منڈلا رہی ہے۔ ہم نے یہ دیکھنے کے لیے کہ بونس ٹریڈرز کے لئے کیسا تجربہ ہے اور کونسے اہم سبق ان کو سکھائے جاتے ہیں اس کے لئے ان کی رائے کا تجزیہ کیا۔

'Trade 100 bonus' اب کچھ دیر کے لئے کھلا ہے، اور جو پہلے ہی کوشش کر چکے ہیں ہم ان کی طرف سے کمنٹس اور رائے وصول کرتے رہتے ہیں۔ ہر کہانی مختلف ہے، لیکن بہت سی چیزیں ہیں جو ہر کمنٹ میں دہرائی جاتی ہیں۔چیک کریں، کہ آپ کے دوست ٹریڈرز بونس کے بارے میں کیا سوچتے ہیں، اور یہ کس طرح اصل میں مختلف چیلنج میں مدد کرتا ہے۔

Money-Management.jpg

10.04.2019

پرومو پر ہم یقین رکھتے ہیں

ہم لوگوں کو اپنی فیلڈ میں اہل کرنے اور ان کو ہنرمند بننے کی طاقت دیتے ہیں؟ اس بات کا کوئی شک نہیں کہ تعلیم اور متاثر کن رہنما شخصیت، مہارت اور عمل ایسے عوامل غالب رہتے ہیں۔

تاہم، ہمیں وقتا فوقتا حوصلہ افزائی کی ضرورت ہوتی ہے، ایک چھوٹا سا معجزہ جوکہ ہمیں ذیادہ خوداعتمادی محسوس کرنے میں اور الگ نظریے سے دیکھنے میں مدد دیتا ہے۔

یہ ان لوگوں کے لئےمساوی طور پر اچھے طریقے سےکام کرتا ہےجوایک نئے شعبے میں جاتے ہیں اور جنہوں نے تجربہ حاصل کیا ہے لیکن وہ حوصلہ کھونا شروع کر دیتے ہیں

1_promo_640x360.png

بروکرز مقابلہ بازوں سے گھرے ہوئے ہیں، مارکیٹ پیشکشوں کے ساتھ بھری ہوئی ہے، جس کی وجہ سے ٹریڈرز کے لیے ایک اچھے کو منتخب کرنا مشکل ہے۔ الجھن کے ایسے معاملات کے لئے، ہم تشہیرات پر شرط لگاتے ہیں۔ FBS اپنی تمام تر ضروریات کے مطابق تمام اقسام کے گاہکوں کو مختلف بونس اور انعامی پروگرام پیش کرنے کی حمایت کرتا ہے۔

01.04.2019

Movie night with FBS

0 banner.png
ہفتے کے آخر میں ایک فلمی رات سے بہتر کیا ہو سکتا ہے؟ صرف ٹریڈرز کی فلمی رات! پسندیدہ کاروبار کے ساتھ منسلک رہیں تب بھی جب آپ ہماری ٹاپ 6 فلموں پر ٹریڈ، مالیت اور مارکیٹ نہیں کر رہے ہوتے۔ ایک حقیقی ٹریڈر کی طرح وقفہ لیں اور ہمیں بتائیں کہ کونسی فلم آپ کو سب سے زیادہ پسند آئی!
18.03.2019

ایک جم کی طرح لیکن بہتر: FBS سے ملنے والے $100 کیساتھ اپنی ٹریڈنگ کی مہارت کو بہترکریں

fb_post_640x360.jpg

مبینہ طور پر، تقریبا 40 فی صد نئے ٹریڈ ایک مہینے کے اندر اندر ہی نکل جاتے ہیں۔ عموما ان وجوہات کی بنا پر کہ "یہ میرے بس کی بات نہیں" سے لے کر "میں نے یہ سب کھو دیا"، لیکن بنیادی نقطہ مختلف ہو سکتا ہے، جب لوگ حقیقی رقم کیساتھ سرمایہ کاری کا سامنا کرتےہیں ۔ دریں اثنا، اس شرمناک 40 فی صد گروپ کو نظر انداز کرکے وہاں سے شروع کریں جہاں حقیقی جادو شروع ہوتا ہے:

14.03.2019

فاریکس کی مشکل اصطلاحات کا امتحان

ہمیں ماہر افراد ملے جنہوں نے 10 فاریکس کی اصطلاحات بیان کی ہیں – آپ کتنوں کے نام بتا سکتے ہیں؟

test_cover_640x360-01.jpg

ہمیں فاریکس سے محبت ہے. ہم ہر وقت اس میں ٹریڈ کرتے ہیں… اپنی ماؤں کے برعکس. ہم نے انہیں وضاحت کرنے کی کوشش کی کہ یہ سب کینڈل سٹک اور چارٹس کیا ہیں اور ان سے پوچھا کہ آپ نے کیا سیکھا. کیا آپ کو اس کی سمجھ آگئی ہے؟

06.03.2019

یہ کہانی ایک 80 سالہ شخص کی ہے جس نے بغیر کسی بے جا اسراف کے اربوں کمائے

ارب پتی لوگوں کی کامیابیوں کی کہانیاں عام طور پر تعلیم یافتہ، پرعظم, بہدر اور نہایت پرکشش لوگوں سے شروع ہوتی ہیں جو سرمایہ کاری کا زندگی بدل دینے والا فیصلہ کرتے ہیں۔ ڈاکٹر ہربرٹ ورتھیم کا اس تصّور سے کوئی تعلق نہیں تھا…جب تک اس نے پہلا ارب نہیں کمایا۔ اس کا راز کیا ہے؟

clipboard-image (4).jpg
01.03.2019

اپنے جذبوں کو بلند رکھیں!

ٹریڈنگ صرف ایک اضافی ذریعہ آمدن ہی نہیں ہے. بلکہ ٹریڈنگ ایک آرٹ ہے، اور ہر قسم کی آرٹ کے لیے انسپائریشن یعنی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہوتی ہے. دنیا اپنے اندر بڑی حکمت و دانشمندی رکھتی ہے: آپ اپنی زندگی کے ہر دن کے لیے بہترین ذہنوں کے کہے ہوئے سنہری الفاظ تلاش کرسکتے ہیں اپنی حوصلہ افزائی کیلئے، اپنے جذبات بلند رکھنے لیے ایسے سنہری الفاظ تلاش کریں!

25.02.2019

خسارے کے بغیر ٹریڈ کیسے کی جاتی ہے؟

نقصان دہ تجاویز اور سنہری اصول

pic1.jpg

ہر ٹریڈر یہ جاننا چاہتا ہے کہ بغیر خسارے کے ٹریڈ کیسے کی جاتی ہے. بدقسمتی سے، ہم سب ہی غلطیاں کرتے ہیں۔ کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ ہم نے عقلمندانہ فیصلہ کیا ہے، لیکن بعد میں احساس ہوتا ہے کہ اس سے برا فیصلہ نہیں کیا جا سکتا تھا۔

ایسا ممکن نہیں کہ بغیر کسی خسارے کے ٹریڈ کیا جا سکے، لیکن[خطرات کو کم کرنا ممکن ہے۔ ہم نے سب سے عام غلط فہمیاں جمع کی ہیں تاکہ آپ کو بتا سکیں کہ بڑے نقصان سے کیسے بچا جائے۔ ہمارے سنہرے اصول پڑھیں، "عقلمندانہ" فیصلوں پر مسکرائیں - ایک دفع کی ہوئی غلطی دوبارہ نہ دہرائیں!

20.02.2019

آپ نے 10 سالوں میں FBS کے بارے کیا سیکھا؟

ہمارے 10 سال پورے ہوئے، جس کا مطلب ہے کہ ہم وقت کے امتحان میں ثابت قدم رہے ہیں. کیا آپ ہماری تاریخی جھلکیوں کے امتحان میں کامیاب ہونگے؟ FBS کے بارے میں سوالات کا جواب دیں اور دیکھیں کہ کیا آپ واقعی ایک FBS ننجا ہیں.

{PlayBuzz Element}
04.02.2019

اپنے پسندیدہ مضمون کے لئے ووٹ دیں

ہمیں آپ کے ووٹ کی ضرورت ہے! اب ہم آپ کو موقع دیتے ہیں کہ اس مواد کو منتخب کریں جو آپ مزید پڑھنا چاہتے ہیں. آپ ہمارے اگلے ڈائجسٹ میں آپ کیا پڑھنا چاہتے اس کیلئے ہماری اس ووٹنگ میں حصہ لیں اور انتخاب کریں. ووٹنگ 7 فروری تک کھلی رہےگی!

{PlayBuzz Element}

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera