ایک جم کی طرح لیکن بہتر: FBS سے ملنے والے $100 کیساتھ اپنی ٹریڈنگ کی مہارت کو بہترکریں

مبینہ طور پر، تقریبا 40 فی صد نئے ٹریڈ ایک مہینے کے اندر اندر ہی نکل جاتے ہیں۔ عموما ان وجوہات کی بنا پر کہ "یہ میرے بس کی بات نہیں" سے لے کر "میں نے یہ سب کھو دیا"، لیکن بنیادی نقطہ مختلف ہو سکتا ہے، جب لوگ حقیقی رقم کیساتھ سرمایہ کاری کا سامنا کرتےہیں ۔ دریں اثنا، اس شرمناک 40 فی صد گروپ کو نظر انداز کرکے وہاں سے شروع کریں جہاں حقیقی جادو شروع ہوتا ہے:
پریکٹیس کریں، بہت سی محنت کریں۔ بالکل ایک کھیل کی طرح۔

اسی وجہ سے FBS نے "Trade 100 Bonus" کا آغاز کیا ہے۔ اس سے پہلے کہ ہم اس کے تکنیکی پہلوں پرنظر دوڑائیں، ان حوصلہ افزا اعداد و شمار کو دیکھیں کہ کیوں ذیادہ سرمایہ کاری کیساتھ اپنی مہارت کو بہتر کرنا ایک اقتصادی آزادی کیلئے ایک بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔
- صرف 7% ٹریڈر اپنی 5 ویں سالگرہ تک ہی مارکیٹ سے فائدہ اٹھا پاتے ہیں
- ان کے بیچ، ایسے ٹریڈرز جو اپنی گزشتہ کارگردگی میں بہتر ہوتے ہیں زیادہ منافع حاصل کرپاتے ہیں
- اسے ٹریڈرز جو 5 سال تک کام کرنے کے بعد اس کو مزید بڑھاتے ہیں وہ تیزی سے منافع میں اضافہ کرپاتے ہیں

عدادوشمار جھوٹ نہیں بولتے – ثابت قدمی اور محنت کا مطلب کامیابی اور ناکامی کے درمیان فرق ہے۔ Trade 100 Bonus آپ کو مزید بااختیار بنانے کیلئے ہے، اور یہ ایسے کام کرتا ہے.
آپ کی زندگی کے سب سے آسان $100
FBS کا "Trade 100 Bonus" آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ اس کو حاصل کرنے کیلئے آپ کو صرف ایک بٹن پر کلک کرنا ہے جس سے 100$ بالکل مفت ملیں گے۔ تاہم، اس کو حاصل کرنے سے پہلے کچھ چیزیں ہیں جن کا یہاں ذکر کیا گیا ہے:
- صرف MetaTrader5 کے اکاؤنٹس کی اجازت ہے
- بونس صرف بڑے کرنسی جوڑوں پر ٹریڈ کرنے کیلئے دستیاب ہے
- آپ ٹریڈ کیلئے بونس کی رقم کیساتھ ربوٹ کا استعمال نہیں کرسکتے۔ یہ بونس تمام تر پراسیس کو سیکھنے کے بارے میں ہے، کیا آپ کو یاد ہے؟
- آپ کو اپنی ٹریڈنگ کارکردگی کو کم از کم ایک مہینے تک جاری رکھنا ہوگا جس کے بعد آپ بونس حاصل کریں گے
- بونس اکاؤنٹ کی لیوریج 1:100 ہے
اگر ان میں سے کوئی بھی ایشو نہ ہوا، تو آپ سب کچھ چھوڑ کر بونس کی درخواست کرسکتے ہیں۔ یہاں دیکھیں کہ کیسے۔
1. ایک “Trade 100 Bonus” اکاؤنٹ کھولیں
یہ بہت ہی آسان ہے بس ایک کلک اور ہوگیا! – آپ کے 100$ پہلے سے موجود ہونگے۔ لیکن یہاں کچھ مزید کرنے کی ضرورت ہے۔
2. کم از کم 30 دن کے لئے ٹریڈ کریں
فعال ٹریڈنگ دنوں کی مطلوبہ تعداد 30 ہے (اگر آپ بھول گئے ہیں تو یہ وہ دن ہیں – جس دن آپ آڈر کھولتے اور بند کرتے ہیں ). آپ اپنی پیش رفت کو اپنے پرسنل ایریا میں ٹریک کرسکتے ہیں۔

3. تمام شرائط کو پورا کریں
بونس کا شمار صرف اسی صورت ہو گا جب آپ نیچے دی گئی تمام شرائط کو پورا کریں گے۔
- مثبت پپ کا فرق (ٹوٹل منافع بخش آڈرز کے پپس کی تعداد زیادہ ہونی چاہیئے ٹوٹل غیرمنافع بخش آڈرز کے پپس کی تعداد سے)
- ایک کلائنٹ کو 30 فعال ٹریڈنگ کے دنوں میں کم از اکم 5 لاٹ کی ٹریڈ کرنی ہوگی۔
- منافع نکالنے کے لیے بونس کی شرائط 50 دنوں تک پوری ہوجانی چاہیے ہیں
ممکنہ مشکلات
Trade 100 Bonus کو سمجھنا سپر آسان ہے۔ تاہم،اس سے پہلے کہ آپ ٹریڈنگ شروع کریں یہاں کچھ چیزیں اجاگر کی گئی ہیں:
- کھلنے اور بند ہونے والی قیمتوں میں صرف 10 پپس (100پوائنٹس) کے فرق والے آرڈرز شرائط پر پورا اترتے ہیں.
یہاں اس تصور کی وضاحت کیلئے ایک مثال بیان کہ گئی ہے:
جب آپ EURUSD کو 1.13234 کی قیمت پر خریدتے ہیں اور بند کرنے کی ڈیل 1.13480 پر کرتے ہیں۔ تو بند ہونے اور کھلنے کی قیمتوں کے درمیان فرق 246=0.00246 پپس ہوگا;
جب آپ EURJPY کو 110.657 کی قیمت پر خریدتے ہیں اور بند کرنے کی ڈیل 110.757 پر کرتے ہیں۔ تو بند ہونے اور کھلنے کی قیمتوں کے درمیان فرق 10 پوائنٹس (100پپس) ہوگا.
- منافع کے وڈرا کی رقم 100$ ہے۔
اس کا مطلب ہے کہ آپ 100$ جو رجسٹریشن کے موقع پر دیا گیا تھا اس کو وڈرا نہیں کرواسکتے بلکہ۔ آپ کو 100$ سے ٹریڈ کرنی ہے۔
یہ بلکل قابل فہم چیز ہے – کہ بونس کا مطلب ہے پریکٹیس ، یہ صرف مفت پیسے دینے کیلئے نہیں ہے۔ اور نوٹ فرمائیں کہ منافع کو صرف ایک بار وڈرا کروایا جاسکتا ہے۔
- بونس کو صرف ایک بار وڈرا کروایا جا سکتا ہے
کون بونس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟
Trade 100 Bonus نئے آنے والوں کے لئے واقعی ایک حیرت انگیز تحفہ ہے یہ ان کو ایک موقع فراہم کرتا ہے کہ یہ فاریکس پر بغیر کسی ابتدائی سرمایہ کاری کے ساتھ اپنے سفر کا آغاز کریں اور اس پورے پراسیس سے واقفیت اور اعتماد حاصل کر سکیں۔ اور سب سے بڑھ کریہ ہے کہ، FBS ٹریڈنگ سے متعلق تمام ضروری معلوماتی اور تعلیمی مواد بھی فراہم کرتا ہے تاکہ آپ اپنی کارگردگی کو مزید بہتر کرسکیں۔

اسی وقت میں، تجربہ کار ٹریڈرز بھی بونس حاصل کر سکتے ہیں خود کو ہمارے پلیٹ فارم سے اور بہتری شرائط کیساتھ ٹریڈ کے ساتھ مانوس ہونے کیلئے۔
خلاصہ یہ ہے کہ، FBS کا “Trade 100 Bonus” ایک بہت ہی بہترین اور سادہ طریقہ ہے ٹریڈنگ میں آغاز کیلئے، اگر آپ اپنی رقم کو بغیر کسی خطرے کیساتھ ٹریڈنگ میں استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں، کہ آپ کو اس بارے تمام تفصیلات سمجھا پائے ہیں۔ لیکن اگر پھر بھی آپ کا کوئی سوال باقی رہ گیا ہے، تو آزاد محسوس کرتے ہوئے ان کو ہماری سپورٹ ٹیم سے ضرور پوجھیں۔
اپنے 100$ کو ابھی حاصل کریں اور زیادہ کیلئے کام کریں!
