اپنے ٹریڈنگ پلیٹ فارم کو جانیں

آپ یہاں FBS کے ساتھ ہیں، جس کا مطلب ہے کہ آپ کمائی بڑھانے کے لیے مواقعوں سے باخبر ہیں۔ آپ کے لئے اچھا ہے- مالی کامیابی کا آئیڈیا پہلے سے ہی آپ کے ذہن میں موجود ہے! اب ان مناسب آلات کی تلاش کا وقت ہے جو آپ کو اسے زندہ رکھنے میں مدد کرے گا۔
پہلی چیزیں پہلے، آپ کو اپنے ٹریڈنگ پلیٹ فارم کی آپشن معلوم ہونی چاہیے۔ کیا اس بارے کبھی نہیں سنا؟ خیر، ٹریڈنگ پلیٹ فارم ایک سافٹ ویئر ہے جو آپ کو مالی مرکز - یعنی بروکر کے ذریعے ٹریڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ آپ کو مارکیٹ میں ڈیلز کرنے، ٹریڈ کی حکمت عملیاں بنانے، اپنی کارکردگی کا جائزہ لینے، اور بہتر منافع کے لئے خودکار طریقے استعمال کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ FBS ٹریڈنگ کیلئے تین پلیٹ فارم کی پیشکش کرتا ہے، جس میں سب سے عام MT4، جدید ورژن MT5 اور بالکل نئی FBS Trader کی ٹریڈنگ ایپلیکیشن شامل ہے۔ مسلسل تکنیکی جدت کیلئے جذبہ اور حوصلہ افزائی سے، یہ تمام ٹریڈنگ کے پلیٹ فارمز کلائنٹ کو اپنی اپنی مخصوص مراعات سے فائدہ اٹھانے کی اجازت دیتے ییں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ ان میں کون سا صرف آپ کے لئے ہے۔
یہاں آئیڈیا کھانا کھانے سے مشابہ ہے کیونکہ جیسے آپ پیسے سے پیار کرتے ہیں اور ہمیشہ زیادہ سے زیادہ چاہتے ہیں – اس کے باوجود - پیٹ نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ ہم تبدیلی کے لیے ایک پیزا لیں گے۔
میٹا ٹریڈر 4

MetaTrader 4 یا MT4 آپ کا ایک پیپرونی پیزا ہو سکتا ہے۔ جسے کہا جاسکتا ہے کہ یہ – سمجھ میں آنے والا، تمام ضروریات کو پورا کرنے والا، روایتی اور کم از کم 70٪ کلائنٹس کی طرف سے سراہا جانے والا ہے۔
یہ پلیٹ فارم 2005 میں بنا اور 14 سے زائد سالوں سے ہر ممکن سطح اور مہارت کے ٹریڈرز کا سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کیا جانے والا سافٹ ویئر ہے۔ اگر آپ جدید ٹریڈنگ میں کودنا نہیں چاہتے تو، MT4 آپ کی توقعات سے آگے جائے گا۔ اس میں ٹریڈنگ آلات کا ایک مکمل پیکچ موجود ہے جس سے آپ مارکیٹ کو مات دینے کیلئے استعمال کر سکتے ہیں۔
سادہ ہونے کے باوجود، یہ وسیع تعداد میں خصوصیات پیش کرتے ہوئے ایک پیشہ وارانہ احساس فراہم کرتا ہے۔ اس میں 30ٹیکنیکل انڈیکیٹرز اور 24 خود سے لاگو کئے جانے والی تجزیاتی چیزیں شامل ہیں جو کہ قیمت کی حرکت کی پیشنگوئی کرنے میں آپ کی مدد کر سکتی ہیں۔ ٹرینڈ لائن یعنی رجحانی لکیر کو مکمل دیکھنے کے لیے آپ 9 ٹائم فریم تک کا استعمال کر سکتے ہیں، جس میں سب سے بڑا ایک ماہ ہے۔ یہ آپ کو مارکیٹ کا رویہ ترتیب دینے اور طویل دورانیے کے ٹریڈنگ کے منصوبے بنانے کی اجازت دیتا ہے۔ اپنی مرضی کے مطابق الرٹس اور مارکیٹ کی خبریں آپ کو جدید محرکات سے آگاہ رکھتی ہیں۔
میٹا ٹریڈر 5

- کیا آپ آرڈر بنانے کے لیے تیار ہیں!؟
- کیا مجھے پیزا ہٹ سے مزیدار پیزا مل سکتا ہے، پلیز؟
- جی ہاں، یقینا - یہ لیجیے! آپ کا مزے دار MetaTrader 5۔
MT5 ایک بہت ہی نفیس اور بہت سی نئی خصوصیات والا پلیٹ فارم ہے، بہت ہی غیر معمولی آپشنز کیساتھ، اور ان لوگوں کی طرف سے خطرہ ،جن کو تجربہ نہیں ہے۔
MT5 کا آغاز 2010 میں ہوا MT4 کی اپ ڈیٹ کے طور پر نہیں لیکن یہ سٹاکس میں ٹریڈںگ، مستقبل، اور کموڈیٹی کے پلیٹ فارم کے طور پرلایا گیا۔ اس کے علاوہ، MT5 کے استعمال کنندگان صارف کیلئے بہت سے پراگراموں کا مختلف زبانوں میں ہونے سے ایک بڑی تعداد میں آلات میسر ہونے سے اپنے خود کے الگورتھمک ٹریڈنگ پروگرام اور الیکٹرونک اسسٹنس کو بنایا جاسکتا ہے۔ لہذا دونوں پلیٹ فارمز دو مختلف سامعین کیلئے ہیں، MT5 کو MT4 کے ایک بہتر ورژن کے طور پرفروغ دینے کے لئے نہیں ہے.
تاہم، یہ ذکر کرنا ضروری ہے کہ میٹا ٹریڈر 5 میں آسان خصوصیات کی فہرست ہے جو کہ خاص طور پر جدید ٹریڈرز کے لئے مناسب ہیں جو اپنی ٹریڈنگ کو پکا کر درست بنانا چاہتے ہیں۔
یہ پہلے سے موجود 38 تکنیکی اشاروں کے ساتھ موجود ہے جو آپ کو ٹریڈنگ کی آئیڈیل حکمت عملی بنانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ آپ اپنی پسند کے چارٹ کا انتخاب کر سکتے ہیں: کینڈل سٹک، لائن، اور بار چارٹس۔ 21 ٹائم فریم کیساتھ، اس میں ٹائم کی مدت کو1 منٹ تک کم کیا جانا ممکن ہے۔ یہ سب اکھٹے 46 تجزیاتی اشیاء کیساتھ آپ کو زیادہ صحیح تجزیہ کرنے اور مارکیٹ کے ایک تجربہ کار کی طرح اپنی ڈیلز کی منصوبہ بندی کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
FBS Trader

مارگریٹا پیزا کی ڈیلیوری انتظار میں ہے۔ آپ کو وہ ملا جس کا آپ نے آرڈر کیا - سب سے زیادہ سمجھ میں آنے والا سیدھا سا ذائقہ۔ چونکہ FBS Trader ایک سادہ سا حل ہے، یہ کامیاب ٹریڈنگ کے لئے تمام ضروری آلات کے ساتھ ایک مکمل سافٹ ویئر ہے۔
ہر ٹریڈنگ کے آلات کے بارے میں اہم معلومات کو ایک اسکرین پر جمع کیا گیا ہے، جس میں اہم ٹریڈنگ پیرامیٹر اور چارٹس شامل ہیں۔ روزانہ کی قیمت میں تبدیلی ایک ساتھ چلنے والی ہے، اور خرید/فروخت پر عملدرآمد ایک کلک پر ممکن ہے۔ اگر آپ کو ٹریڈنگ کے دوران کوئی مسئلہ درپیش ہو تو ہماری ایک سے زائد زبانوں میں سپورٹ ٹیم سے 24/7 سوال کر سکتے ہیں۔
آپ کے تمام آڈرز اور ٹرانزیکشنز کی معلومات آسانی سے منظم ہوتی ہیں، اور آپ بغیر کسی وقفے کے تمام تفصیلات دیکھ سکتے ہیں۔ FBS Trader کیساتھ مارکیٹ میں تمام وسائل کیساتھ داخل ہوں اور تیزی سے ٹریڈنگ کا آغاز کریں۔ آپ کوغیر یقینی انٹرفیس سے تکلیف نہیں دی جائے گی اور ایسے فیچرز جن کی آپ کو کبھی استعمال کرنے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔ صاف، واضع اور دن کے ٹریڈرز کی اہم ضورویات کو مطمئن کرے – یہی ہے آپ کی FBS Trader ایپ۔
ایپ سٹور سے ڈاؤن لوڈ کریں اس کو GooglePlay سے حاصل کریں
پلیٹ فارم کا موازنہ
اگر آپ کو اپنی ترجیحات کا پہلے سے پتا ہے تب بھی فیصلہ کرنے سے پہلے موازنہ کر لینا ہمیشہ اچھا ہوتا ہے۔
FBS Trader | MT4 | MT5 | |
انٹرفیس | الہامی، ہمہ گیر اور مرضی کے مطابق تبدیل ہونے والی | سادہ اور ضرورت کے مطابق تبدیل کرنے والی | مرضی کے مطابق زیادہ جدید ترتیبات |
ٹائم فریمز | 9 | 9 | 21 |
ٹریڈنگ آلات | کرنسی کے جوڑے | کرنسی جوڑے، دھاتیں، CFDs، مستقبل | کرنسی جوڑے، دھاتیں، CFDs، مستقبل، اسٹاک |
ہیجنگ | + | + | نیٹنگ کی اجازت بھی دیتا ہے |
پہلے سے موجود ٹیکنیکل انڈیکیٹرز | - | 30 | 38 |
ٹریڈنگ سگنلز | - | + | + |
تجزیاتی اشیاء | - | 23 | 46 |
چارٹس |
کینڈل سٹک لائن چارٹ |
بار چارٹ کینڈل سٹک لائن چارٹ |
بار چارٹ کینڈل سٹک لائن چارٹ |
آرڈر کی اقسام |
2 مارکیٹ آرڈرز 4 التوائی آرڈرز 2 سٹاپ آرڈرز |
2 مارکیٹ آرڈرز 4 التوائی آرڈرز 2 سٹاپ آرڈرز |
2 مارکیٹ آرڈرز 6 التوائی آرڈرز 2 سٹاپ آرڈرز |
ایک سے زائد زبانوں میں 24/7 سپورٹ | + | + | + |
قیمت | مفت | مفت | مفت |
کام کى بات
اب جب آپ کے پاس بہت سا علم ہے تو آئیے اس کو اکھٹا کرتے ہیں۔
FBS Trader ایک تازہ اور حجم میں بہت چھوٹی ایپ ہے جو آپ کی روزانہ مارکیٹ کی درخواستوں کو حل کرتی ہے۔ یہ درست اور کام کے مطابق ہے، جس سے آپ قیمت کی تغیراتی قیمت کو ابہامی انٹرفیس سے پرشان ہونے بغیر توجہ دے سکتے ہیں اور ایسی خصوصیات جنہیں آپ استعمال کرنے کی منصوبہ بندی نہیں کرتے ہیں.
آج کے دنوں میں، MT4 ٹریڈنگ پلیٹ فارمز میں ابھی بھی ایک گولڈ جیسا معیار رکھتا ہے اور اپنی شہرت میں اضافہ کر رہا ہے۔ اس میں نئے ٹریڈرز کیلئے تجزیاتی آپشنز ضرورت سے زیادہ موجود ہیں۔ MT5 مارکیٹ کے تجربہ کار کھلاڑیوں کے لئے ایک بہت بڑی خصوصیت کی فہرست فراہم کرتا ہے. یہ روبوٹ کی ترقی کے لئے متاثر کن امکانات فراہم کرتا ہے، عملدرآمد کی زیادہ رفتار، اور سیکھنے کیلئے بہترین لائق لوگوں کی کمیونٹی جیسی خصوصیات شامل ہیں۔
تمام پلیٹ فارم مفت ہیں، تو آپ نے فیصلہ کرنا ہے کہ کون سا آپ کی ضروریات کے مطابق ہے اور آپ کی منتخب کردہ مارکیٹ میں کام کرنے کے لئے بہتر ہے۔