پرومو پر ہم یقین رکھتے ہیں
ہم لوگوں کو اپنی فیلڈ میں اہل کرنے اور ان کو ہنرمند بننے کی طاقت دیتے ہیں؟ اس بات کا کوئی شک نہیں کہ تعلیم اور متاثر کن رہنما شخصیت، مہارت اور عمل ایسے عوامل غالب رہتے ہیں۔
تاہم، ہمیں وقتا فوقتا حوصلہ افزائی کی ضرورت ہوتی ہے، ایک چھوٹا سا معجزہ جوکہ ہمیں ذیادہ خوداعتمادی محسوس کرنے میں اور الگ نظریے سے دیکھنے میں مدد دیتا ہے۔
یہ ان لوگوں کے لئےمساوی طور پر اچھے طریقے سےکام کرتا ہےجوایک نئے شعبے میں جاتے ہیں اور جنہوں نے تجربہ حاصل کیا ہے لیکن وہ حوصلہ کھونا شروع کر دیتے ہیں

بروکرز مقابلہ بازوں سے گھرے ہوئے ہیں، مارکیٹ پیشکشوں کے ساتھ بھری ہوئی ہے، جس کی وجہ سے ٹریڈرز کے لیے ایک اچھے کو منتخب کرنا مشکل ہے۔ الجھن کے ایسے معاملات کے لئے، ہم تشہیرات پر شرط لگاتے ہیں۔ FBS اپنی تمام تر ضروریات کے مطابق تمام اقسام کے گاہکوں کو مختلف بونس اور انعامی پروگرام پیش کرنے کی حمایت کرتا ہے۔
نئے آنے والوں کیلئے خوش آمدید اور ماہرین کیلئے سلام
ایک چھوٹی شروعات آپ کے مالی سفر کے آغاز میں کسی پہلی بار تجارت کرنے والے اور تجرباتی گاہکوں کے لئے ایک اچھا جھٹکا اور مطلوبہ آپشن ہے۔ FBS ان لوگوں کے لئے بہت سخی ہے جو ہمارے ساتھ اپنی مہارتوں کو بڑھانا چاہتے ہیں۔
ہم پیش کرتے ہیں Trade 100 Bonus۔ ان لوگوں کے لئے ایک بلکل نئی آپشن ہے جو مارکیٹ میں ابھی داخل ہونا چاہتے ہیں اور اپنی ممکنہ حدود کو اور زیادہ بڑھانا چاہتے ہیں۔
ایک بار آپ ایک بونس اکاؤنٹ رجسٹر کرتے ہیں تو آپ فورا 100$ حاصل کرتے ہیں۔ آپ کے ٹریڈنگ کے شروع ہونے کے فورا بعد۔ ہم رقم کے ساتھ آپ پر بھروسہ کرتے ہیں اور آپ کے اعتماد کی واپسی کی امید کرتے ہیں۔ جب آپ کم سے کم 30 ایکٹو ٹریڈنگ دنوں کے دوران 5 لاٹ ٹریڈ کرتے ہیں تو آپ کو 100$ کا منافع نکالنے کیلئے خوش آمدید کہا جائے گا۔
دوسرے بروکر سے موازنہ، یہ کافی دلکش لگتا ہے۔ مثال کے طور، EXness یا Plus500 نئے آنے والے ٹریڈر کو کسی بھی مانیٹری انعام کے تحت خوش آمدید نہیں کہتے۔
ایک باقاعدہ خوشی کریں
ایسا ہوتا ہے، کام میں بہت بڑی کامیابی کے بعد ایک مستقل دورانیہ آتا ہے۔ "میں نہیں جانتا کہ میں ایسا کیوں کر رہا ہوں اور میں کہاں جا رہا ہوں" کا شدت سےاحساس دلانے میں کافی دیر تک جاری رہ سکتا ہے۔ یہ ان لوگوں کے لئے ایک مثالی وقت ہے جو تھوڑی سی خوشی کی پیشکش اور تعریف کا احساس رکھتے ہیں۔
ہمارے اس لوئیلٹی پروگرام کا بڑی بے صبری سے انتظار کیا جارہا تھا - FBS کلائنٹ کے لئے ایک منفرد پیش کش۔
ٹریڈرز اور پارٹنرز کو منتخب کرتے ہوئے پوائنٹس کمائے جا سکتے ہیں جو کہ ان کو بہت قیمتی تحفوں اور وی آئی پی سروس کی ضمانت دیتے ہیں۔

ہمیں خاص طور پر فخر ہے کہ ہم نے پیسوں سے بڑھ کر تحائف کا انتخاب کیا۔ آخر میں، آپ خود منافع کمانا شروع ہوجائیں گے، لیکن کسی قسم کا پیسہ سام سنگ اور ایپل کی جدید ترین ہائی ٹیک آئیٹمز کو ہرا نہیں سکتا جو آپ کو آپ کی محنت کے نتیجے میں ملتے ہیں۔ مزید ، ہم اعلی مدد اور تعلیم کے آپشنز پیش کرتے ہیں جن میں ذاتی مینیجر تک رسائی، آن لائن چیٹوں کے ذریعہ اعلی ترجیحی درخواستیں، اور نجی کوچنگ کے سیشن شامل ہیں۔
جیسا کہ XM ہے، یہ لوئیلٹی پروگرام تو فراہم کرتا ہے۔ پر بہت ہی زیادہ شرائط کیساتھ، وہ آپ کو پوائنٹس کمانے پر اکساتے ہیں جو کہ کریڈٹ بونس انعام کے طور پر واپس لئے جا سکتے ہیں۔ اور بس - بالکل سیدھا اور مدھم۔ جبکہ RoboForex آپ کو پوائنٹس سے صرف کیش دیتا ہے۔ یہاں بھی کوئی سرپرائز یا خوشی والی چیز نہیں ہے۔
کلائنٹ کو متوازن ٹریڈنگ کا ماحول دیں
ماہرین کی رائے ہاتھ میں ہوتے ہوئے، ٹریڈرز کے لئے مارکیٹ تک 24/7 ایک محفوظ اور متوازن رسائی رکھنا ضروری ہے۔ خوش قسمتی سے، اس کیلئے FBS نے پہلے سے ہی آپ کا خیال رکھا ہے!

$450 کا ڈپازٹ کریں اور ہمارا وقف شدہ ورچوئل نجی سرور پہلے ماہ میں مفت استعمال کریں۔ رسائی کو دیرتک استعمال کرنے کے لیے، ہر ماہ 3 لاٹس ٹریڈ کریں، جو کہ ماہر کلائنٹ کے لئے آسان کام ہے.
دوسرے بروکر اس سے ملتے جلتے سروس پیش کرتے ہیں۔ ان سے موازنہ کریں، ہم نسبتاً پہلی بار کے کم ڈپازٹ کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔ اس کے برعکس، جب آپ شمولیت کی شرائط پوری کرتے ہیں تو VPS لینے میں آپ کو صرف 15 منٹ لگتے ہیں، میٹا ٹریڈر کھولیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔
مثال کے طور پر، XM میں VPS کے استعمال پر،آپ کو 5000 ڈالر اپنے اکاؤنٹ میں رکھنے کیساتھ ہر ماہ 5 سٹینڈرڈ لاٹ کی ٹریڈنگ بھی کرنی ہوگی۔
پرومو سائیڈ پر رہیں
اب سے، ایف بی ایس 15 سے زائد پروموشن کی پیش کش کرتا ہے جو کہ آپ کی کامیابی پر حوصلہ افزائی کرتا ہے اور ٹریڈنگ کو بڑھاتا ہے۔
Trade 100 Bonus اس کا مقصد جلدی سے پیسہ بنانا نہیں، بلکہ اردگرد دیکھنے کے لیے اچھی ترغیب ہے، دیکھیں بروکر کیسے کام کرتا ہے اور انفرادی مارکیٹ فلوٹنگ کے لئے تیار رہیں۔
لوئیلٹی پروگرام آپ کے طویل منصوبوں اور بلند نظر ترغیب کے لیے بہترین آپشن ہے۔
جبکہ VPS آپ کو رابطے میں رہنے میں مدد کر سکتا ہے اور منافع نہ کھونے میں۔
Join our promotions, dream big, and enjoy gifts and new opportunities!