1. FBS >
  2. FBS بلاگ >
  3. شاندار تقریب میں آپ کو مدعو کیا جاسکتا ہے اگر آپ ایک میلین ائر ہیں
2023-05-17 • اپ ڈیڈ

شاندار تقریب میں آپ کو مدعو کیا جاسکتا ہے اگر آپ ایک میلین ائر ہیں

بہت سی قیمتی تقریبات کی ٹکٹ دس لاکھ ڈالر تک پہیچ چکی ہیں۔ تاہم، کچھ معاملات میں پیسہ ہی صرف آپ کے اندر کے جزبات کو خرید نہیں سکتا۔ یہاں دیکھیں بہت ہی اعلی اور نفیس ترین تقریبات کے متعلق جس میں آپ کو صرف مدعو کیا جائے گا اگر آپ میلین آئر شخصیت کا سٹیٹس رکھتے ہیں۔

hat.jpg

لگثری پراپرٹی شو، بیجنگ

1-bejing.jpg

یہ پراپرٹی کی ایلیٹ نمائش اپنے دروازے صرف اعلی ترین رئیل اسٹیٹ خریداروں، بلڈرز اور مالکان کے لئے کھولتی ہے۔ 35 ممالک سے زائد اعلی نمائش کنندگان 6000 خریدار کے حدف کے لئے شاندار گھر اور کمرشل بلڈنگ کی نمائش کرتے ہیں۔ یہ کہنے کی ضرورت نہیں، کہ سب کے یہ سب میلین ائرز ہیں۔ اگر آپ چین، یا دنیا میں کہیں بھی اپنے خوابوں کا گھر سوچتے ہیں - تو وہ آپ لازمی بیجنگ کی اس نمائش میں تلاش کر سکتے ہیں۔ قیمت کی حدود $500,000 سے 5,000,000 ڈالر تک اور اس سے زائد ہیں۔

نئے لوگوں کی گیند

2-Le Bal.jpg

اگر آپ نے کبھی 18ویں صدی کے اسٹائل بال کو وزٹ کرنے کا سوچا ہے، تو یہ ایک موقع ہے۔ لی بال دیس دیبوٹینٹس کاڈیا نہیں بدلا - ہر سال، تقریب کی میزبانی مختلف ممالک سے 20-25 امیر اور 16-22 سال کی مشہور لڑکیاں اپنی پہلی بڑی کاؤچر تقریب کے لئے کرتی ہیں۔ یہ لڑکیاں مشہور خاندان سے آتی ہیں اور یینگ بوہیمیا کی اگلی نسل سمجھی جاتی ہیں۔ جوان لڑکیاں $40000 کی مالیت کے فینسی ڈیزائنر گاؤن اور جیولری پہنتی ہیں جبکہ مہمان خیرات کے لئے رقم دیتے ہیں۔ فوربز اور دوسرے بڑے میڈیا سائیٹ لی بال دنیا کی بڑی پارٹیز میں سے ایک۔

دی ایلیٹ لندن

3-The Elite London.jpg

دی ایلیٹ لندن ایک پرائیویٹ ہوائی کرافٹ اور ایلیٹ برانڈز ایکسپو ہے جہاں امیر لوگ اعلی ترین پرائیویٹ جیٹ، ہیلی کاپٹر، بحری جہاز، سپر کار اور کشتیاں کو محضوظ کرتے ہیں۔ یہ تقریب ان کے لئے ڈزنی لینڈ ہے جو مہنگے کھلونے پسند کرتے ہیں اور ان کو خریدنے کی رقم رکھتے ہیں۔ ایلیٹ لندن پرآسائش زندگی کے انداز کا دوسرا نام ہے، یہ ہر وہ چیز رکھتے ہیں جس کو آپ امیر ہوتے ہوئے تعلق رکھ سکتے ہیں: ایلیٹ وہیکل، گھڑیاں، اور فینسی جگہوں کے ماحول کی اعلی برانڈز ہے۔

دی میٹ گالا

4-meth gala.jpg

دی میٹ گالا نیو یارک سٹی کے میٹروپولیٹن میوزیم کے آرٹس کاسٹیوم انسٹیٹیوٹ کے لئے فنڈ اکٹھا کرنے کی تقریب ہے۔ لوگ اس تقریب کو فیشن کا آسکر کہتے ہیں: ہر سال، یہ امیر اور معروف لوگوں کو "فیشن بگسٹ نائٹ آؤٹ" منانے کے لئے کھینچتا ہے۔ فی فرد اس گالا میں شامل ہونے کی مالیت $30000 ہے ($275000 فی ٹیبل)۔

ہر سال، تقریب کا مینیجر پارٹی کا تھیم منتخب کرتا ہے۔ 2018 میں، یہ "ہیونلی باڈیز" تھا: فیشن اور کیتھولک امیجینیشن" جہاں کوئی بہت سی شخصیات ریحانہ، لانا ڈیل رے، جیرڈ لیٹو، میڈونا، کیلی جینر، کیٹی پیری، اور بہت سی دوسری کو کیتھولک تھیم ڈیزائنر گاؤن میں دیکھ سکتا ہے۔

موناکو گرینڈ پریکس

5-F1.jpg

فارمولا ون موٹر ریس کو امیر اور معروف لوگوں کے لئے ان کے جذبہ اور جوش کی وجہ سے پسندیدہ سپورٹنگ تقریب مانا جاتا ہے۔ ہر سال مئی میں، مونٹ کارلو اور لا کونڈامین کی گلیاں دنیا کے ٹاپ ریسرز اور امیر لوگوں کیلئے سٹیج بن جاتی ہیں۔

گرینڈ پریکس کو دنیا میں سب سے زیادہ سحر کن مقابلہ سمجھا جاتا ہے۔ VIP ٹکٹ کی قیمت $3,000 ہے، لیکن ذیادہ VIP مہمان گاڑیوں کو اپنی پرآسائش کشتیوں اور پرائیویٹ جیٹ سے دیکھتے ہیں۔ علاوہ ازیں، موناکو اسکے شاندار کیسینو، کیپیٹل کی بڑھوتری کی کمی، کمائی اور وراثتی ٹیکس اور اس کی مکمل ایلیٹ لہر کی وجہ سے سالوں سے امیر لوگوں کی منزل بن گیا ہے۔

  • 2580

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera