1. FBS >
  2. FBS بلاگ >
  3. امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ٹریڈنگ کیسے کریں؟
2023-04-07 • اپ ڈیڈ

امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ٹریڈنگ کیسے کریں؟

جب تک کہ آپ پچھلے سال سے چٹان کے نیچے چھپے نہیں ہیں ، آپ نے شاید امریکی صدارتی اتتخابات دوڑ کے بارے میں گرما گرم مباحثوں کوسنا ، پڑھا یا حصہ لیا ہوگا۔ اگرچہ 2020 مکمل طور پر غیر متوقع ہے ، لیکن اگلے امریکی صدر کا 3 نومبر کو ہونے والا انتخابات موسم خزاں کا سب سے متوقع واقعہ ہونا چاہئے۔

US Election - 2.png

یہ الیکشن مارکیٹ پر کس طرح اثر انداز ہوگا؟

لوگ پالیسی ، شخصیت اور پارٹی کی اچھائی یا برائی پر بحث کر سکتے ہیں لیکن گذشتہ انتخابات کے تجربے سے ہم اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اس بار کیا ہوسکتا ہے۔ امریکی ڈالر کی غیر ملکی کرنسی کے جوڑے ، انڈیکس اور اشیائے خوردونوش سمیت تمام امریکی مارکیٹوں میں صدارتی انتخابات کی وجہ سے اتار چڑھاؤمیں اضافے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

امریکی انتخابات کے دوران ٹریڈنگ کے لئے مشورے

بروز3 نومبر کو مارکیٹ میں داخل ہونے سے پہلے ، ہم آپ کو کچھ مددگار مشورے دینا چاہتے ہیں:

  • ایک بہت ہی، فعال مارکیٹ کے لئے تیار رہیں۔ اپنی تجارتی سائز کا دانشمندانہ انداز سے انتخاب کریں ، جیسے اپنی رسک مینجمنٹ پالیسی ، یعنی ، اسٹاپ لاس اور ٹیک پرافٹ کے لیے آپ کا نقطہ نظر۔
  • امریکی ڈالر ان گھنٹوں کے دوران بہت زیادہ اتار چڑھاؤ کریں گے جب وہ امریکہ میں ووٹوں کی گنتی کریں گے۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ اپ ڈیٹس کو فولو کرنے کے لیے آپ کے پاس اچھی خبروں کا ذریعہ موجود ہے ، مثال کے طور پر ، FBS یوٹیوب چینل یا فیس بک لائیو نشریات۔
  • ہفتہ وار اور یومیہ ٹائم فریم کو پہلے سے چیک کریں اور اہم تکنیکی لیول کو نشان زد کریں - جب آپ انتخابات کے دن H1 اور M30 ٹائم فریموں پر ٹریڈنگ کریں گے تو آپ کو ان کی ضرورت ہوگی۔
  • عام خیال یہ ہے کہ بائیڈن کی فتح امریکی ڈالر کے لئے منفی ہے ، جبکہ ٹرمپ کی فتح مثبت ہے۔ پھر بھی ، مارکیٹ میں ہجوم ہوگا ، اور ٹریڈرزکے ابتدائی ردعمل مختلف ہوسکتے ہیں ، لہذا قیمت کو بدلنے کی سمت کے لئے کئی بار تیاری کریں۔

US Election - 1.png

امریکی انتخابات کے دوران FBS کے ساتھ ٹریڈنگ کیوں کریں؟

ٹریڈنگ فیصلے کرنے میں آپ کی مدد کرنے کے لئے FBS ہمیشہ موجود ہے۔ ہم بروز3 نومبر کو پورا دن آپ کے شانہ بشانہ رہنا چاہتے ہیں۔ لہذا ، ہمارے چیف تجزیہ کارنورالدین الحموری یوٹیوب پر براہ راست سلسلہ شروع کریں گے!

شمولیت اختیار کریں اورسب سے پہلے جانیں کہ ریپبلکن پارٹی امریکہ کو ایک بار پھر عظیم بناتی رہے گی یا موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس کی چابیاں ڈیموکریٹک پارٹی سے اپنے حریف جو بائیڈن کے حوالے کردیں گے۔

نشریات کے دوران ، آپ براہ راست چیٹ میں شامل ہوسکتے ہیں ، دوسرے ٹریڈروں کے ساتھ موجودہ واقعات پر تبادلہ خیال کرسکتے ہیں ، اور نورالدین الحموری سے سوالات پوچھ سکتے ہیں۔ آپ مارکیٹ کا تفصیلی تکنیکی تجزیہ کرنے اور نورالدین سے تفصیلات حاصل کرنے کے قابل بھی ہوں گے ، جو آپ کی ٹریڈنگ کو صحیح سمت میں لے جاسکتا ہے۔

بروز3 نومبر ، 15:00 MT کو لائیو نشریات میں شامل ہوں ، اور ایف بی ایس کے ساتھ مل کر تازہ ترین مارکیٹ کی خبریں سیکھیں!

  • 967

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera