1. FBS >
  2. بلاگ >
  3. Doge اور Shiba کی ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟
2022-05-17 • اپ ڈیڈ

Doge اور Shiba کی ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

Cover_642х361.png

کچھ کرپٹو کرنسیاں، جیسے بٹکوائن یا ایتھریم، مفید ہیں اور دنیا میں حقیقی اقدار لارہی ہیں۔ دوسری، جیسا کہ Litecoin یا Binance coin، ٹیکنالوجی کو تیزی سے استعمال کرنے یا مقامی ایکسچینج ٹوکن کے طور پر استعمال کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔ تاہم، ان دنوں Doge اور Shiba Inu کوائن پر بڑی توجہ دی جاتی ہے! درحقیقت، زیادہ تر کرپٹو کرنیسوں کی خبریں ان دو کوائنز کے بارے میں ہوتی ہیں۔ آئیے اس پر بحث کرتے ہیں کہ یہ اتنی مقبول کیوں ہیں۔

Dogecoin

1_642х361.png

Dogecoin (DOGE) ایک ایسا نام ہے جسے کرپٹو کمیونٹی میں ہر کوئی جانتا ہے۔ یہاں تک کہ ٹریڈنگ سے باہر رہنے والوں نے بھی اسے بہت سنا ہے۔ درحقیقت، Doge امریکہ میں سب سے زیادہ گوگل کی جانے والی کرپٹو کرنسی ہے، جس نے بٹکوائن اور ایتھریم جیسے کرپٹو جنات کو شکست دی ہے۔

DOGE کو سافٹ ویئر انجینئرز بلی مارکس اور جیکسن پامرز نے سال 2013 میں ایک مذاق کے طور پر بنایا تھا، لیکن اب یہ مذاق بہت آگے جا چکا ہے۔ لامحدود ممکنہ اجراء کیساتھ یہ کوائن، بلاک چین کیساتھ جو دو گھنٹوں میں بنایا گیا ہے، اور جس میں پیش کرنے کیلئے ایک میم کے سوا کچھ نہیں ہے، مارکیٹ کیپٹلائزیشن کا $29 بلین سے زیادہ کا حصہ حاصل کر چکا ہے!

اس کرپٹو کے اتنے مشہور ہونے کی بنیادی وجہ یقیناً ایلون مسک ہے۔ "The Dogefather"، جیسا کہ وہ خود کو کہتے ہیں، مئی میں کہا کہ الیکٹرک گاڑیوں کی کمپنی Tesla بطور ادائیگی Dogecoin کو قبول کر سکتی ہے۔

Dogecoin نے جانوروں کے نام سے بنائے گئے کوائنز پر ایک عجیب لیکن دلچسپ رجحان شروع کیا ہے۔ سب سے پہلے، Nyancoin تھا، جو دنیا کی مشہور Nyan بلی کی میم کی نمائندگی کرتا ہے۔ دوسرا، Pandacoin، جو چین میں بنایا گیا تھا اور بروز 14 فروری - ویلنٹائن ڈے کے موقع پر لانچ کیا گیا تھا۔ اور پھر، شیبا انو کوائن ہے!

Shiba Inu

2_642х361.png

شیبا انو کو ڈوجی کوائن کے اہم حریف کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ Shiba امریکہ میں Dogecoin کے بعد - دوسرا سب سے زیادہ گوگل کیا جانے والا کرپٹو لفظ ہے۔ اس کو اگست 2020 میں ریوشی کے نام سے جانے والے ایک گمنام شخص کیجانب سے لانچ کیا گیا تھا، شیبا انو شروع سے ہی Dogecoin کے لیے ایک چیلنج رہا ہے۔ اس کی خوش قسمتی یہ ہے کہ - اس کوائن کا نام جاپانی کتے کی نسل کے نام سے ہے - اس کی مماثلت Dogecoin سے بھی ہے، جسے ایک وائرل کینائن یعنی کتے کی انٹرنیٹ میم کی بنیاد پر ایک مذاق کے طور پر بنایا گیا تھا۔

کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں دوسرے کوائن کی طرح شیبا انو، ایتھریم بلاکچین پر مبنی ہے۔ ریوشی نے 1 کواڈریلین ٹوکن کی فراہمی کیساتھ اس کا آغاز کیا تھا - جو کہ 1000 کو پانچ کی طاقت تک بڑھاتا ہے۔ اس کے بعد ریوشی نے آدھے ٹوکنز کو ڈیسینٹرلائز فنانس پروٹوکول میں بند کر دیا جسے یونی سویپ کہا جاتا ہے اور آدھے کو "جلا" دیا گیا۔ جس کی مالیت $1 بلین ہے، محفوظ رکھنے کیلئے Ethereum کے بانی وٹالک بٹرین کو۔ اس کے بعد بٹرین نے کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد کے لیے کھربوں شیبا انو سکے بھارت کوعطیہ کیے - یہ تاریخ کا سب سے بڑا کرپٹو کرنسی کا عطیہ تھا - "ڈیڈ ویلیٹ" کی کل سپلائی کا 40٪"جلانے" سے پہلے۔

کرپٹیو کرنسیوں پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

  1. FBS Trader ایپ یا میٹا ٹریڈر کو ڈاؤن لوڈ کریں۔
  2. کرپٹو اکاؤنٹ کھولیں اور لاگ ان کریں۔
  3. کرپٹو کرنسی مارکیٹ کے مختلف تجارتی آلات کی جانچ کریں۔
  4. کرپٹو کرنسی کی خبروں کی نگرانی کریں، کرپٹو کرنسی کی قیمتوں کا تجزیہ کریں، اور اپنے خطرات کو صحیح طریقے سے منظم کریں۔

FBS اپنی کرپٹو کرنسی کی فہرست میں مسلسل نئے کوائنز کا اضافہ کر رہا ہے۔ فالو کریں!

  • 271

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera