1. FBS >
  2. FBS بلاگ >
  3. فاریکس پر نقصان سے بازیابی کیسے کریں اور کھوئے ہوئے مال کو واپس کیسے حاصل کریں
2023-03-31 • اپ ڈیڈ

فاریکس پر نقصان سے بازیابی کیسے کریں اور کھوئے ہوئے مال کو واپس کیسے حاصل کریں

مضبوط لوگ وہ ہوتے ہیں جو شکست کا سامنا کرتے ہیں مگر ہمت نہیں ہارتے.

ٹریڈرز فارمز پر ایسے لوگوں کی کہانیاں بھری پڑی ہیں جنہوں نے اپنی رقم گنوا دی اور فاریکس چھوڑ دیا۔ مصنف بار بار مارکیٹ کو قصوروار ٹھہراتے ہیں، بروکر اور قسمت بھی، مگر اس کے نتائج شاید ہی کسی کو حیران کر سکیں: یہ ان کو کہیں بھی نہیں لے کر جا سکتا.

مسٹر فون میات نائنگ میانمر کے ایک بہترین ٹریڈر ہیں۔ انہوں نے ایک کثیر رقم گنوا دی تھی، مگر پھر انہوں نے وہ واپس لے لی اور ٹریڈ برقرار رکھا۔ ٹریڈنگ کے علاوہ وہ بھرپور زندگی گزارتے ہیں، سفر کرتے ہیں اور اپنے گھر والوں کے ساتھ وقت گزارنا پسند کرتے ہیں.

img7.jpg

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس انٹرویو سے مزہ لیں گے جیسا کہ ہم نے مزہ اٹھایا تھا اور شاید ٹریڈنگ کے لیے کچھ کارآمد چیز ڈھونڈ سکیں.

چلیں آپ کے پس منظر سے شروع کرتے ہیں. آپ کہاں سے تعلق رکھتے ہیں اور آپ ذندگی گزارنے کے لیے کیا کام کرتے ہیں?

سب کو ہیلو! میرا نام فون میات نائنگ ہے اور میں میانمر سے تعلق رکھتا ہوں۔ میں ایک چھوٹے سے شہر میں پلا بڑھا جو کہ ملک کے وسط میں واقع ہے اور پھر بعد میں ینگن چلا گیا۔ بہت سالوں بعد اب میں جرمن کمپنی میں بطور جہازراں کام کر رہا ہوں.

img2.jpg

آپ کے پاس ایک بہت دلچسپ ملازمت ہے، آپ نے فاریکس پر ٹریڈنگ کرنا کیوں شروع کی?

جب میں اپنے انکل سے ملاقات کرنے گیا تھا تو میں نے دیکھا کہ کیسے ان کی نظریں کمپیوٹر کی سکرین پر جمی ہوئی ہیں جس پر عجیب و غریب نمبرز اور چارٹس نظر آ رہے تھے۔ میں نے ان سے پوچھا کہ یہ کیا ہے تو انہوں نے مجھے تفصیل سے بتایا کہ یہ کرنسی مارکیٹ ہے جہاں لوگ ایک کرنسی کو دوسری کرنسی کے خلاف خرید یا فروخت کر کے منافع حاصل کرتے ہیں۔ میں فورا ہی اس میں دلچسپی لینے لگا کیونکہ یہ مجھے پیسہ کمانے کا بہت آسان ذریعہ محسوس ہوا.

تو جب آپ نے شروعات کی آپ کے پاس کوئی خاص معلومات نہ تھی؟ آپ نے کہاں سے تیاری کی؟

میں نے اپنی مدد آپ کے ساتھ ٹریڈ کرنا سیکھا کچھ ہفتوں عمومی پڑھائی کے بعد میں نے محسوس کیا کہ میں اس کے لیے تیار ہوں۔ بس ایک اچھا بروکر ڈھونڈنا رہ گیا تھا، اور میں نے ایف بی ایس کا انتخاب کیا جیسا کہ یہ ایک مشہور برانڈ ہے اور کسٹمز سپورٹ بہت جلد رابطہ کرتے ہیں.

شکریہ، خوشی ہے کی ایف بی ایس آپ کا پہلا انتخاب رہا۔ ٹریڈنگ آلات کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں؟

شروع میں،میں نے ماہر مشیر - مارٹنگیل کے ذریعے ٹریڈ کرنا شروع کیا. اس نے ثابت کیا کہ یہ ایک بہترین انتخاب ہے اور میں اس سے حاصل ہونے والے منافع سے خوش تھا جو کہ تقریباً 100 USD ہر روز کے حساب سے تھا۔ یہاں تک کہ ایک دن غلطی ہو گئی۔

ٹھیک میری 30th سالگرہ والے دن ، EA, ڈائون ٹرینڈ EUR/USD کے ساتھ نہیں چل سکا اور مجھے مارجن سیل کے ذریعے 4000 USD کا خصارہ ہوا۔ میں حیران رہ گیا تھا کہ میرا ٹریڈنگ بجٹ آنکھ جھپکنے میں غائب ہو گیا ہے۔ یہ پہلی اور آخری دفعہ تھا کہ میں نے اتنی بڑی رقم کا نقصان اٹھایا تھا.

بدقسمتی سے یہاں تک کہ EA سے بھی غلطیاں ہوتی ہیں، لیکن آخر میں آپ نے اپنے کھوئے گئے بجٹ کو مستحکم کرنے میں کامیاب کیا. آپ نے کس طرح نقصان سے نمٹنے کی کوشش کی اور آپ نے دوبارہ منافع حاصل کرنے میں کس چیز نے آپ کی مدد کی؟

جب یہ ہوا تو میں تباہ ہوگیا. میں نے کچھ وقت کے لئے فاریکس ٹریڈنگ بند کر دی لیکن میں نے ہمت نہیں ہاری. میں نے اپنی شکست کی وجہ تلاش کرنے کی کوشش کی اور فاریکس کا مزید گہرائی سے مطالعہ کیا.

میں نے فاریکس کے بارے میں ویب سائٹ، بلاگز، یو ٹیوب چینل اور کتابوں پر پڑھا. ایک بار میں نے کچھ آف لائن کلاسز میں بھی شرکت کی لیکن میری توقع کے طور پر وہ مددگار نہیں تھیں. کچھ وقت فاریکس مطالعہ کرنے کے بعد میں نے فیصلہ کیا کہ سمجھوں کہ مارٹن گیل EA کیسے کام کرتا ہے. یہ صحیح فیصلہ تھا کیونکہ اس نے مجھے کچھ اہم چیزیں سمجھنے میں مدد کی.

میں ہار گیا کیونکہ میں مارٹن گیل EA کے نظام کو نہیں سمجھتا تھا اور یہ کہ وہ کس طرح لکھا ہے. اس کے علاوہ میں نے مناسب خطرے کے انتظام کی پرواہ نہیں کی، میں نے بس یہی غور کیا کہ EA صرف منافع دیتا ہے نقصان نہیں دیتا. فاریکس کے تقریبا کسی بھی علم کے بغیر ٹریڈ کرنے کی یہ ایک بڑی غلطی تھی.

اب ٹریڈنگ کے لۓ میرا نقطہ نظر مکمل طور پر بدل گیا ہے. میں دونوں استعمال کرتا ہوں تکنیکی اور فنڈمنٹل تجزیے، کینڈل اسٹیک چارٹ پیٹرن اور صرف ایک مارٹنگیلEA پر منحصر ہونے کے بجائے، میں ڈیمو اکاؤنٹس پر مختلف EAs کی جانچ پڑتال کرتا ہوں اور ان کو منتخب کیا جو بہترین نتائج دکھاتے ہیں. لیکن زیادہ اہم بات میں نے دستی طور پر ٹریڈنگ شروع کردی.

آپ نے ٹریڈنگ اور EA کے بارے میں کافی پڑھا ہے، ممکن ہے اتنا کہ آپ اپنا بنا سکتے۔ کیا آپ نے سوچا ہے کہ آپ اس ایریا میں کوشش کریں گے؟

جی میں جاوا پروگرامر ہوں اور میں کبھی کبھار اینڈرائیڈ ایپس بناتا ہوں، تو میرے لیے Mql4 لینگویج سیکھنا اتنا مشکل نہ تھا۔ اپنے پارٹنر کی مدد سے میں نے سیکھا کہ EA کیسے بناتے ہیں – ڈاکٹر کونگ میات ہپون ہتوت۔ ہم نے مل کر بہت سے ماہر مشیر تیار کیے جس میں EA بھی شامل ہے جو میں ابھی استعمال کر رہا ہوں۔ اس نے اچھا خاصا منافع کمانے میں ہماری بہت مدد کی.

آپ اپنےپارٹنر سے کیسے ملے تھے؟

میں اکثر فیس بک پر اپنے فاریکس EA ٹریڈنگ کے تجربے کے بارے میں پوسٹ لکھ رہا تھا اور بہت سےEA صارفین نے مجھ سے معلومات کے تبادلے کے لیے رابطہ کیا، میرا مستقبل کا پارٹنر ان میں سے ایک تھا. انہوں نے اس وقتEA کے بارے میں پوچھا تھا جو میں اس وقت استعمال کر رہا ہوں، ہم نے اپنے تجربے پر تبادلہ خیال کیا اور مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا.

اس کے نتیجے میں ہم نے بہت EA تخلیق کیا اور ان میں سے کچھ مارکیٹ میں بھی ڈال دیے. اب تک انہیں وقت کے ساتھ ساتھ ایڈجسٹمنٹ کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ وہ ٹھیک رہیں. لیکن مجھے یہ ابھی تک اس سے غیر فعال آمدنی نہیں ملتی ہے، میں زیادہ سے زیادہ دستی ٹریڈنگ کی طرف سے پیسہ کماتا ہوں.

کیا آپ ہماری VPS سروس استعمال کرتے ہیں؟ وہ ٹریڈرز جو EA استعمال کرتے ہیں وہ اسے فائدہ مند پاتے ہیں، مگر آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟

مجھے شروع میں نہیں پتا تھا کہ آپ VPS دیتے ہیں, میں اس کو ہر سال $20 پر کرائے پر دیا کرتا تھا۔ جب مجھے یہ پتا چلا کہ آپ اسے مفت میں بھی مہیا کر سکتے ہیں تو میں نے ایک کوشش کرنے کا فیصلہ کیا۔ ظاہر ہے میں نے اس کا مقابلہ اس VPS سے کیا جو میں پہلے استعمال کرتا تھا۔ پتا چلا کہ ایف بی ایس بہتر VPS مہیا کرتا ہے اور اس وقت سے اب تک یہ استعمال کر رہا ہوں۔ میں اس سروس کے معیار سے مطمئن ہوں۔ میں نے بلکہ وہاں اپنے ذاتی کاغذات بھی اپ لوڈ کیے ہیں تاکہ دنیا میں کہیں بھی ان تک میری رسائی ہو سکے۔.

آپ نے بنایا، ٹریڈ کرنا سیکھا اور کامیابی سے اس سے منافع حاصل کیا۔ مگر یہاں ایسے لوگ ہیں جو اس طریقے پر یقین نہیں رکھتے۔ آپ کیا سوچتے ہیں کہ کچھ لوگوں کو فاریکس جعلی کیوں لگتا ہے؟

لوگ کہتے ہیں کہ فاریکس جعلی ہے کیونکہ انہوں نے ان لوگوں سے کہانیاں سنی ہوتی ہیں جو اپنی رقم گنوا بیٹھتے ہیں۔ جب کہ حقیقت میں یہ سمجھنا اہم ہے کہ آخر انہیں نقصان کیوں ہوا۔ میرے نظریے کے مطابق یہ شاید اس لیے ہوتا ہے کیونکہ:

• انہیں مارجن کالنگ کی سمجھ نہیں آتی،

•مناسب خطرے کے انتظام سے محروم،

•ان کے پاس پریکٹس اور معلومات نہیں ہوتی.

مگر اگر آپ تیاری کریں، آپ یقیناً منافع حاصل کر سکتے ہیں.

چلیں آپ کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ آپ نے بہت سفر کیا ہےاور بہت سی جگہیں دیکھی ہیں، کیا آپ اپنی مہم جوئی کو چند الفاظ میں بیان کر سکتے ہیں?

میرا کام ایسا ہے کہ مجھے چار مہینے کام کرنا پڑتا ہے اور دو مہینے چھٹیوں پر ہوتا ہوں۔ مگر میں ہر وقت سفر میں رہتا ہوں دونوں جہاز سے بھی اور سمندر سے بھی۔ 2006 سے میں نے تقریباً تمام ممالک گھوم لیے ہیں سوائے نارتھ پول کے، اپنے تجربات کا چند جملوں میں خالاصہ پیش کرنا کافی مشکل ہے مگر میں کوشش کروں گا.

img6.jpg

ایک مہینہ گوانگ زھو میں رہنے کے بعد بھی مانڈرین نہ سیکھنے پر مجھے بہت پچھتاوا ہے.

نیوزی لینڈ بہت خوشگوار ملک ہے، میں وہاں رہنا چاہوں گا.

جاپانی لوگ وقت کے بہت پابند ہیں۔ وہ ایک منٹ بھی ضائع نہیں کرتے.

یورپ بہت خوبصورت مگر مہنگا ہے.

سمالیا میں سمندری ڈاکوؤں کے حملے نے مجھے بارہا ڈرائونگ خواب دکھائے.

رشیا بہت ٹھنڈا ہے پر وہاں کی لڑکیاں بہت خوبصورت ہیں.

انڈونیشیا میں خوبصورت جزیرے ہیں، ساحل ہے اور جلدی دوستی کرنے والے لوگ ہیں۔ سرابیا خوبصورت ترین ہے اور میرے بہترین دوست وہاں رہتے ہیں.

تھائلینڈ ہمارا رشتےدار ملک ہے، یہ میرے لیے مکمل طور پر اجنبی نہ تھا۔ میں بینکاک اور پٹایا جاتا ہوں تقریباً ہر مہینے.

لیٹ امریکہ میں آپ ہر کونےمیں امیگو اور گریشیس سنیں گے، یہ بہت خوبصورت ملک ہیں۔ میں تجویز کروں گا کہ آپ پہلے تھوڑی ہسپانوی زبان سیکھ لیں اگر آپ وہاں سفر کرنا چاہتے ہیں.

سینڈ آن ریو دی جینریو ساحل بہت خوبصورت ہے ان سب ساحلوں میں جو میں نے اب تک دیکھے ہیں۔ اگرچہ برازیل میں پرتگالی زبان بولی جاتی ہے، مگر ان کا لہجہ پرتگال اور انگولا سے خاصا مختلف ہے۔ مجھے ان کی آوازیں سننا بہت پسند ہے۔ میرے کانوں کو بہت بھلی محسوس ہوتی ہیں.

img4.jpg

کوریا اپنے شاندار مووی سٹارز اور کورین پاپ میوزک کی وجہ سے مشہور ہے۔ میں میٹیلیکا کو سنتا ہوں پر جب میں نے کورین پاپ میوزک سنا، اس نے میوزک کے حوالے سے تھوڑی دیر کے لیے میرا ذائقہ تبدیل کر دیا.

2009 میں،میں نے بہت سا وقت عرب ممالک میں گزارا۔ ان کی ثقافت بہت متاثر کن ہے اور عربی عورتوں کی آنکھیں دنیا کی خوبصورت ترین آنکھیں ہیں۔.

وائٹنم کی جنگوں کے حوالے سے بہت سی یادیں ہیں۔ اگرچہ میں سائگون رہ چکا ہوں، مگر مجھے موقع نہ مل سکا کہ میں مشہور زیر زمین سرنگیں دیکھ پاتا.

ذندگی میں ایک دفعہ آپ کو ترکی کی آئس کریم اور کباب ضرور چکھنےچاہیے۔اور ان کی ائیر لائنز دنیا کی بہترین ائیر لائنز میں سے ہیں جن میں میںاب تک سفر کر چکا ہوں۔ اور استنبول بہت خوبصورت شہر ہے، آپ کبھی بھی مایوس نہ ہوں اسے دیکھ کر.

کیا آپ کے کوئی مشاغل ہیں?

میں ہمیشہ گائیک بننا چاہتا تھا۔ میں نے پیانو سے 5th گریڈ سے کھیلنا شروع کیا، اور دوسرے آلات سے بھی۔ مگر قسمت مجھے جہازراں بنانا چاہتی تھی۔ پھر بھی جہاں کہیں بھی میں جاتا ہوں، میرے اپنے ساتھ کوئی نہ کوئی آلہ لے کر جاتا ہوں جسے میں بجاتا ہوں۔

img5.jpg

اور جب میں چھٹیوں پر ہوتا ہوں تو میں بینڈ میں پیانو بجاتا ہوں اور کچھ ریکارڈز قائم کرتا ہوں۔ اور ظاہر ہے میں اپنے گھر والوں کے ساتھ وقت گزارنا پسند کرتا ہوں: میرا پیارا بیٹا ویلی اور میری خوبصورت بیوی چین.

  • 3304

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera