ٹریڈنگ اکاؤنٹ کا انتخاب کیسے کریں جو آپ کے لئے سب سے زیادہ مناسب ہو
مارکیٹ میں کیسے سرمایہ کاری کی جائے

لوگوں کا کہنا ہے کہ پیسہ صرف سنبھال کر رکھنے کیلئے نہیں ہوتا ہے۔ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ اپنے پیسے پر کنٹرول پانے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اس سے سرمایہ کاری کی جائے اور اپنے مستقبل کیلئے اس کو کام میں لائیں۔ لیکن آپ سرمایہ کاری کیسے کی جاسکتی ہے؟ یہاں انتخاب کیلئے بہت سی آپشنز موجود ہیں۔ اپنا انتخاب کرتے اس بات کی یقین کرکرلیں کہ یہ آپ کے پیسے محفوظ اور سرمایہ کاری کیلئے موزوں جگہ ہے!
سرمایہ کاری کیا ہے؟
شروع کرنے سے، سرمایہ کاری آپ کے پیسوں کو تقسیم کرتی ہے مزید منافع حاصل کرنے کے لئے۔ مثال کے طور پر، اگر آپ اپنے دوست کو قرض دیتے ہیں اور وہ ایک سال بعد قرض واپس کرتا ہے — جیسے 110$ ملے 100$ کی ادھار رقم دینے سے، اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے اپنے دوست کو سالانہ 10٪ کے ساتھ تکنیکی طور پر سرمایہ کاری کی ہے۔
سرمایہ کاری شروع کرنے کیلئے آپ کو کسی خاص علم کی ضرورت نہیں ہے۔ پر یہ مشکل لگتی ہے، لیکن آپ کو بس کم یا زیادہ واضح خیالات کی ضرورت ہے کہ آپ اپنے پیسوں سے کیا کرنا چاہتے ہیں۔ اور ممکنہ اختیارات کیا ہیں۔ سرمایہ کاری کوئی مقدس مالیاتی سائنس نہیں ہے — صرف ان لوگوں کے لئے بنیادی باتیں ہیں جن کو اپنی بچت کا خیال ہے۔
پیسہ لگانے کے سب سے زیادہ مقبول طریقے رئیل اسٹیٹ، نقد سرمایہ کاری ہے — لیکن یہ صورتحال ہے جب سب سے زیادہ مقبول بہترین کے برابر نہیں ہوتا ہے۔ آئیے کچھ اختیارات سے گزرتے ہیں جو آپکے فنڈز میں سرمایہ کاری کرنے کا انتخاب کرسکتے ہیں۔
اختیارات کیا ہیں؟

کیش
کچھ لوگ اب بھی یقین رکھتے ہیں سٹاک میں رقم کی بچت کرنا ایسا ہی ہے جیسے بیڈروم کے فرش کے نیچے چھپیے ڈھیروں پیسوں کی آپشنز ہوں۔ بنیادی طور پر، یہ ہے، لیکن یاد رکھنے کے لئے کئی نکات ہیں۔ اگر یہ آپ کا انتخاب کا آپشن ہے۔ سب سے پہلے، آپ کو پیسے تک بہت آسان رسائی حاصل کرنا ہے، لہذا کچھ اضافی حاصل کرنے کی لالچ کیلئے اضافی اخراجات پر مزاحمت کرنا مشکل ہے۔ اور دوسری بات، افراط زر کو یاد رکھیں: کسی وقت ، آپ کو اپنی بچت کی توقع سے کم قیمت مل سکتی ہے۔

فکس بینک ڈپازٹ
آپ اپنا پیسہ سالانہ ایک خاص سود کے تحت کسی بینک میں جمع کرتے ہیں۔ ہر کسی ملک کے ہر بینک کے پاس اپنے ابتدائی ڈپازٹ، ڈپازٹ کی مدت، اور آپ کو حاصل ہونے والی رقم کا فیصد تباسب اپنا اپنا ہوتا ہے۔
ذرا تصور کریں کہ آپ کے پاس 1000$ اضافی ہے جو آپ اپنے اخراجات سے بچا کر رکھانا چاہتے ہیں تو۔ آپ اس کو بینک میں تقریبا 6٪ سالانہ کے منافع کے حساب سے رکھتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے ایک سال بعد آپ 1060$ حاصل کریں گے — جو کہ اتنا بڑا منافع تو نہیں ہے، پر ٹھیک ہے کہ، آپ کو اسکے لیے کچھ کرنا نہیں پڑا اس اضافی منافع کو حاصل کرنے کیلئے۔

بانڈز
Remember the example where you lend your money to a friend and get more in a year? It works a similar way. But instead of a friend, you are lending money to the government, or a region, or a company. You know for sure when you're going to get your money back, and what percentage you’re getting above the sum you gave.
یہاں یورو بانڈز بھی ہیں، جو ان کی جاری کردہ ملک کی قومی کرنسی میں نامزد نہیں ہوتے. یورو بونڈ ایک ایسی کرنسی میں جاری کیے جاتے ہیں جو جاری کرنے اور خریدنے والے دونوں کے لئے فارن ہوتے ہیں۔
بانڈز سٹاک کے مقابلے میں قدرے کم خطرہ رکھتے ہیں اور طویل مدتی بھی ہیں۔ عام طور پر، حکومت ان بانڈز کو بینکوں یا دیگر مالیاتی کمپنیوں کو فروخت کرتی ہے تاکہ وہ انھیں سرمایہ کاروں میں بانٹ سکیں۔ منافع کا انحصار بہت سے عوامل پر ہوتا ہے، لیکن سب کے سب، یہ بھی ایک زبردست مالی آزادی نہیں فراہم کرتے ہیں۔

فاریکس ٹریڈنگ
جی ہاں، فاریکس نا صرف آپ کا پہلا ملین کمانے کا واحد راستہ ہے، بلکہ یہ آپ کے پیسہ کو ایک سرکل میں رکھنے کا ایک طریقہ بھی ہے۔ FBS کے ذریعہ، آپ فنانشل مارکیٹوں میں داخل ہوسکتے ہیں اور اپنی سرمایہ کاری میں کئی گنا اضافہ کرسکتے ہیں۔ اکاؤنٹ کو مفت کھول سکتے ہیں۔ آپ فاریکس میں ایک حقیقی اکاؤنٹ سے بھی داخل ہوسکتے ہیں یا ڈیمو اکاؤںٹ سے ساتھ شروع کرکے اپنے ہاتھ سیدھے کر سکتے ہیں۔
کیا آپ زیادہ خطرہ مول نہیں لینا چاہتے؟ آپ Trade 100 Bonus کو آزماسکتے ہیں اور مفت 100$ حاصل کریں اپنے ابتدائی ڈپازٹ کے طور ہر۔ اپنی بہترین شروعات کیلئے تیار ہو جائیں!
فاریکس پر ٹریڈنگ خطرناک ہوسکتی ہے بانسبت کہ آپ کے پیسے کسی بینک میں رکھے ہوں یا بانڈز کو خرید رکھا ہو، لیکن پوری بات یہ ہے کہ آپ بہت زیادہ کے حصول کے لئے خطرہ مول رہے ہیں۔ فاریکس میں رہتے ہوئے، آپ کو 8٪ ، بلکہ 50٪، 100٪ اور اس سے زیادہ کا سالانہ منافع بھی مل سکتا ہے۔ کیا آپ تصور کر سکتے ہیں؟ کہ تھوڑے سے رسک مینجمنٹ کی مدد سے، آپ اپنی ابتدائی ڈپازٹ کو آسانی سے کئی گنا بڑھا سکتے ہیں!

سٹاک
سٹاک اپنے طریقہ کار میں بانڈز کو قدرے یاد دلاتے ہیں۔ آپ کمپنی کے حصص کا ایک چھوٹا سا حصہ خریدتے ہیں (یا شائد اتنا چھوٹا بھی نہیں، اپنی صلاحیت کیمطابق) اور شیئر ہولڈر کی حیثیت سے اس سے منافع حاصل کرتے ہیں۔
جب تک کمپنی اچھا کام کرتی ہے، سٹاک میں اضافہ ہوتا ہے; جب بھی کاروبار میں کچھ مندی کا سامنا کرنا بڑتا ہے تو، سٹاک سستا ہوجاتا ہے۔ سٹاک عام طور قیمت کے لحاظ سے کافی سستے ہوتے ہیں، لیکن یاد رکھیں کہ آپ جتنا کم سرمایہ کاری کرتے ہیں، تو اسکے بروکر کا کمیشن زیادہ ہوسکتا ہے۔ اس کے علاوہ، سٹاک کافی خطراک ہوسکتے ہیں۔ جب کمپنی کے لئے صورتحال مستحکم ہوتی ہے، تو اس کا مطلب یہ ہے کہ سٹاک کا اوسط درجے پر کاروبار ہوتا ہے۔ سٹاک خریدنے کا بہترین وقت وہ ہوتا ہے جب وہ کم ہوں، لیکن یقینی بنائیں کہ وہ اس سے کم نہیں ہونگے۔

PAMM اکاؤنٹس
PAMM( پرسنٹیج ایلوکیشن مینیجمنٹ موڈیول) اکاؤنٹس ان لوگوں کے لئے ہیں جو ٹریڈںگ میں اتنے اچھے نہیں ہیں یا صرف ایک فعال ٹریڈر کی بجائے زیادہ سے زیادہ سرمایہ کار بننا چاہتے ہیں۔ اس میں بروکر ایک شیئرڈ اکاؤنٹ میوچل فنڈ کے ساتھ فراہم کرکیا جاتا ہے، جہاں ایک سرمایہ کار مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا کام کرنے کے لئے ایک ٹریڈر کے لئے اپنی رقم ڈپازٹ کرتا ہے۔ جہاں ایک ٹریڈر سرمایہ کار کی منظوری کے بغیر فنڈز وڈرا نہیں کرتا سکتا، اور سرمایہ کار ٹریڈر کی اجازت کے بغیر ٹریڈ نہیں کرسکتا۔
ایک سے زیادہ مینیجر، ٹریڈرز اور سرمایہ کار ہوسکتے ہیں — یہ پوری ٹیم ہوسکتی ہے ، لیکن اس معاملے میں، یہ ابھی زیادہ پیچیدہ ہوجاتا ہے اور اسے اوپن-اینڈ-فنڈز کہا جاتا ہے۔. اوپن اینڈ فنڈز سرمایہ کاری کی اجتماعی شکل ہیں۔ جب آپ باہمی تعاون سے بہت سارے لوگوں کے فنڈ جمع کرتے ہیں تو اس سے زیادہ متاثر کن پورٹ فولیو تشکیل دے سکتے ہیں۔
آپ CopyTrade app کو آزما سکتے ہیں — یہ بھی کچھ ایسی ہی ہے۔ ایک سرمایہ کار کے طور پر شامل ہوں اور فہرست میں موجود بہترین ٹریڈرز میں سے کسی کا انتخاب کریں اور 5٪ کے چھوٹے کمیشن پر مارکیٹ میں ان کے آرڈرز کو کاپی کریں۔ اور پروفیشنل کو آپنے لئے ٹریڈنگ کرنے دیں۔

ETF اکاؤنٹس
ایکسچینج — ٹریڈڈ فنڈز یا ETF سٹاک ایکسچینج پر ٹریڈنگ کرتا ہے اور لوگوں کو یہ بروکرز کے ذریعہ خریدنے یا بیچنے کی اجازت دیتا ہے۔ ETF خطرات سے بچنے کا ایک اچھا موقع ہے، کیونکہ ETF سٹاک کی آمیزش پر مشتمل ہے۔جن میں بانڈز اور دیگر آلات شامل ہیں۔ ایک ETF بڑی کمپنیوں کے کئی سٹاک کو رکھ سکتا ہے۔
ETF بہت سی بڑی انڈیکس کے ساتھ مضبوطی سے جڑا ہوا ہے جن میں S&P500, Dow Johns Industrial Average اور کچھ اور شامل ہیں۔ ETF انفرادی سٹاک یا PAMM اکاؤنٹس سے زیادہ منافع بخش ہے، لیکن تجربہ کار سرمایہ کاروں کے لئے زیادہ موزوں ہے۔ اپنے پورٹ فولیو کو متنوع کرنے کا یہ ایک زبردست طریقہ ہے۔

آپ کو اس میں کس چیز کی سرمایہ کاری ضرور نہیں کرنی چاہئے۔
بائنری آپشن اور فنانشل پیرامڈ ہر اس کیلئے آپشن نہیں ہے جو ان کے لئے کام کرنے والے پیسوں کا احترام کرتے ہیں۔ یہ وہ بری کمپنی ہے جس کے ساتھ آپ کو نہیں جانا چاہئے۔ عام طور پر، وہ کافی پرکشش معلوم ہوتے ہیں، اس رقم کی وجہ سے جو آپ کو مل سکتی ہے — لیکن خطرات بہت زیادہ ہیں۔
فاتح یہ سب لیتا ہے یا اس سے کہیں زیادہ کھو دیتا ہے جسے وہ کھونے کے لئے تیار تھا۔ ہارنے کی آپشن 100 گنا زیادہ ممکنہ نتیجہ ہے، لہذا اپنے پیسے اور اعصاب پر کنڑول رکھیں۔

سرمایہ کاری سے محبت کریں
سرمایہ کاری اتنی آسان نہیں ہے جتنا حروف تہجی، لیکن ساتھ ہی یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے۔ ایک بار جب آپ اپنے اختیارات جان لیں، آپ کی طرز زندگی کیلئے جو سب سے زیادہ مناسب ہو اس کا انتخاب کریں اور اپنے پیسوں کو اپنے لئے کام کرتے ہوئے دیکھیں۔ سرمایہ کاری، البتہ پہلی نظر میں پیچیدہ لگ سکتی ہے، یہ ہرایک کے لئے ایک بنیادی چیز ہے جو اپنے پیسوں کو سنجیدگی سے لیتے ہیں۔ اور ایک بار جب آپ اپنے پیسے کو سنجیدگی سے لیتے ہیں — تو یہ ساری بات آپکے رویہ سے تعلق رکھتی ہے!