1. FBS >
  2. بلاگ >
  3. میک آپریٹنگ سسٹم پر میٹا ٹریڈر 5 کیسے انسٹال کریں
2022-01-25 • اپ ڈیڈ

میک آپریٹنگ سسٹم پر میٹا ٹریڈر 5 کیسے انسٹال کریں

MT_MacOS_cover.png

جدید ٹریڈرز کے پاس تجارتی پلیٹ فارمز کا انتخاب ہے: ویب، موبائل، یا ڈیسک ٹاپ۔ پھر بھی، ان میں سے زیادہ تر ٹریڈرز اپنے کمپیوٹر پر پلیٹ فارم رکھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ جیسا کہ میک آپریٹنگ سسٹم میں کافی باریکیاں ہوتی ہیں، تو ہوسکتا ہے یہ واضح نہ ہو کہ اس سسٹم میں میٹا ٹریڈر 5 کو کیسے انسٹال کیا جائے۔ تو آئیے دیکھتے ہیں کہ آپ کو کیا کرنے کی ضرورت ہے۔

جیسا کہ آپ پہلے ہی جانتے ہوں گے،کہ میک آپریٹنگ سسٹم پر میٹا ٹریڈر 5 انسٹال کرنے کے کئی طریقے ہیں۔ خوش قسمتی سے، وہ سسٹم کو مسلسل اپ گریڈ کرتے رہتے ہیں، جس سے انسٹالیشن کا عمل آسان ہوتا رہتا ہے۔ آئیے سب سے آسان طریقہ پر ایک نظر ڈالیں۔

چند کلکس میں MT5 انسٹال کریں

میٹا ٹریڈر 5 بھی کسی دوسری ایپ کی طرح ایک ایپلیکیشن ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انسٹالیشن انہی کی طرح ملتی جلتی ہے، اور ہوسکتا ہے کہ آپ پہلے بھی کر چکے ہوں۔

  1. FBS ویب سائٹ میں ٹریڈنگ پلیٹ فارمز سیکشن پر جائیں۔ اسی جگہ آپ کو MT5 فائل مل جائے گی جس کی آپ کو ضرورت ہے۔
  2. "ڈاؤن لوڈ" بٹن پر کلک کریں۔ DMG فائل خود بخود ڈاؤن لوڈ ہو جائے گی۔2.jpg
  3. آپ نے جو فائل ڈاؤن لوڈ کی ہے اسے کھولنے کیلئے اس پر ڈبل کلک کریں۔3.jpg
  4. میٹا ٹریڈر 5 آئیکون کو ایپلیکیشنز فولڈر میں ماؤس کی مدد سے ڈریگ کریں۔4.jpg
  5. اس کے انسٹال ہونے اور ایپلیکیشن بار پر ظاہر ہونے کا انتظار کریں۔5.jpg
  6. آپ میٹا ٹریڈر 5 کو استعمال کرنے کیلئے تیار ہیں۔

ٹریڈنگ شروع کرنے سے پہلے، آپ کو پلیٹ فارم کو اپنی ضروریات کے مطابق بنانے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

یہ کام نہیں کر رہا۔ کیوں؟

اگر آپ میک آپریٹنگ سسٹم Catalina یا پرانے آپریٹنگ سسٹم کے ورژن کو استعمال کررہے ہیں، تو میٹا ٹریڈر 5 انسٹال کرتے وقت آپ کو اس مسئلہ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پرانا سسٹم فائل ڈویلپر کی تصدیق نہیں کرسکتا ہے اور ایپلیکیشن کو انسٹال کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہے۔ فکر نہ کریں; اس کا ایک بہت آسان حل ہے۔

اگر آپ کو اس طرح کا مسئلہ درپیش ہے، تو آپ کو صرف اس DMG فائل کو کھولنے کی ضرورت ہے جسے آپ نے ڈاؤن لوڈ کیا ہے اس پر ڈبل کلک کرکے نہیں بلکہ کونٹیکسٹ مینو کے ذریعے سے۔ یہ عام طور پر اس معاملے کو حل کرنے اور میٹا ٹریڈر 5 کو macOS پر انسٹال کرنے میں مدد کرتا ہے۔

ٹریڈنگ کیلئے تیار ہو جائیں

میک آپریٹنگ سسٹم پر میٹا ٹریڈر 5 انسٹال کرنے کے بعد، آپ اپنا FBS اکاؤنٹ استعمال کر کے لاگ ان کر سکتے ہیں اور ٹریڈنگ شروع کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس ابھی تک اکاؤنٹ نہیں ہے، تو اسے بنانے کا وقت ہے! آپ یہاں رجسٹر کر سکتے ہیں، اپنے پرسنل ایریا میں۔ ہمارے پاس مختلف اکاؤنٹس ہیں، لہذا ہر کوئی اپنی پسند کے مطابق کچھ منتخب کر سکتا ہے۔

ہم امید کرتے ہیں کہ یہ مضمون آپ کو ٹریڈنگ کی بلندیوں تک پہنچنے میں مدد کرے گا۔ اور یاد رکھیں کہ آپ ہمیشہ FBS Trader کو آزما سکتے ہیں، جو ٹریڈنگ کیلئے ایک موبائل پلیٹ فارم ہے۔

  • 223

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera