ٹریڈنگ اکاؤنٹ کا انتخاب کیسے کریں جو آپ کے لئے سب سے زیادہ مناسب ہو
جب فاریکس مارکیٹ کے دروازے کھلتے ہیں تو، آپ کے پاس انتخاب کرنے کے لئے بہت سارے آپشنز یعنی اختیارات ہوتے ہیں اور بہت سارے اکاؤنٹس کے ساتھ ٹریڈنگ شروع کرنے کے۔ جتنی جلدی آپ کو پتہ چلے گا کہ کون سا اکاؤنٹ آپ کے لئے مناسب ہے، اتنی جلدی آپ منافع کمانا شروع کردیں گے۔
آئیے خود کیلئےایک پرفیکٹ میچ ڈھونڈیں۔ سوچئے کہ آپ کتنا پیسہ خرچ کرنے کے لئے تیار ہیں اور آپ فاریکس کو کتنی اچھی طرح جانتے ہیں۔

ڈیمو اکاؤنٹ شروعات کیلئے
نئے ٹریڈرز کیلئے ڈیمو اکاؤنٹس ہیں۔ آپ کو اصل رقم خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ہے لیکن ساتھ میں آپ اصل رقم حاصل بھی نہیں سکتے ہیں۔ ان جیسے اکاؤنٹس میں ورچوئل منی کیساتھ بنیادی ٹریڈنگ کا پراسس سیکھنے میں مدد ملتی ہے اور پھر اصل کی طرف بڑھتے ہیں۔
سینٹ اکاؤنٹ نئے ٹریڈرز کیلئے
اگر آپ کے پاس شروعات کیلئے کم رقم ہے اور فاریکس پر نئے ہیں تو، آپ کو سینٹ اکاؤنٹ کے بارے میں غور کرنا چاہیے۔
عام طور پر، جب آپ ٹریڈ کرتے ہیں تو لاٹس ڈالر میں دیکھی جاتی ہیں۔ سینٹ اکاؤنٹ میں حجم 100 گنا چھوٹا نظر آتا ہے۔ مثال کے طور پر، جب آپ 5$ کو 1:1000 کی لیوریج سے ڈپازٹ کرتے ہیں تو آپ کو عام طور ہر 0.05 لاٹس کی بجائے 5 لاٹس ملتی ہیں۔ آپ کے پاس چھوٹی رقم کیساتھ زیادہ لاٹس ہوتی ہیں اور منافع کے زیادہ مواقع بھی۔

اس اکاؤنٹ کیساتھ آپ لیوریج 1:1000 تک، 1000 سینٹ تک کی لاٹس، مارکیٹ کی تیز پراسیسنگ، فلوٹنگ سپریڈ جو 1 pip سے ہے اوربغیر کسی کمیشن کے ایک ہی وقت میں 200 پوزیشنز کو کھولنے کی اجازت دیتا ہے، یہاں تک کہ 1$ ڈپازٹ سے نئے ٹریڈرز بھی ایکپسرٹ ٹریڈرز جیسی شرائط سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ اور اسی لمحے سینٹ اکاؤنٹ کم خطرات اور پیسے کے زیادہ نقصان کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
ECN اکاؤنٹس فاریکس کے ماہر ٹریڈرز کیلئے
اگر آپ ایک تجربہ کار ٹریڈر ہیں تو آپ ۔ ECN اکاؤنٹ پر غور کرسکتے ہیں۔
ECN ٹریڈنگ کا ایک خودکار جزو ہے جو ٹریڈرز کو لیکویڈیٹی فراہم کرنے والے دنیا کے تمام بروکرز اور بینکوں سے جوڑتا ہے۔ ٹریڈرز اپنے ٹریڈنگ پلیٹ فارمز پر براہ راست مارکیٹ میں دستیاب بہترین bid اور ask کی قیمتوں تک رسائی حاصل کرتے ہیں۔

ECN اکاؤنٹ اور ابتدائی 1000$ ڈپازٹ کیساتھ آپ کھلی پوزیشن پر بغیر کسی حد کے ٹریڈنگ کر سکتے ہیں، لیوریج 1:500 اور فلوٹنگ سپریڈ 1- pip تک کو حاصل کرتے ہیں۔ تو لہذا آپ کی ٹریڈنگ اور زیادہ موثر بن سکتی ہے۔ نیز، ECN اکاؤنٹ مارکیٹ ٹائم کے دوران اور باہر بھی آپ کی ٹریڈنگ کو آسان بناتا ہے۔
سمجھداری سے اپنے اکاؤنٹ کا انتخاب کریں
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کی ٹریڈںگ میں مہارت کی سطح کیا ہے۔ اور آپ نے کون سا اکاؤنٹ منتخب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بہتری کے لئے ہمیشہ جگہ ہوتی ہے۔ ابتدائی ٹریڈرز کے لئے ویڈیو سبق اور فاریکس گائیڈ بک ہیں جو آپ کے علم کو مزید نکھارے گے، ماہرین کیلئے یہ ضروری ہے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر تجزیات اور مارکیٹ کی رپورٹ کو مطالعہ کریں۔
اکاؤنٹ کھولیں اور ٹریڈنگ کیلئے جلدی کریں!