1. FBS >
  2. FBS بلاگ >
  3. ایف بی ایس نے فاریکس فیکٹری کو کیسے متبادل پیشکش کی آپ کے ٹریڈنگ کے تجربے کو بہتر کر سکتا ہے
2023-05-29 • اپ ڈیڈ

ایف بی ایس نے فاریکس فیکٹری کو کیسے متبادل پیشکش کی آپ کے ٹریڈنگ کے تجربے کو بہتر کر سکتا ہے

forex_factory.png

یہ مشہور ذریعہ فاریکس ٹریڈرز کے لیے مشکل ہی سے تعارف مانگتا ہے، مگر آپ میں سے وہ جنہوں نے حال ہی میں سرمایہ کاری کے میدان میں دلچسپی لی، فاریکس فیکٹری فاریکس کے بارے میں انٹرنیٹ پر ایک سب سے بڑا معلوماتی ذریعہ ہے۔ یہ ٹریڈرز کو معاشی خبریں، مارکیٹ کے چارٹس، کلینڈر اور ظاہر ہے فورم.

تو یہ ٹریڈرز کے لیے پرکشش کیوں ہے؟ سب سے پہلے، یہ مفت ہے۔ فاریکس فیکٹری کا زیادہ تر انحصار فاریکس بروکرز کی مشہوری اور توثیق پر ہے۔ یہ کھلے عام اس پر بات کرتے ہیں اور آپ کو تمام معلومات مل جاتی ہیں، جس میں اشتہارات کی قیمتیں بھی شامل ہیں، ان کی ویب سائٹ کے میڈیا کٹ سیکشن میں۔ اور دوسری وجہ یہ ہے کہ،یہ علم کا ایک وسیع مرکز ہے۔ 14 سالوں تک انہوں نے فاریکس حکمت عملیاں جمع کیں، رہنمائیاں، خبریں اور بات چیت فاریکس سے متعلق تقریباً تمام چیزوں پر.

فاریکس مارکیٹ کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے یہ ایک مشہور جگہ ہے مگر ضروری نہیں کہ بہترین ہو۔ ہم نے پہلے ہی فاریکس فیکٹری کے استعمال کے فوائد کے بارے میں ایک بلاگ پوسٹ لکھی ہے اور اب یہ وقت ہے مزید اہم رائے دینے کا۔ اس مضمون میں، ہم تجزیہ کریں گے فاریکس فیکٹری ذرائع کے تمام فوائد اور نقصانات کا، جانچیں گے ٹریڈرز کمپنی کی رائے کو اور کچھ متبادل پر غور کریں گے جو کہ آپ ابھی استعمال کر رہے ہیں.

اکثریت کے ساتھ چپکنے سے پرہیز کریں

فاریکس فیکٹری فاریکس کے متعلق ایک بہت مشہور فارم ہے، جس کے فوائد بھی ہیں اور نقصانات بھی ہیں۔ فاریکس کے حوالے سے سب سے زیادہ اور آسانی سے تلاش کیے جانے والے ذرائع کی وجہ سے، یہ ایک وسیع گروہ کو متاثر کرتا ہے آسانی سے رقم بنانے کے لیے۔ زیادہ تر ان میں ظاہر ہے وہ لوگ ہیں جن کے پاس کوئی تجربہ نہیں ہے معیشت کے بارے میں اور ٹریڈنگ کے بارے میں یا جو بھی، جو انہیں فارم پر مشکوک شراکت دار بناتا ہے.

زیادہ تر تھریڈ جو آپ فارم پر دیکھیں گے وہ ان لوگوں نے بنائے ہوں گے جو بہترین حکمت عملی کے بارے میں پوچھتے ہیں، کامیابی کا ثبوت مانگتے ہیں اور رہنمائ مانگتے ہیں کہ کیسے شروعات کی جائے۔ ان تمام سوالات کے جوابات بہت دفاعی دئیے جا چکے ہیں با اثر ممبران کے ذریعے بھی اور نو آموزوں کے ذریعے بھی، لہذا عام طور پر جوابات مختلف اور ایک دوسرے کے مخالف ہوتے ہیں.

تمام فارمز کی ایک خرابی یہ ہے کہ کوئی بھی کچھ بھی چھاپ سکتا ہے۔ یہاں کوئی بھی درمیانہ راستہ نہیں ہے، ثبوت دینے کے حوالے سے کوئی زمہ داری نہیں ہے اور دوسروں کو نصیحت کرنے والوں کا کسی قسم کا انتخاب نہیں کیا جاتا۔ نام نہ ظاہر کرنا ایک اچھی چیز ہو شاید ، لیکن یہ اس وقت اچھی نہیں رہتی جب ماہرین کی رائے کی بات آ جائے.

جب بھی آپ تجزیہ نگاروں کو دیکھ رہے ہوں، ٹریڈنگ اشارے، حکمت عملیاں اور نصیحت، یہ جاننا اہم ہے کہ مصنف کون ہے اور انہیں کون ماہر بناتا ہے۔ کیا ان کے پاس معیشت کی ڈگری ہے؟ یا شاید ثابت شدہ ریکارڈ ایک مسلسل آمدنی کا فاریکس ٹریڈنگ سے؟ اگر آپ "ہاں" میں جواب نہیں دے سکتے ہیں ان سوالات میں سے کم از کم کسی ایک کا، یہ شاید ایک اچھا خیال ہو گا گمنام ماہرین کی نصیحت کی پیروی نہ کرنے کا.

ایف بی ایس میں ہم صرف بہترین معیار کے ماہرین اور اس فیلڈ کے ماہرین کو بھارتی کرتے ہیں۔ ہمارے تجزیہ نگاروں کے پاس معیشت کی ڈگری بھی ہے اور فاریکس ٹریڈنگ کا تجربہ بھی ہے۔ ہماری ویب سائٹ پر آپ کو ہمیشہ نئے تجزیہ کار، اشارے اور حکمت عملیاں ملیں گی۔ اور اگر آپ نو آموز ہیں تو، ہمارا تجزیاتی شعبہ اس میں آپ کو تیار کرے گا، آپ اپنا وقت فارمز پر جوابات تلاش کرنے میں اور ایک ہی جگہ پر ہر وہ چیز پڑھنے میں لگا سکتے ہیں جس کی آپ کو ضرورت ہے.

اس کو آسان کرتے ہوئے، ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور ہر ہفتے مفت میں فاریکس ٹریڈنگ سے متعلق اہم معلومات حاصل کریں.

تازہ ترین ایف بی ایس کی کہانیوں کے لئے دیکھتے رہیں

اپنا ای میل دیتے ہوئے یہ یاد رکھیں کہ ہم آپکو فوریکس کی معلوماتی ای میل کریں گے۔ مگر آپ اس ای میل کونہ حاصل کرنے کے لئے منسوخ کر سکتے ہیں۔

سبسکرائب کرنے کے لئے آپ کا بہت شکریہ!
اس لنک کو استعمال کرتے ہوئے اپنے ای میل کی تصدیق کریں۔ جو آپ کے درج شدہ ای میل پر بھیجا گیا ہے۔

کیا FF’s ٹولز واقعی بہت اہم ہیں یا بس جانے پہچانے ہیں؟

فاریکس فیکٹری کی بہت تعریف کی جاتی ہے، اس کے ٹولز کی وجہ سے خاص طور پر، معاشی کلینڈر۔ بغیر کسی شک کے ، یہ بہترین معیار فراہم کرتے ہیں وہ بھی مفت میں۔ اس نے کچھ تبدیلیاں کا تجربہ کیا، لیکن زیادہ تر حصہ ویسا ہی رہا: یہاں واقعے کی تاریخ ہے، اس کا نام، اثر، پیشنگوئی، اصل اور پرانے اعدادوشمار، چارٹس، کرنسی جس کو یہ متاثر کرتا، اور کچھ تفصیلات۔ یہاں کچھ چھوٹی خامیاں ہے جیسے کہ پرانا ڈیزائن، اور ٹرانسلیشن کا نہ ہونا، مگر اس کے علاؤہ یہ ایک کار آمد اور مددگار ٹول ہے.

بے شک، آج کل اقتصادی کیلنڈر کچھ پسند نہیں کیا جاتا ہے. ہر قابل عزت فاریکس بروکر، سرمایہ کاری کے وسائل یا ایک بینک کے بھی اپنے اپنے اقتصادی کیلنڈرز ہیں. بعض فاریکس اسکولوں یا منتظمین نے بھی اپنے بنائے ہیں جو کہ بعض اوقات زیادہ تفصیلی اور معاشی کلینڈر کے حوالے سے زیادہ تفصیلی ہوتے ہیں، مگر وہ مفت میں بہت ہی کم دستیاب ہیں.

اگر آپ معاشی کلینڈر ایک دوستانہ، جدید انٹر فیس کے ساتھ استعمال کرنے کی کوشش کریں گے، اور اگر انگریزی آپ کی مادری زبان نہیں ہے تو، شاید آپ اس معاشی کلینڈر کو زیادہ آسان پائیں گے.

لوگوں کا انتخاب؟ امکان نہیں۔ FX کے متعلق میڈیا میں FF کی تنقید

ایک بڑے پیمانے پر ایک غلط خیال پر یقین کیا جاتا ہے کہ تمام ٹریڈرز ہمیشہ فاریکس فیکٹری کے ساتھ ایک مثبت تجربہ رکھتے ہیں، جو آپ کو جائزے کی تلاش کے بعد قابل اعتماد نہیں لگے گا۔ صرف فاریکس امن آرمی پر آپ برے جائزے اور لوگوں کے تبصرے دیکھ سکتے ہیں جو کچھ فاریکس فیکٹری کے منتظمین کی منصفانہ فکر ، اعلی اثرات کے ارکان کی حمایت اور قابلیت کی ذمہ داری کے بارے میں فکر مند ہیں.

By CTGUY:

فورم کسی ایسے شخص کے ذریعے چل رہا ہے جو فاریکس کے لیے ٹریڈ نہیں کرتا ہے۔ مجھے پسند نہیں ہے ملکیت میں تبدیلی کے دوران تبدیلیاں کرنا اور بہت سے تجربہ کار ٹریڈرز جیسے کہ میں نے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا.

ایسا لگتا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر کے بارے میں منتظمین بہت زیادہ فکرمند ہیں. بہت سے منافع بخش ٹریڈرز، جن میں کچھ فاریکس فیکٹری کے سب سے قدیم ترین ارکان بھی شامل ہیں، نے آخرکار اپنی ویب سائٹس ٹریڈنگ پر قیمتی مواد کے ساتھ بنائی، جیسے تجزیات، اشارے اور مشورہ شامل ہیں. یہ ٹریڈرز کے لئے ایسا کرنے کا باقاعدہ کام ہے جو مسلسل منافع بخش بننے میں کامیاب ہوتے ہیں. لیکن منتظمین اکثر اپنی پوزیشنوں کو سپیم کے طور پر نشان زد کرتے ہیں یا اس طرح کے ٹریڈرز پر بھی پابندی لگاتے ہیں، یہاں تک کہ اگر وہ مفت میں بھی کیوں نہ مواد مہیا کریں. جس کی وجہ سے اچھے ٹریڈرز منفی جائزے دیتے ہیں.

Ann P.(امریکہ):

ایک دن جب یہ سست ٹریڈنگ دن تھا، میں نے EUR/USD کا فعال ٹریڈنگ تھریڈ دیکھنے کا فیصلہ کیا۔ لوگوں نے وہاں اتنا کچھ پوسٹ کیا ہوا تھا کہ بندہ گم ہو جائے اور بہت زیادہ مدد کی ضرورت تھی۔ لہذا میں نے ایک اکاؤنٹ لینے کا فیصلہ کیا اور مدد کے لیے پوسٹ کرنا شروع کی۔ مگر میں بین ہو گئی کیونکہ میرے پاس فاریکس ویب سائٹ ہے جو کہ میرے تمام ٹریڈ پوسٹ کرتی ہے کیونکہ میں انہیں مفت میں لیتی۔ فاریکس فیکٹری فارم بہترین جگہ ہے نئے فاریکس ٹریڈرز کے لیے دوسرے نئے فاریکس ٹریڈرز سے نصیحت حاصل کرنے کے لیے.

یہ آپ کو زیادہ پڑھنے اور کم مشق کرنے والا بنائے گا

فاریکس فیکٹری فارم کی طویل تاریخ ہے اور اب تک یہ فاریکس کے متعلق معلومات کے حوالے سے ضرورت سے زیادہ بھری ہوئی ہے۔ جس میں سے کچھ واقعی میں فایدہ مند ہے مگر پورا وقت لگا کر اس کو فارم پر ڈھونڈنا شاید اس کو کسی قابل نہیں بناتا.

ایک اور بڑا مسئلہ یہ ہے کہ وہاں پر معلومات منظم نہیں ہیں۔ تعلیمی عمل میں پڑھنے کا پلان کرنا اہم ہے، ورنہ معلومات صحیح سے عمل میں نہیں آئے گی اور یاد بھی نہیں رہے گی۔ یہ ایک خوفناک خیال ہے کہ بغیر کسی تیاری کہ فارمز پر پڑھنا شروع کر دینا.

فاریکس فارمز پر غوطہ زن ہونے سے پہلے اطمینان کرلیں کہ آپ کو تھوڑی بہت سمجھ ہے کہ مارکیٹ کیسے کام کرتی ہے۔ یہ ویڈیو ٹیوٹوریلز آپ کو فاریکس ٹریڈنگ کی بنیادی باتیں فورا سمجھا دیں گے اور اہم نقطہ نظر سے آپ کی مدد کریں گے، یہ ضروری ہے ہر اس شخص کے لیے جو ٹریڈنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر چکا ہے.

فاتحین کو دیکھیں

جب بھی آپ کچھ سیکھنا چاہیں، اس فیلڈ میں بہترین لوگ ڈھونڈیں اور ان کی نصیحت پر عمل کرنا ہمیشہ عقلمندی کا کام ہے۔ اسکے علاوہ ان لوگوں کی نصیحت پر عمل کرنا جن کا تجربہ آپ کے برابر ہے شاید اچھی حکمت عملی نہ ہو۔ اس لیے، سادہ سا اصول حقیقت کی جانچ پڑتال کے مشیروں کو طاقت ور اتحادی بنا دیتا فاریکس پڑھنے کے دوران.

لہذا بہت سے پہلے فاریکس فیکٹری ممبران اس حقیقت کی طرف اشارہ کرتے تھے کہ وہاں زیادہ تر حکمت عملیاں نو آموزوں کی پوسٹ کی گئی ہیں۔ یہاں تک کہ کچھ بہت با اثر ممبران کا تجربہ ٹریڈنگ سے زیادہ فارمز پر پوسٹ کرنے میں ہے.

jignesh shah, میلبورن، آسٹریلیا،واقعی میں بہترین سائٹ ہے:

۔ بہت سی معلومات ہے مگر آپ کو خیال رکھنا ہو گا کہ آپ کیا ڈھونڈ رہے ہیں۔ بہت سے نظام نو آموزوں نے پوسٹ کیے ہوں گے.

اگر آپ پورا فارم دیکھیں گے تو آپ بمشکل ایسی پوسٹیں دیکھ پائیں گے جو فاریکس میں کامیاب لوگوں نے پوسٹ کی ہوں گی۔ ایک وجہ کیوں یہ ہوا شاید اس لیے بھی کہ موڈریٹرز نے با اثر اور کامیاب ٹریڈرز کی پوسٹیں چھپا دی ہیں کیونکہ وہ اسے ذاتی فروغ سمجھتے ہیں۔ ایک اور وجہ یہ ہے کہ کامیاب ٹریڈرز ایسے فارمز پر نہیں جاتے.

ایف بی ایس بلاگ میں ہم اکثر کامیاب ٹریڈرز کی کہانیاں پوسٹ کرتے ہیں۔ لیکن جو چھپی ہیں وہ بہت تھوڑی ان لوگوں کی ہیں جو اپنی معلومات عوامی طور پر ظاہر کرنے کے لیے تیار ہوئے۔ زیادہ تر کامیاب ٹریڈرز اپنے مالی معاملات اپنے تک محدود رکھنے کو فوقیت دیتے ہیں اور اسے عوامی بات چیت کا مرکز نہیں بنانا چاہتے۔ اس کے علاوہ، وہ ایسے فارمز پر معلومات ظاہر کرنے کو نا پسند کرتے ہیں.

ایسا نہیں ہے کہ آپ امیر اور کامیاب ٹریڈرز کو فارمز پر نصیحت کرتے پائیں گے، آپ کو دراصل ایک جیسی سوچ کے لوگ وہاں ملیں گے جو سیکھنا چاہتے ہیں۔ ان میں سے کچھ یہاں تک کہ کمائی سے زیادہ ٹریڈنگ کے عمل کو سیکھنے کا مزہ لیتے ہیں.

Arkon, پسادینا، امریکا:

"بہت با اثر ممبران" لائیو ٹریڈرز پوسٹ نہیں کرتے اور جب وہ کرتے ہیں وہ 01 . ٹریڈنگ کر رہے ہیں، وہ ٹریڈنگ سے زیادہ پوسٹنگ میں وقت لگاتے ہیں۔ فاریکس فیکٹری بہترین ویب سائٹ ہے ایسے شخص کے لیے جس کو ٹریڈنگ کے متعلق بات کرنا اور پوسٹ کرنا پسند ہے مگر حقیقت میں ٹریڈنگ نہیں کرتا.

ایک بہت ہی با اثر فاریکس فیکٹری ممبر کہتے ہیں اپنی مشہور فارم تھریڈ پر فاریکس کے بارے میں روایتی قصوں کے حوالے سے: ٹریڈنگ پیسہ بنانے کے بارے میں نہیں ہے۔ لہذا اس قول کے مصنف نے فارم چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، یہ آپ کو کیا توقع کی جانی چاہیے ہے کی اچھی سمجھ دے گا.

نیچے کی سطر

اختتامی طور پر، فاریکس فیکٹری کے اپنے کچھ جھول بھی ہیں، مگر یہ فاریکس کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کا اچھا مرکز بھی ہے اور ایک جیسے ذہن کے لوگوں کے ساتھ فاریکس سے متعلق چیزوں پر بات چیت کرنے کی اچھی جگہ ہے.

یہ بات ذہن میں رکھیں کہ فاریکس فیکٹری کے مالکان حکمت عملیوں کی اور اپنے پلیٹ فارم پر چھپنے والی نصیحتی فارم کی کوئی زمہ داری برداشت نہیں کرتے ہیں۔ جب کہ، بڑی بین الاقوامی کمپنیاں، دوسری طرف، بہت زیادہ دباؤ کا شکار ہوتی ہیں جس کی وجہ سے چھپی جانے والی معلومات کے بارے میں وہ بہت خیال کرتے ہیں.

جب انٹرنیٹ فاریکس کی معلومات سے حد سے زیادہ بھر جائے تو ،آپ اطمینان کرنا چاہتے ہیں کہ اپنی ٹریڈنگ میں آپ نے جو پڑھنا ہے اس کا دھیان سے انتخاب کریں۔ آپ کے اسکور کی مقدار پر شاید آپ کی آمدنی منحصر ہے۔ اور جب پیسے کی بات آتی ہے تو، بہتر یہ ہے کہ معافی سے پہلے خیال کریں.

بین الاقوامی فاریکس بروکر کے طور پر، ہم اپنے گاہکوں اور ساکھ کی فکر کرتے ہیں۔ ایف بی ایس تجزیاتی ٹیم کے بنائے گئے مواد استعمال کرتے ہوئے آپ یقین دہانیوں کر سکتے ہیں کہ ہر چیز چھپی ہوئی چیک ہے اور پروف ٹیسٹ ہے بہت زیادہ تجربہ کاروں اور تعلیمی ماہرین کے ذریعے۔ ہماری تعلیم کو دیکھیں اور تجزیاتی حصے کو دیکھیں، ویبنارز کو ٹرائی کریں اور ہمارے پیشہ وروں سے آمنے سامنے ملیں، اور اگر آپ کے پاس کوئی سوالات یا تجاویز ہیں تو اطمینان کریں کہ آپ ہمیں ہماری ذمہ دار اور ہمیشہ مدد کے لیے تیار رہنے والی ٹیم کے ذریعے مدد کریں گے۔ اپنے لیے دیکھیں کہ اس کا کیا مطلب ہے کہ بروکر ہو جو ہمیشہ آپ کی طرف ہو.

  • 3102

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera