1. FBS >
  2. FBS بلاگ >
  3. FBS پارٹنر کے طور پر پہلے مراحل: ایک مرحلہ وار گائیڈ
2023-04-19 • اپ ڈیڈ

FBS پارٹنر کے طور پر پہلے مراحل: ایک مرحلہ وار گائیڈ

01 COVER.png

آپ بطور FBS پارٹنر رجسٹر ہو چکے ہیں۔ آگے کیا ہے؟ آپ کمائی کیسے شروع کر سکتے ہیں؟ آپ خود کو اور کمپنی کو کیسے فروغ دے سکتے ہیں؟ آپ کلائنٹس کیسے تلاش کر سکتے ہیں نیز آپ کو انہیں کیا کہنا چاہیئے؟

اعتماد کے ساتھ FBS پارٹنر کے طور پر اپنا سفر شروع کرنے میں آپ کی مدد کے طور پر، ہم نے مرحلہ وار ہدایت تیار کی ہے۔

1۔ اپنے پارٹنر ایریا کا مطالعہ کریں

پارٹنر ایریا ایک کارآمد ٹول ہے جو آپ کو اپنے پارٹنر کی تمام سرگرمیوں کا نظم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ آپ کے اکاؤنٹ کی تفصیلات، آپ کے کلائنٹس کی ٹریڈنگ کی سرگرمی، آپ کو موصول ہونے والا کمیشن اور مزید سے متعلق ضروری معلومات فراہم کرتا ہے۔

آپ اپنے پارٹنر ایریا میں کیا کر سکتے ہیں اس بات کی جامع سمجھ حاصل کرنے کے لیے ملاحظہ کریں FBS پارٹنر ایریا استعمال کرنے کا طریقہ: آغاز کاران کے لیے ٹیوٹوریل

2۔ FBS کو تفصیل سے سیکھیں

FBS ایک انضباط شدہ اور عالمی شہرت یافتہ بروکر ہے جو کلائنٹس کو Forex مارکیٹ میں کچھ بہترین سروسز تک رسائی فراہم کرتا ہے۔

FBS اور اس کی سروسز سے متعلق مکمل گائیڈ میں، آپ کو ایسے حقائق ملیں گے جو ہماری قابل اعتمادیت اور پیشہ ورانہ مہارت کو ثابت کرتے ہیں، آپ کو اعتماد کے ساتھ ہمیں فروغ دینے کے قابل بناتے ہیں۔ نیز، نو آموز افراد سے کمپنی کو متعارف کرواتے ہوئے پریزنٹیشن کو بصری مدد کے طور پر استعمال کرنے کے لیے اسے ڈاؤن لوڈ کریں۔

03 Learn FBS in detail.png

پریزنٹیشن ڈاؤن لوڈ کریں

3۔ خود کو ایک مضبوط پروفیشنل پارٹنر کے طور پر پیش کریں

اپنے سامعین کی تلاش شروع کرنے سے قبل، آپ کو خود کو ایک قابلِ قدر پیشہ ور کے طور پر پیش کرنے کی ضرورت ہے جو ممکنہ کلائنٹس میں اعتماد پیدا کر سکے، کمپنی کی ساکھ اور اقدار کو برقرار رکھ سکے، اور ہمارے وژن اور اہداف سے ہم آہنگ ہو۔

خود کو مؤثر طریقے سے پیش کرنے کا طریقہ سیکھنے کے لیے گائیڈ: ایک ماہر FBS پارٹنر بننے کا طریقہ میں دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔

04 Build an image of a strong professional Partner.png

4۔ عمل شروع کریں

سوشل میڈیا اور میسجنگ پلیٹ فارمز پر چینل تخلیق کر کے اپنی پارٹنر کارروائی کا آغاز کریں۔ یہ سامعین کی بڑی تعداد کو راغب کرنے کے بہترین طریقے ہیں۔ درست مواد اور مواصلتی حکمت عملیوں کے ذریعے، آپ اپنے کلائنٹس برقرار رکھ سکتے ہیں۔

سوشل میڈیا کے ذریعے بطور FBS پارٹنر آگے بڑھنے کے لیے کارآمد ٹولز سے متعلق پڑھیں تاکہ اپنے کلائنٹس کے ساتھ درست مواصلتی حکمت عملی تشکیل دینے کے لیے قیمتی تجاویز اور ٹیمپلیٹس حاصل کر سکیں۔

05 Start acting.png

5۔ ریبیٹس کی پیشکش کریں

نئے کلائنٹس کو راغب کرنے، موجودہ افراد کو برقرار رکھنے، اور مزید کمیشن حاصل کرنے کے لیے ریبیٹ ایک طاقتور ٹول ہے۔

ریبیٹ: کلائنٹ کو برقرار رکھنے کا بہترین ٹول میں ریبیٹس اور ان کے فوائد سے متعلق مزید جانیں۔

06 Offer rebates.png

6. FBS کے Cascades میں شامل ہوں

FBS کا Cascades موجودہ FBS IB پروگرام میں ایک ملٹی لیول توسیع ہے۔ FBS کے Cascades کے ذریعے، IB پارٹنرز نہ صرف ٹریڈنگ کلائنٹس بلکہ دوسرے پارٹنرز کو بھی راغب کر کے اپنے منافع جات میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ ٓنتیجتاً، آپ اپنی طرف راغب ہر پارٹنر کی طرف سے حاصل کردہ آمدن پر 20% کمیشن وصول کر سکتے ہیں۔

FBS کا Cascades: ملٹی لیول پارٹنر تجربہ میں پروگرام کی مکمل سمجھ حاصل کریں نیز یہ کس طرح کام سر انجام دیتا ہے۔

07 Join Cascades by FBS.png

7. معاونت کے لیے بلاجھجھک درخواست کریں

ہمارے پارٹنرشپ ڈپارٹمنٹ کے مینیجرز FBS پارٹنرز کی کسی بھی مسائل میں مدد کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔ براہ راست مینیجر سے بات کرنے کے لیے ib@fbs.com پر ای میل کریں، یا support@fbs.com پر رابطہ کریں۔

08 Feel free to ask for assistance.png

خلاصہ

FBS متعارف کروانے والا بروکر (IB) پروگرام اضافی آمدن کمانے میں دلچسپی رکھنے والے ہر شخص کے لیے ایک شاندار موقع پیش کرتا ہے۔ کامیاب ٹریڈرز اور پارٹنرز کی کمیونٹی میں شامل ہونے کے اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ آج ہی رجسٹر کریں اور کمائی شروع کریں!

اکثر پوچھے گئے سوالات

میں ایک FBS IB پارٹنر کیسے بنوں؟

آپ کو درج ذیل مراحل پر عمل کرنے کی ضرورت ہو گی:

  1. FBS کی آفیشل ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
  2. FBS متعارف کروانے والا بروکر پروگرام صفحے پر جائیں۔
  3. پارٹنر اکاؤنٹ کھولیں بٹن پر کلک/ٹیپ کریں۔
  4. اپنے نام اور ای میل کے ساتھ فارم پُر کریں۔
  5. اپنی ای میل اور دستاویزات کی تصدیق کریں۔
  6. بطور FBS پارٹنر عمل شروع کریں۔

IB پارٹنرز کیا کرتے ہیں؟

IB پارٹنرز FBS کی نمائندگی کرتے ہیں اور کمپنی میں نئے کلائنٹس متعارف کرواتے ہیں۔ مزید برآں، وہ موجودہ کلائنٹس کو سپورٹ اور رہنمائی فراہم کرتے ہیں، تعلیمی وسائل کی پیشکش، یا کلائنٹس اور بروکر کے مابین مواصلت کی سہولت مہیا کرتے ہیں۔

IB پارٹنرشپ پروگرام کیا ہے؟

FBS متعارف کروانے والا بروکر (IB) پروگرام ایک ریفرل پروگرام ہے جو آپ کو FBS کی جانب کلائنٹس کو راغب کرنے پر مارکیٹ میں سب سے زیادہ کمیشنز حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے۔ جتنی زیادہ وہ ٹریڈ کریں گے، اتنے زیادہ کمیشنز آپ کو حاصل ہوں گے۔ یہ غالباً اپنا ذاتی کاروبار شروع کرنے اور مستقل آمدن کمانے کا بہترین طریقہ ہے۔

FBS IB پروگرام کے ساتھ پیسہ کیسے کمائیں؟

ریفرل لنکس کے ذریعے نئے کلائنٹس راغب کریں جو آپ کو اپنے پارٹنر ایریا میں مل سکتے ہیں۔ انہیں ٹریڈ کرنے کی ترغیب دیں اور ان کے ٹریڈ کردہ لاٹس سے کمیشنز وصول کریں۔ اپنی آمدن میں اضافہ کرنے کے لیے، اپنے کلائنٹس کو زیادہ ٹریڈ کرنے کی ترغیب دیں۔ انہیں ریبیٹ، تعلیمی مواد، کارآمد تجاویز، وغیرہ کی پیشکش کریں۔ وہ جتنی زیادہ ٹریڈ کریں گے، آپ اتنا زیادہ کمائیں گے۔

ٹریڈنگ میں IB پروگرام کیسے کام کرتا ہے؟

ٹریڈنگ میں، IB ریفرل لنک کے ذریعے نئے کسٹمرز کو بروکر کے پاس ریفر کرتا ہے اور ان کی ٹریڈز سے کمیشن وصول کرتا ہے۔ اس لنک کا استعمال کلائنٹس کو IB پارٹنر تک واپس لانے کے لیے کیا جاتا ہے، اور اس طرح کمیشن وصول کیا جاتا ہے۔

  • 205

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera