کرنسی کے 36 نئے جوڑوں کے ساتھ ٹریڈنگ کے مزید مواقع تلاش کریں
موسم گرم ہو رہا ہے، لیکن ہماری تازہ ترین خبروں سے زیادہ نہیں۔ اس موسم گرما میں دھماکے دار آغاز کے لیے تیار رہیں کیوںکہ FBS نے کرنسی کے نئے جوڑوں کو شامل کرنے کا اعلان کیا ہے!
ٹریڈنگ کے اور زیادہ مواقع
بین الاقوامی مارکیٹ میں جو ملک جتنی اچھی ساکھ کا حامل ہو گا، اس کی کرنسی میں دلچسپی اتنی ہی زیادہ بڑھے گی۔ یہاں FBS پر، ہم ہمیشہ Forex ٹریڈرز کی ضروریات اور مطالبات کو جانچتے ہیں تاکہ انہیں منافع کمانے اور مارکیٹ کے خطرات کے خلاف ہیج کرنے کے مزید مواقع فراہم کیے جا سکیں۔
اس نئے دلچسپ اضافے کے ساتھ، FBS 36 مختلف لیکن بہت زیادہ طلب کیے جانے والے کرنسی کے جوڑوں کو شامل کر رہا ہے، جن میں سے کچھ جوڑوں کی پیشکش اکثر دیگر بروکرز کی جانب سے نہیں کی جاتی!
یہ اضافہ ممکنہ Forex ٹریڈنگ کے انسٹرومنٹس کی تعداد کو 72 تک پہنچاتے ہوئے، پلیٹ فارم پر شامل کردہ کرنسی کے جوڑوں کی تعداد کو تقریباً دگنا کر دے گا۔ شامل کردہ نئے جوڑے اسٹینڈرڈ، سینٹ، اور Pro اکاؤنٹس کے صارفین کے لیے دستیاب ہوں گے۔
کرنسی کے کون سے جوڑے شامل کیے گئے؟
شامل کیے جانے والے کرنسی کے نئے جوڑوں کی فہرست میں درج ذیل جوڑے شامل ہیں: USDHKD, USDSGD, EURHKD, EURPLN, GBPSEK, USDPLN, USDSEK, USDTHB, USDHUF, EURZAR, EURDKK, EURNOK, EURSEK, EURSGD, GBPDKK, GBPNOK, GBPSGD, USDDKK, USDNOK, EURMXN, GBPZAR, NOKSEK, NZDSGD, GBPPLN, USDCZK, AUDDKK, CADMXN, CADSGD, CHFSGD, GBPMXN, HKDJPY, MXNJPY, NOKJPY, SEKJPY, SGDJPY, ZARJPY.
کرنسی کے جوڑوں کی وسیع تعداد کے ساتھ، آپ اپنی ٹریڈنگ کی کارکردگی کو بڑھانے کے لیے نئی، جدید ترین حکمت عملیوں پر عمل پیرا ہو سکتے ہیں اور ان کا تجربہ کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، FBS اس بات کو یقینی بناتے ہوئے ان انسٹرومنٹس کی ٹریڈنگ کرنے کے لیے صرف مارکیٹ کے بہترین حالات کی پیشکش کرتا ہے کہ آپ اپنی کامیاب ٹریڈز سے زیادہ سے زیادہ منافع حاصل کریں۔
اپنے موسم گرما کا صحیح طور پر آغاز کریں
چوںکہ اب FBS کے پاس پیش کرنے کے لیے کرنسی کے زیادہ بہترین جوڑے موجود ہیں، لہٰذا آپ اپنے ٹریڈنگ کے تجربے کو حقیقی طور پر تبدیل کر سکتے ہیں اور اپنا ریکارڈ بہتر بنا سکتے ہیں۔ ان نئے جوڑوں کو آزمائیں اور شاندار موسم گرما کے لیے رقم بچانے کی خاطر اپنی کارکردگی کو بہتر بنائیں۔