1. FBS >
  2. FBS بلاگ >
  3. FBS اور اس کی سروسز سے متعلق مکمل گائیڈ
2023-05-05 • اپ ڈیڈ

FBS اور اس کی سروسز سے متعلق مکمل گائیڈ

01 COVER.png

FBS ایک بڑی بین الاقوامی فنٹیک کمپنی ہے جس نے خود کو اپنے شعبے میں ایک بہترین کمپنی کے طور پر متعارف کروایا ہے۔ ہر سال، دنیا بھر سے ہزاروں ٹریڈرز مالیات کی پراسرار دنیا کو دریافت کرنے کے لیے FBS کا انتخاب کرتے ہیں۔ وہ کئی سالوں تک ہمارے ساتھ رہتے ہیں، اپنی ٹریڈنگ حکمت عملیوں کو بہتر بناتے ہیں، نئی بلندیوں تک پہنچتے ہیں اور اپنے اقارب، دوستوں اور متعدد دیگر افراد کو FBS میں لاتے ہیں۔

تو، کیا چیز FBS کو دیگر بروکرز سے منفرد بناتی ہے، اور کیوں لاکھوں ٹریڈرز FBS منتخب کرتے ہیں؟ اپنے لیے فوائد جاننے کے لیے پڑھنا جاری رکھیں۔

ٹریڈرز FBS کیوں منتخب کرتے ہیں

FBS بین الاقوامی سطح پر نظم کردہ ایک آن لائن بروکر ہے جو لوگوں کو مالیاتی مارکیٹس تک رسائی اور انہیں زیادہ پیسہ کمانے کے مواقع فراہم کرتا ہے۔ FBS کے ساتھ، ٹریڈرز Forex، اسٹاکس، انرجیز، دھاتیں، انڈائسز اور کرپٹو ٹریڈ کر سکتے ہیں۔

02 RELIABILITY.png

اعتبار

لائسنس یافتہ بروکر

FBS ایک ایسا برانڈ ہے جو CySEC، IFSC، اور ASIC لائسنسز کے تحت عمل درآمد کرنے والی آزادانہ کمپنیز کو یکجا کرتا ہے۔

اس کا مطلب ہے کہ FBS کو Forex ریگولیٹرز کی جانب سے بین الاقوامی سطح پر عمل در آمد کرنے کی اجازت حاصل ہے۔ ان ریگولیٹری حکام نے بروکر کے دستاویزات اور سرگرمی کی بخوبی جانچ کی اور تصدیق کی کہ FBS جعلساز نہیں، بلکہ ایک قابل اعتماد پارٹنر ہے۔

FBS Markets Inc. - لائسنس IFSC/000102/460

Tradestone Ltd. - CySEC لائسنس نمبر 331/17 (EU کے ٹریڈرز کے لیے)

Intelligent Financial Markets Pty Ltd - ASIC لائسنس نمبر 426359 (آسٹریلیا کے ٹریڈرز کے لیے)

مارکیٹ میں 14 سال

FBS کی بنیاد 2009 میں رکھی گئی تھی اور عالمی سطح پر تیزی سے ترقی کرتے ہوئے، اس نے آج تک اپنی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ مالیاتی مارکیٹس میں اس کا سالوں پر محیط تجربہ کمپنی کے استحکام اور وقت کے ساتھ پراڈکٹس اور سروسز کی مسلسل فراہمی کی صلاحیت کا واضح ثبوت ہے۔ مارکیٹ میں ایک کمپنی کا اتنا طویل استحکام راتوں رات کی کامیابی نہیں ہو سکتا۔

27+ ملین کلائنٹس

FBS نے 10 سال سے زائد عرصے کے ساتھ، ایک وسیع اور مخلصانہ کلائنٹ بیس قائم کیا ہے۔ محض 2022 میں، FBS ٹریڈرز کی تعداد 27 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔

ہمارے ٹریڈرز ایک دوستانہ کمیونٹی تشکیل دیتے ہیں، جو ٹریڈنگ کی محبت، نئی حکمت عملیاں سیکھنے کی خواہش، Forex کے علم میں مہارت، اور نئے مالیاتی نقطہ نظر کے حصول کے ذریعے متحد کی جاتی ہے۔

FBS کو ان کی جانب سے گرمجوش اور حوصلہ افزا فیڈ بیک مسلسل موصول ہوتی ہے۔ ان کے مہربان الفاظ اور تشکر ہمیں نئے پروفیشنل اہداف طے کرنے اور زیادہ ترقی کے لیے جدوجہد کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔

150+ ممالک میں موجودگی

FBS اپنے آغاز کے بعد سے دنیا بھر میں اپنی سروسز کو وسیع تر کر رہا ہے۔ آج کل، ہم 150 سے زائد ممالک میں کام کرتے ہیں۔ نمبر خود ایک ثبوت ہے – بروکر تقریباً پوری دنیا کا احاطہ کرتا ہے، لوگوں کو ان کے مقام سے قطع نظر مالی مارکیٹس تک رسائی کا موقع فراہم کرتا ہے۔

جنوبی ایشیاء اور اوشیانا سے لے کر مشرق وسطیٰ، افریقہ، یورپ اور لاطینی امریکہ تک، ہم دنیا میں تقریباً ہر جگہ سروسز فراہم کرتے ہیں۔

21 زبانوں میں 24/7 کسٹمر سپورٹ

FBS میں، ہم ہر چیز کے اوپر اپنے کسٹمرز کو فوقیت دیتے ہیں۔ ہمارے کلائنٹس کے ساتھ ہماری وابستگی ہمیں دوسری کمپنیز سے ممتاز کرتی ہے۔ ہم اعلیٰ ترین معیاری سروس فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔

2022 میں، FBS کو اپنے کلائنٹس کو بہترین سروسز فراہم کرنے میں اعلیٰ ترین پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرنے پر Best Customer Service Broker Global کے ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔

ہمارے کلائنٹس کا اخلاص اور اعتماد ہمیں متاثر کرتا ہے، نیز ہمیں بلند تر کامیابیوں کے حصول کی ترغیب دیتا ہے۔

75+ شہرت یافتہ ایوارڈز

FBS نے ایک دہائی کی سخت محنت کے بعد، 75 سے زائد شہرت یافتہ ایوارڈز حاصل کیے ہیں۔ ہر سال، بڑی مالیاتی تنظیمیں اور اشاعتیں جیسے کہ  Global Banking & Finance review، World Business Outlook، CFI، Capital Finance International Magazine، ShowFX World، Egypt Investment EXPO، ،FBS اور اس کی پراڈکٹس اور سروسز کو مارکیٹ میں بہترین کے طور پر تسلیم کرتی ہیں۔

ہمارے بارے میں سیکشن میں ایوارڈز اور قدر شناسیوں کی مکمل فہرست دیکھیں۔

یہاں ہمارے محض چند ایوارڈز کا ذکر ہے:

  • Best Forex Broker 2020
  • Best International Forex Broker 2017
  • Best Mobile Trading Platform 2020
  • Best Customer Service Broker Global 2022
  • Best Investor Education 2017

Leicester City Football Club کے ساتھ پارٹنرشپ

FBS 2021 سے Leicester City Football Club کا آفیشل پرنسپل پارٹنر ہے۔ یہ اشتراک ہماری صداقت اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتی ہے، کیونکہ صرف ایک معروف کمپنی ہی LCFC جیسے شہرت یافتہ فٹ بال کلب کے ساتھ شراکت داری کر سکتی ہے۔

Leicester City Football Club ایک پرانی انگلش فٹ بال ٹیم ہے جس کی تاریخ 138 سال پر محیط ہے، یہ فی الحال Premier League میں کھیل رہی ہے، اور یہ دنیا کی مشہور و معروف اور بڑی برانڈز جیسے DHL، Adidas، Monster Energy وغیرہ کی جانب سے سپورٹ یافتہ ہے۔

مزید برآں، LCFC کے سوشل میڈیا پر 6.7 ملین سے زائد فالوورز ہیں، جو کہ مقامی اور عالمی دونوں سطح پر، کلب کی بے پناہ مقبولیت اور اس کے مداحوں کی شدید مشغولیت کو ظاہر کرتے ہیں۔

ایوارڈ یافتہ ٹریڈنگ ایپس

مالیاتی مارکیٹس میں برسوں کام کے نتیجے میں دو جدید ترین اور اختراعی پلیٹ فارمز کا کامیاب آغاز نیز ترقی ہوئی ہے یہ اپنے صارفین کو ٹریڈ اور اپنی ٹریڈنگ سرگرمیوں کا نظم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

FBS – Trading Broker ایک ٹریڈر کا Personal Area ہے جو اکاؤنٹ مینیجر کے طور پر کام کرتا ہے نیز ٹریڈنگ اکاؤنٹس اور فنڈز کی نظم کاری میں معاونت کرتا ہے۔

FBS Trader ایک آل ان ون موبائل ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے جو آپ کو باآسانی ٹریڈ کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ ایپ 240 سے زائد ٹریڈنگ انسٹرومنٹس جیسے Forex (بشمول Forex Exotic)، اسٹاکس، انرجیز، دھاتیں، انڈائسز اور کرپٹو پر مبنی CFD تک رسائی فراہم کرتی ہے۔

دونوں ایپس میں بلٹ ان معاشی کیلنڈر، مختلف ٹریڈنگ سطحوں سے مواقفت پذیر تعلیمی سیکشنز اور موجودہ پروموز اور دستیاب بونسز کی فہرست شامل ہے۔

03 TRADING-1.png

ٹریڈنگ کے حالات

بطور ٹریڈر، آپ کو ایسا بروکر درکار ہوتا ہے جو نہ صرف آپ کی ضروریات کا ادراک رکھتا ہو بلکہ آپ کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے ٹریڈنگ کے سازگار حالات بھی فراہم کر سکتا ہو۔

مختلف اقسام کے اکاؤنٹس

FBS سات مختلف اقسام کےٹریڈنگ اکاؤنٹس کی پیشکش کرتا ہے – اسٹینڈرڈ، سینٹ، ECN، زیرو اسپریڈ، کرپٹو، Pro، اور مائیکرو۔ ہر اکاؤنٹ اپنے منفرد ٹریڈنگ کے حالات، بشمول اسپریڈ، لیوریج، کم از کم ڈپازٹ، آرڈر کا حجم، وغیرہ کا حامل ہوتا ہے۔ آپ کے ٹریڈنگ کے تجربے کی سطح سے قطع نظر، ہمارے پاس ایسا اکاؤنٹ موجود ہے جو آپ کی ضروریات کے لیے موزوں ہو گا۔

بہترین ٹریڈنگ اکاؤنٹ آرٹیکل میں ہمارے ٹریڈنگ اکاؤنٹس کے فوائد سے متعلق مزید جانیں

200+ ٹریڈنگ انسٹرومنٹس

دستیاب ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کی وسیع تعداد FBS کے ساتھ ٹریڈنگ کرنے کے اہم فوائد میں سے ایک ہے۔ FBS 200 سے زائد اثاثہ جات، بشمول کرنسی کے جوڑے، اسٹاکس، انڈائسز، دھاتیں، انرجیز، کرپٹو پر مبنی CFDs، اور Forex Exotic کی پیشکش کرتا ہے۔ ویسے، ہفتے کے آخری دنوں میں بھی جب فیاٹ کرنسیز میں کوئی ٹریڈنگ نہیں ہوتی، ٹریڈرز کرپٹو ٹریڈ کر سکتے ہیں۔

1:3000 تک لیوریج

لیوریج رقم کا وہ مجموعہ ہے جو ایک بروکر ٹریڈرز کو Forex مارکیٹ میں اپنی ٹریڈنگ کی لچک پذیری میں اضافہ کرنے کے لیے فراہم کرتا ہے۔ لیوریج آپ کو اپنے ابتدائی ڈپازٹس سے کہیں زیادہ رقم کے آرڈرز پر عمل درآمد کرنے میں مدد دیتا ہے۔ FBS کلائنٹس اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی قسم کے لحاظ سے، اپنا لیوریج منتخب کر سکتے ہیں، جو 1:5 سے 1:3000 تک ہوتا ہے۔

آرڈر پر فوری عمل در آمد

Forex مارکیٹ جہاں اثاثے کی قیمتیں چند لمحوں میں بدل سکتی ہیں، وہاں رفتار نہایت اہمیت کی حامل ہے۔ FBS میں، آرڈر پر فوری عمل درآمد کو یقینی بناتے ہوئے، 95% آرڈرز 0.4 سیکنڈز کے اندر انجام دیئے جاتے ہیں۔

کم اسپریڈز

کم اسپریڈ کا مطلب ٹریڈروں کے لیے بہتر صورتحال ہیں۔ FBS -1 پوائنٹ سے شروع ہونے والے کم اسپریڈز کے حامل اکاؤنٹ کی اقسام پیش کرتا ہے۔ یہ سازگار ٹریڈنگ شرائط ٹریڈرز کو اسپریڈ کی وجہ سے اپنے منافع جات کھونے کے خوف کے بغیر بہتر کارکردگی انجام دینے میں مدد دیتی ہیں۔

جدید ترین فنڈ مینیجمنٹ

جب پیسوں کی ڈیلنگ کی بات ہوتی ہے تب مؤثر فنڈ مینجمنٹ نہایت اہم ہے۔ FBS میں، ہم اسے سمجھتے ہیں اور اپنے کلائنٹس کو فنڈ مینجمنٹ کے ممکنہ بہترین حالات فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

پس، FBS اپنے کلائنٹس کو ادائیگی کے متعدد طریقے پیش کرتا ہے جو انہیں فوری اور بغیر کسی تاخیر کے فنڈز ڈپازٹ کرنے اور نکلوانے میں مددگار ہیں۔ نیز، ہم – محض $1– جیسے کچھ کم ترین ڈپازٹس پیش کرتے ہیں جس سے نئے کلائنٹس کے لیے ٹریڈنگ شروع کرنا اور ہمارے پلیٹ فارمز کے کام کے طریقہ کار کو سمجھنا آسان ہو جاتا ہے۔

04 BONUSES-1.png

بونسز، پروموشنز، مقابلے اور خصوصی سروسز

FBS ہمارے کلائنٹس کو ان کی ٹریڈنگ صلاحیت کو بڑھانے، مالی اہداف حاصل کرنے، اور بہترین ممکنہ تجربہ فراہم کرنے میں بطور مدد وضع کردہ کثیر اقسام کی انعامی سرگرمیاں پیش کرتا ہے۔

سواپ فری اکاؤنٹ

سواپ فری ایک ایسا آپشن ہے جو رات بھر کھلی پوزیشنز پر کوئی بھی سواپ کمیشن چارجز (مثبت یا منفی) کو ختم کر دیتا ہے۔ چونکہ آپ کا سواپ ہمیشہ 0 کے برابر ہوتا ہے، لہٰذا لین دین سے قطع نظر، یہ طویل مدتی ٹریڈنگ حکمت عملیوں کو آسان بناتا ہے۔ سواپ فری مخصوص خطوں میں ہر اکاؤنٹ پر دستیاب ہے۔

100% ڈپازٹ بونس

100% ڈپازٹ بونس وصول کرنے کے لیے، آپ اپنے Personal Area میں درخواست کر سکتے ہیں۔ اس بونس کو فعال کر کے، آپ اپنا ابتدائی ڈپازٹ دگنا کر سکتے ہیں، جس سے آپ کو زیادہ حجم کے حامل آرڈرز اوپن کرنے میں مدد ملے گی۔ مطلوبہ لاٹ والیوم کی ٹریڈ ہو جانے پر، آپ اپنے پسندیدہ ادائیگی سسٹم کے ذریعے اپنے منافع جات واپس نکلوا سکتے ہیں۔ بونس کا دعویٰ کرنے سے قبل مکمل شرائط و ضوابط پڑھیں۔

لیول اپ بونس

لیول اپ بونسکے ذریعے FBS اپنے کلائنٹس کو اپنی ذاتی رقم ڈپازٹ کیے بغیر ٹریڈنگ شروع کرنے میں مدد کرتا ہے۔ اس بونس کو فعال کرنے سے، ٹریڈرز حقیقی رقم اپنے اصلی اکاؤنٹس میں وصول کرتے ہیں۔ اگر آپ ویب Personal Area میں لیول اپ بونس کے لیے درخواست کرتے ہیں، تو آپ کو $70 موصول ہوں گے۔ اگر آپ FBS – Trading Broker ایپ میں اس کی درخواست کرتے ہیں، تو آپ $140 تک اپنا بونس دگنا کر لیں گے۔ حاصل کردہ بونس فنڈز محض ٹریڈنگ سرگرمی کے لیے کریڈٹ کیے جاتے ہیں؛ یہ واپس نہیں نکلوائے جا سکتے۔

VPS سروس

VPS ورچوئل پرائیویٹ سرور کا مخفف ہے۔ یہ سروس ٹریڈرز کو اپنے ٹریڈنگ پلیٹ فارم کو ریموٹلی ایک ورچوئل مشین پر رکھنے میں مدد دیتی ہے جو 24/7 دستیاب ہے۔ VPS سروس (ماسوائے کرپٹو) کسی بھی ٹریڈنگ اکاؤنٹس پر دستیاب ہے۔

FBS لائلٹی پروگرام

FBS لائلٹی پروگرام FBS کے کلائنٹس کے لیے ایک خصوصی پروموشن ہے، جو محض شمولیت کے بدلے حقیقی انعامات پیش کرتا ہے۔ اگر آپ ایک ٹریڈر ہیں، تو آپ کو محض معمول کے مطابق ٹریڈ کرنے کی ضرورت ہے۔ آپ کو خاص پوائنٹس حاصل ہوں گے، جنہیں پھر انعامات کے بدلے ایکسچینج کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ ایک FBS پارٹنر ہیں، تو آپ کو نئے کلائنٹس راغب کرنے پر پوائنٹس اور انعامات وصول ہوں گے۔

پروگرام کے ذریعے دستیاب انعامات مختلف ہوتے ہیں اور ان کا تعین آپ کے لائلٹی اسٹیٹس سے ہوتا ہے۔ آپ کا لائلٹی اسٹیٹس جتنا زیادہ ہو گا، آپ اتنے ہی قیمتی انعام کے حقدار ہو سکتے ہیں!

لائلٹی اسٹیٹس اور انعام کے بدلے انعامی پوائنٹس ایکسچینج کرنے کے طریقے کے بارے میں مزید جاننے کے لیے FBS لائلٹی پروگرام پر ہماری مرحلہ وار گائیڈ ملاحظہ کریں۔

پروگرام میں شامل ہوں

FBS کا متعارف کروایا گیا بروکر (IB) پروگرام

یہ ایک پارٹنرشپ پروگرام ہے جو کلائنٹس کو FBS کی طرف راغب کرنے پر، آپ کو ہر ٹریڈ کردہ فی لاٹ $80 تک، کچھ اعلیٰ ترین مارکیٹ کمیشن حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ پروگرام ہر شخص، بشمول Forex تجربہ کاران، آغاز کار ٹریڈرز، بڑی کمپنیز، اور اسٹارٹ اپس کے لیے دستیاب ہے۔

FBS پارٹنر بننے کے لیے کسی بھی سرمایہ کاری کی ضرورت نہیں ہوتی۔ آپ کو محض اپنا پارٹنر اکاؤنٹ رجسٹر کرنے اور کلائنٹس کو FBS سے متعارف کروانے کی ابتداء کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ مزید برآں، ہم آپ کو تشہیری امواد سے لے کر آپ کے کلائنٹس کے لیے ٹریڈنگ کورسز تک وہ تمام ضروری ٹولز فراہم کرتے ہیں، جن سے آپ کو بطور پارٹنر آگے بڑھنے میں مدد ملتی ہے۔

ایک IB ہونے کے فوائد سے متعلق مزید جاننے کے لیے، ہمارا آرٹیکلFBS کا متعارف کروایا گیا بروکر (IB) پروگرام – منافع کا نیا طریقہ ملاحظہ کریں۔

FBS پارٹنر بنیں

FBS سے متعلق حتمی خیالات

لاکھوں ٹریڈرز اب FBS کو پہچانتے ہیں اور اس پر بھروسہ کرتے ہیں۔ اب جبکہ آپ جانتے ہیں کہ FBS کو کیا چیز منفرد بناتی ہے، یاد رکھیں اعمال الفاظ سے زیادہ مؤثر ہوتے ہیں۔ خود سے اس کا تجربہ کرنے کے لیے FBS ویب سائٹ ملاحظہ کریں یا ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کریں۔

  • 63

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera