1. FBS >
  2. بلاگ >
  3. بہترین ٹریڈںگ اکاؤنٹس
2023-03-24 • اپ ڈیڈ

بہترین ٹریڈںگ اکاؤنٹس

GM-1217 Best Trading Accounts-01.png

وقت آگیا ہے، اور آپ نے آخر کار FBS کے ساتھ فاریکس پر ٹریڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے؟ آپ کی حکمت عملی کچھ بھی ہو، FBS کے پاس آپ کے لئے موزوں ٹریڈنگ اکاؤنٹ موجود ہیں! اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ڈیزائن کردہ متعدد اکاونٹ کی اقسام میں سے انتخاب کریں، بشمول سینٹ، مائیکرو، سٹینڈرڈ، زیرو سپریڈ، اور ECN اکاؤنٹس۔ ان میں سے ہر ایک کی اپنی الگ خصوصیات ہیں۔ آئیے آپ کو ایک مختصر وضاحت پیش کرتے ہیں۔

سینٹ اکاؤنٹ

سینٹ اکاؤنٹ ان لوگوں کے لئے بہترین انتخاب ہے جو صرف یہ سیکھنا شروع کرتے ہیں کہ ٹریڈںگ کیا ہے اور یہ کس طرح کام کرتی ہے۔ سینٹ اکاؤنٹ کے ذریعہ، آپ 1$ ڈپازٹ کیساتھ بھی ٹریڈںگ کرنا شروع کرسکتے ہیں، اور آپ کے پاس کمیشن نہیں ہوگا اس قسم کے اکاؤنٹ میں 1:1000 تک کی لیوریج سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، اس کا مطلب ہے کہ آپ صرف 1 سینٹ ہونے کے ساتھ 10$ کو کنٹرول کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، سینٹ اکاؤنٹ میں 1 pip کا سپریڈ ہے اور اس میں ہمارے بہترین بونس، جیسے Trade 100بونس ، کوئیک اسٹارٹ بونس، اور 100٪ ڈپازٹ بونس شامل ہیں۔

مائیکرو اکاؤنٹ

اگلا اکاؤنٹ جو FBS اپنے کلائنٹس کو پیش کرتا ہے وہ مائیکرو اکاؤنٹ ہے۔ مائیکرو اکاؤنٹ صارفین کو 1:3000 تک کی اضافی لیوریج فراہم کرتا ہے اور 3 پپس سے مقررہ کردہ سپریڈ پیش کرتا ہے۔ یہ اکاؤنٹ بھی کمیشن فری ہے، اور زیادہ سے زیادہ کھلی پوزیشنوں اور اس پر زیر التواء آرڈرز کی تعداد ایک سینٹ اکاؤنٹ کی طرح 200 ہے۔ مائیکرو اکاؤنٹ کھولنے کیلئے، آپ کو 5$ ڈپازٹ کرنے کی ضرورت ہے، اور بس!

سٹینڈرڈ اکاؤنٹ

سٹینڈرڈ اکاؤنٹ عام طور پر میعاری اور لچکدار اکاؤنٹ کی قسمیں ہیں۔ FBS میں ایک سٹینڈرڈ اکاؤنٹ کھولنے کیلئے، آپ کو تھوڑی زیادہ رقم ڈپازٹ کروانا ہوگی – 100$۔ تاہم، اس پر فلوٹنگ سپریڈ ہے جو 0،5 pip سے شروع ہوتا ہے۔ اس میں بھی کوئی کمیشن نہیں، اور لیوریج 1:3000 تک ہے۔

زیرو سپریڈ اکاؤنٹ

زیرو سپریڈ اکاؤنٹ ان لوگوں کے لئے بہترین انتخاب ہے جو تیز ٹریڈنگ کو ترجیح دیتے ہیں اور سپریڈ کو ادا نہیں کرنا چاہتے ہیں۔ یہاں ابتدائی ڈپازٹ 500$ ہے، جس میں فکسڈ سپریڈ 0 pip سے (جیسا کہ یہ نام ظاہر ہے)، اور 20$ فی لاٹ کمیشن ہے۔ لیوریج 1:3000 ہے، جس میں مارکیٹ میں آرڈرز کے اطلاق کا وقت 0،3 سیکنڈ ہے۔

کھاتہ ECN

آخر میں ایک ECN اکاؤنٹ ہے۔ یہ ان لوگوں کے لئے بہترین انتخاب ہے جو ECN ٹیکنالوجیز کے ساتھ ٹریڈںگ کی پوری طاقت کو محسوس کرنا چاہتے ہیں۔ اس اکاؤنٹ کی قسم خریداروں اور بیچنے والوں کو بغیر کسی درمیانی درجے کے ٹریڈںگ کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ اس کا بنیادی فائدہ مارکیٹ میں تیزی سے عملدرآمد، مثبت سپریڈ ، اور بہت سے لیکویڈیٹی فراہم کرنے والے ہیں۔ آرڈرز کی زیادہ سے زیادہ تعداد کی بھی کوئی حد نہیں ہے، اور تمام تجارتی حکمت عملیوں کی بھی اجازت ہے۔

کبھی کبھی یہ سمجھنا اتنا آسان نہیں ہوتا ہے کہ آپ کے لئے کون سا اکاؤنٹ بہتر ہے۔ اسی وجہ سے، ہم نے ان اکاؤنٹس کا موازنہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن میں بہت سی چیزیں مشترک ہیں لیکن، ایک ہی وقت میں، کچھ اہم فرق بھی ہے۔

GM-1217 Best Trading Accounts-02.png

سینٹ بمقابلہ مائیکرو اکاؤنٹ

ایسا لگتا ہے کہ مائیکرو اور سینٹ اکاؤنٹس کے مابین فرق نہ ہونے کے برابر ہے۔ اگرچہ دونوں اکاؤنٹس میں ابتدائی ڈپازٹ کم ہے – ایک سینٹ اکاؤنٹ میں 1$ ، اور مائیکرو کاؤنٹ میں 5$، کچھ بامعنی فرق ہیں۔ سب سے پہلے، سینٹ اکاؤنٹ 1 pip کا فلوٹنگ سپریڈ سے پیشن کرتا ہے جبکہ ایک مائکرو اکاؤنٹ 3 pip سے ایک فکسڈ سپریڈ پیش کرتا ہے۔ دوم، ایک سینٹ اکاؤنٹ پر، لیوریج 1:1000 تک ہے، لیکن مائیکرو اکاؤنٹ پر، یہ 1:3000 ہے۔

دونوں اکاؤنٹس بونس کے تمام پروگراموں اور درج ذیل تجارتی آلات کو سپورٹ کرتے ہیں: 35 کرنسی کے جوڑے، 4 دھاتیں، 3 CFD۔

سینٹ بمقابلہ سٹینڈرڈ اکاؤنٹ

ٹریڈرز کے درمیان سینٹ اور سٹینڈرڈ اکاؤنٹس سب سے زیادہ مقبول ہیں۔ آئیے تفصیل سے دیکھتے ہیں کہ ان کے مابین بنیادی فرق اور مماثلتیں کیا ہیں۔

پہلا نمایاں فرق ابتدائی ڈپازٹ ہے۔ آپ اپنی جیب میں 1$ کے ساتھ سینٹ اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔ تاہم، ایک سٹینڈرڈ اکاؤنٹ میں کم از کم 100$ کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگرچہ دونوں اکاؤنٹس میں ٹریڈرز کے لئے کوئی کمیشن نہیں ہے اور اسی تعداد میں زیادہ سے زیادہ کھلی پوزیشنیں اور زیر التواء آرڈرز (200) ، ایک سٹینڈرڈ اکاؤنٹ 1:3000 تک لیوریج پیش کرتا ہے۔ اس کے برعکس ، ایک سینٹ اکاؤنٹ صرف 1:1000 کی لیوریج پیش کرتا ہے۔ سپریڈ بھی مختلف ہے: یہ دونوں اکاؤنٹس پر فلوٹنگ ہے، لیکن ایک سٹینڈرڈ اکاؤنٹ پر، اس کا آغاز 0،5 pip سے ہوتا ہے ، اور ایک سینٹ اکاؤنٹ میں – 1 pip سے۔

سٹینڈرڈ بمقابلہ زیرو سپریڈ اکاؤنٹ

سب سے پہلی بات پہلے، ہم ان دونوں اکاؤنٹس کے مابین ابتدائی ڈپازٹ میں بڑا فرق دیکھتے ہیں۔ آپ 100$ کے ڈپازٹ کیساتھ ایک سٹینڈرڈ اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں، لیکن زیرو اسپریڈ اکاؤنٹ کھولنے کے لئے، آپ کو کم از کم 500$ ڈپازٹ کرنا ہوگا۔

زیرو سپریڈ اکاؤنٹ میں ٹریڈرز کو کمیشن ادا کرنے کی ضرورت ہوتی ہے - جو20$ فی لاٹ ہے جبکہ سٹینڈرڈ اکاؤنٹ میں کوئی کمیشن نہیں ہے۔ لیوریج (1:3000) ہے اور زیادہ سے زیادہ کھلی پوزیشنوں اور زیر التواء آرڈرز کی تعداد (200) جو دونوں اکاؤنٹس میں ایک جیسی ہے، لیکن سپریڈ مختلف ہے: سٹیںڈرڈ اکاؤنٹ کیلئے فلوٹنگ سپریڈ 0.5 pip ہے جبکہ زیرو سپریڈ اکاؤنٹ کیلئے فکسڈ 0 pip ہے۔

زیرو سپریڈ بمقابلہ ECN اکاؤنٹ

یہ وہ اکاؤنٹ ہیں جن میں سب سے زیادہ ابتدائی ڈپازٹ ہے – 500$ زیرو سپریڈ اکاؤنٹ کیلئے اور اور 1000$ ایک ECN اکاؤنٹ کیلئے۔ دونوں اکاؤنٹس میں کمیشن موجود ہے، ایک فکسڈ 6$ ای سی این اکاؤنٹ پر ہے، اور زیرو سپریڈ اکاؤنٹ پر 20 $ فی لاٹ ہے۔ ECN اکاؤںٹ میں کم لیوریج ہے – 1:500، اور ایک زیرو سپریڈ اکاؤنٹ میں سب سے بڑی لیوریج – 1:3000۔ ECN اکاونٹ میں صارفین کیلئے ٹریڈنگ کی کوئی حد نہیں ہے، لیکن زیرو سپریڈ اکاؤنٹ میں 200 سے زیادہ کھلی پوزیشنوں اور زیر التواء آرڈرز کی حد ہوتی ہے۔ آخر میں، ایک ECN اکاؤنٹ – ٹریڈنگ کیلئے 25 کرنسی کے جوڑے پیش کرتا ہے۔ جب ایک زیرو سپریڈ اکاؤنٹ 35 فراہم کرتا ہے۔

FBS میں، ہم جانتے ہیں کہ ایک سائز میں کبھی بھی فٹ نہیں بیٹھتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم انفرادی ٹریڈرز کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے مختلف قسم کے اکاؤنٹ پیش کرتے ہیں۔ FBS میں شامل ہوں، اکاؤنٹ کھولیں، اور خوبصورت دنیا کی ٹریڈنگ سے لطف اٹھائیں!

  • 676

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera