4 چیزیں ایسی جو FBS کا 'Trade 100 Bonus' ٹریڈنگ کے بارے میں سکھاتا
کئی ماہ سے FBS کمیونٹی 'Trade 100 bonus' پر منڈلا رہی ہے۔ ہم نے یہ دیکھنے کے لیے کہ بونس ٹریڈرز کے لئے کیسا تجربہ ہے اور کونسے اہم سبق ان کو سکھائے جاتے ہیں اس کے لئے ان کی رائے کا تجزیہ کیا۔
'Trade 100 bonus' اب کچھ دیر کے لئے کھلا ہے، اور جو پہلے ہی کوشش کر چکے ہیں ہم ان کی طرف سے کمنٹس اور رائے وصول کرتے رہتے ہیں۔ ہر کہانی مختلف ہے، لیکن بہت سی چیزیں ہیں جو ہر کمنٹ میں دہرائی جاتی ہیں۔چیک کریں، کہ آپ کے دوست ٹریڈرز بونس کے بارے میں کیا سوچتے ہیں، اور یہ کس طرح اصل میں مختلف چیلنج میں مدد کرتا ہے۔

1. رقم کی مینجمنٹ

رقم کی مینجمنٹ وہ پہلی چیز ہے جو بونس کی بات کرتے ہوئے FBS ٹریڈر کے دماغ سے گزرتی ہے۔
"میں فاریکس ٹریڈنگ اور بہت سے فوائد کے بارے میں آسانی سے سیکھ سکتا ہوں."
"میرا خیال ہے کہ بونس کے بہت سے مثبت اثرات ہیں۔ لیکن میرے لئے، رقم کی منیجمنٹ بہت ضروری ہے."
"میں نے پچھلا $50 بونس اکاؤنٹ کھو دیا کیونکہ میں فاریکس ٹریڈنگ میں نیا تھا۔ میں بڑی لاٹس ٹریڈ کروں گا، اور نتیجتاً، میرے پاس نقصان سے بحالی کا مارجن نہیں تھا۔ نئے Trade 100 bonus کے ساتھ، بہت زیادہ لاٹس کے سائز کی حدود تھیں، جو ہمیں نقصان سے بحالی کے لئے بہت سا مارجن فراہم کرے گا۔"
لمبی کہانی اختصار سے، 'Trade 100 bonus' آپ کو سکھاتا ہے کہ اپنی رقم پر کیسے نظر رکھی جائے۔ اسے بونس کا اہم فوکس سمجھ کے اعلان کیا گیا: اپنی رقم کی سرمایہ کاری سے پہلے ٹیسٹ کر لیں۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کون سا لاٹ سائز مناسب ہے، ٹریڈ کرتے ہوئے کیا تیار ہونا چاہیے، اور بہت سی چیزیں کو آپ طریقہ کار میں حاصل کر سکتے ہیں - جو ہمیں اگلے پوائنٹ تک لے جاتی ہے۔
2. حقیقی ٹریڈنگ کے لئے تیار ہو رہے ہیں

"آرڈدز کےمحدود ہونے کی وجہ سے، یہ ٹریڈنگ کی مینجمنٹ کا سبق تھا، اور یہ پہلی بار میرا تجربہ تھا۔ میں یہ ٹیکنیک اپنے حقیقی ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر لاگو کروں گا۔"
"بونس کی شرائط بہت چیلنج والی ہیں۔ لیکن سسٹم میں جانا مناسب ہے."
"بہت شکریہ FBS۔ میں نے ٹریڈنگ کے سبق حاصل کیے جو میں پہلے کبھی نہیں لے سکا۔"
'Trade 100 bonus' ایک حدف کی مشق کی قسم ہے یہ صرف رقم کی منیجمنٹ میں بلکہ عام طور پر بھی۔ اگر کچھ چیزیں ہیں جو آپ ہمیشہ فاریکس پر کرنا چاہتے ہیں لیکن اپنی رقم کا رسک لینے سے ڈرتے ہیں، بونس ایسا ہی ہے۔ اور جب ہم کہتے ہیں "چیزیں جن کی آپ ہمیشہ کوشش کرنا چاہتے ہیں" ہمارا یہی مطلب ہوتا ہے۔۔۔
3. ٹریڈنگ حکمت عملی کی مشق کر رہے ہیں

عام طور پر، کسی کو بھی بہترین چننے سے پہلے مختلف حکمت عملی سے کھیلنا پڑتا ہے۔ لیکن ان تجربات کے لئے کون ادا کرنے جا رہا ہے ہو؟ FBS کرے گا!
"مجھے بونس نے سکھایا کہ scalping کیسے کی جاتی ہے اور منافع اور نقصان کے لئے کیسے تیار ہوا جاتا ہے، اور میرے پاس ایک اورFBS اکاؤنٹ ہے جسے میں بڑھا رہا ہوں۔"
بہت سی حکمت عملی کو ٹیسٹ کرنے کے لیے $100 کافی سے زائد ہے اور دیکھیں کہ وہ آپ کی ٹریڈنگ کے مزاج پر کام کرتے ہیں (یا نہیں کرتے). جس کا کہنا ہے۔۔۔
4. کنٹرول
"میں Trade 100 Bonus منافع نکال کر خوش ہوں۔ بہت سے لوگ آپ کی بونس کی شرائط پر شکایت کر رہے ہیں، لیکن جب میں نے اس کی کوشش کی، تو مجھے معلوم ہوا کہ یہ شرائط آسان ہیں! میں نے سیکھا کہ محفوظ، صبر سے ٹریڈ کیسے کی جاتی ہے اور سب سے زیادہ SELF DISCIPLINE پیدا کیا۔ میں نے ٹریڈنگ کا یہ طریقہ اپنے حقیقی اکاؤنٹ پر لاگو کیا، اور میں یہ کہتے ہوئے خوش ہوں کہ میں اب بہت سے رسک کے بغیر کما رہا ہوں۔ میں نے اپنے آپ کو بہت سے آرڈرز ایک ساتھ کھولنے سے کنٹرول کیا اور رقم کی درست منیجمنٹ کرتے ہوئے۔"
جب ٹریڈنگ کی بات آتی ہے تو جذبات آپ کے برے دوست ہیں - بنیادی طور پر، یہ وہ ہے جو بہت سے نئے ٹریڈرز کو مارکیٹ سے دور کر دیتے ہیں، ان کے اکاؤنٹ چھوڑ کے ، اور امیدیں - پیچھے۔ مفت رقم کے ساتھ ٹریڈنگ نتیجتاً کم جذباتی ہوتی ہے، اس لئے بونس گواہی دینے کے لیے ایک منفرد موقع ہے کہ کیسے امپلسو فیصلے آپ کے منافع کے لئے کام نہیں کرتے۔ ایک بار آپ خود اعتمادی میں مہارت حاصل کر لیں، آپ اسے حاصل کر لیتے ہیں۔
ایف بی ایس تمام حصہ ڈالنے والوں کی قیمتی رائے کا شکریہ کرتا ہے - ہم آپ کے تجربے سے بھی سیکھتے ہیں اور 'Trade100 bonus' کے ساتھ کامیابی کی پہلی سیڑھی بننے کی امید رکھتے ہیں جو آپ کو اوپر تک لے جائے گی!
آپ کے بارے میں کیا خیال ہے؟ کیا آپ نے ہمارے بونس کی کوشش کی ہے؟