Kseniia Medik

Kseniia Medik

مارکیٹ تجزیات پرکام کرتی ہے. 2020 سے FBS کیساتھ ہے.

تعلیم اور کام

  • پیٹرزبرگ اسٹیٹ یونیورسٹی آف اکنامکس میں سے، فنانس میں اسپیشلیسٹ;
  • نیورسٹی آف ٹریسٹ ، اٹلی - بیچلر آف اکنامکس (انٹرنیشنل میکرو اکنامکس).

کیسینیا میڈک کے بارے میں

محترمہ میڈک بنیادی تجزیہ میں مہارت رکھتی ہے ، تکنیکی تجزیہ اور تعلیمی موادکا بھی احاطہ کرتی ہے. اس کے سب سے زیادہ پسندیدہ کرنسی کے جوڑے EUR/USD ،AUD/USD ، اور USD/JPY ہیں ، لیکن وہ اسٹاک انڈیکس اور گولڈ کا تجزیہ کرنے کی خواہاں ہیں۔.

وہ مارکیٹ کے واقعات اور قیمت کی نقل و حرکت کے درمیان انحصار تلاش کرنے اور FBS کے ٹریڈروں کے ساتھ اپنی بصیرت کا اشتراک کرنے میں خوشی محسوس کرتی ہے۔ وہ امید کر رہی ہیں کہ تجزیہ کاروں کی FBS ٹیم ٹریڈروں کو ان کے مقاصد تک پہنچنے میں مدد دے سکتی ہے ، چاہے وہ کچھ بھی ہو۔

Latest content

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera