
Kirill Belyaev
مارکیٹ کے تجزیات کیلئے کام کرتے ہیں۔ سال 2021 سے FBS کیساتھ ہیں۔
تعلیم اور کام
- معاشیات اور کارپوریٹ فنانس میں بیچلر ڈگری۔
- آڈیٹ اور مالیاتی کنٹرول میں ماسٹر ڈگری۔
۔Kirill Belyaev کے بارے میں
مسٹر Belyaev نے اپنے کیریئر کا آغاز مالی اسٹیٹمنٹ کے آڈیٹر کے طور پر کیا۔ سال 2018 میں انہوں نے دوسرے بروکرز کیساتھ اسٹاک اور کریپٹو کرنسیوں کی ٹریڈنگ شروع کی۔ پچھلے سال کے دوران یہ مارکیٹوں کے بارے میں سیکھ رہے ہیں اور آخر کار FBS میں بطور پیشہ ور تجزیہ کار کیریئر شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ انتہائی غیر مستحکم اثاثوں کی ٹریڈنگ سے لطف اندوز ہوتے ہیں، جیسے کریپٹو کرنسیاں ، ٹیسلا اور ورجن گیلیکٹک اسٹاکس وغیرہ وغیرہ۔ ان کے پسندیدہ ٹولز ۔MACD۔, ۔RSI۔ اور ۔Moving Averages۔ ہیں۔
تازہ ترین مواد
فورا آرڈر کھولنا