Ekaterina Gorbatenko

Ekaterina Gorbatenko

مارکیٹ تجزیات میں کام کرتی ہے۔ 2018 سے FBS کے ساتھ ہے.

تعلیم اور کام

  • اورینبرگ اسٹیٹ یونیورسٹی سے معاشیات میں بیچلر ڈگری؛
  • سینٹ پیٹرزبرگ اسٹیٹ یونیورسٹی آف اکنامکس سے انٹرنیشنل بزنس میں ماسٹر ڈگری؛
  • کیمنلاکسو یونیورسٹی آف اپلائیڈ سائنسز ، کووولا ، فن لینڈ میں انٹرنیشنل بزنس میں ایکسچینج پروگرام;
  • ورسلا یونیورسٹی آف اکنامکس (ورسلا، پولینڈ) میں انٹرنیشنل بزنس اینڈ مارکیٹنگ میں ایکسچینج پروگرام;
  • JTB، معروف جاپانی ٹور آپریٹر، ایک فنانشنل اسسٹنٹ.

ایکاٹرینا گورباٹینکو کے بارے میں

محترمہ گورباٹینکواپنی بیچلر کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد سے ہی تجزیات اور سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتی ہے. اس نے تجزیات کا بارے میں تعلیم حاصل کی ہے ، اس ٹاپک پر متعدد سائنسی مضامین لکھے ، اور بہت سے بین الاقوامی جرائد میں شائع ہوئے۔ کمپنیوں میں سرمایہ کاری کی طرف راغب ہونے کے بارے میں اس کی تحقیق کو ماسٹر کے امتحانات کمیشن نے ایک بہترین انتخاب قرار دیا تھا۔.

گریجوریشن کرنے کے بعد، محترمہ گورباٹینکو نے ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں دریافت کرنا شروع کیا۔. الیگزنڈر ایلڈر کی “ٹریڈنگ فار لیونگ” نامی اس کتاب نے اسکے کیریئر کے مزید انتخاب پر بہت زیادہ گہرااثر ڈالا. اس نے دوسرے بروکروں کے ساتھ کریپٹو کرنسیوں اور اسٹاک ٹریڈنگ شروع کی اور ایک فنانشنل تجزیہ کار کی حیثیت سے نوکری تلاش کرنے کا فیصلہ کیا. اسی طرح وہ FBS ٹیم میں شامل ہوگئی۔.

محترمہ گورباٹینکو اسٹاک ، انڈیکس اور گولڈ پر ٹریڈنگ پسند کرتی ہیں۔. اپنے تجزیے میں ، وہ خبروں اور مارکیٹ کے مابین باہمی رابطے تلاش کرنا پسند کرتی ہیں۔ وہ سمجھتی ہیں کہ پرفیکٹ تجزیہ کی کلید تکنیکی اور بنیادی طریقوں کا امتزاج ہے۔

Latest content

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera