ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: اكتوبر 25-21

FBS کے ذریعہ ہفتہ وار نقطہ نظر کے ساتھ نئے ہفتے میں آپ کا استقبال ہے! اس ویڈیو میں ہم آپ کو اقتصادی کیلنڈر اور خبروں میں مارکیٹ کے اہم محرکات کا خلاصہ کریں گے۔ اس ہفتے بریگزیٹ کی خبریں اور ECB مانیٹری پالیسی کے اجلاس پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ نیز، CAD کے ٹریڈرز کے لئے بھی بہت سارے مواقع ہوں گے۔ ان جوڑوں کے لئے اہم کلیدی سطحیں بھی موجود ہیں!ویڈیو دیکھیں اور مارکیٹ کے ساتھ باخبر رہیں۔

اسی طرح

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: نومبر 1-5
ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: نومبر 1-5

یہ ہفتہ ایک دھماکہ ہونے والا ہے! ٹریڈر جمعہ کو امریکی، آسٹریلوی، اور برطانوی مرکزی بینکوں کی میٹنگ، اوپیک میٹنگ، اور NFP کی ریلیز کا انتظار کر رہے ہیں۔ USD، GBP، تیل، اور اسٹاک میں بڑی تبدیلیوں کی توقع کی جا رہی ہے! تجارتی آئیڈیازحاصل کرنے کے لیے ویڈیو دیکھیں!

ہفتہ وار آؤٹ لک: EUR/USD ، USD/CAD، اور گولڈ
ہفتہ وار آؤٹ لک: EUR/USD ، USD/CAD، اور گولڈ

یہ ہفتہ ٹریڈروں کے لیے بہت سے دلچسپ ایونٹس لے کر آئے گا: برطانیہ ، کینیڈا کی افراط زر کی رپورٹیں، اور یورپی یونین ، برطانیہ اور امریکہ کی PMI رپورٹس۔ یہ تقریبا پوری فاریکس مارکیٹ کو متاثر کرے گی۔ اگلے ہفتے کے لیے تجارتی تجاویز کے لیے ویڈیو دیکھیں!

تازہ ترین خبریں

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: دسمبر 6 تا 10
ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: دسمبر 6 تا 10

امریکی نان فارم پے رولز رپورٹ پیشنگوئی کیمطابق نہیں آئی، لیکن ٹریڈرز امریکی افراط زر پر مبنی رپورٹ کے انتظار میں ہیں۔ اوپیک اجلاس میں تیل بچ نکلا، اور S&P 500 انڈیکس اب بھی اہم سپورٹ کی سطح سے اوپر ہے۔ EUR/USD، AUD/USD، EUR/JPY، تیل اور سونے کے ٹریڈنگ آئیڈیاذ حاصل کرنے کیلئے ویڈیو دیکھیں!

بروز 22 تا 26 نومبر کیلئے اہم واقعات اور تجارتی آئیڈیاز
بروز 22 تا 26 نومبر کیلئے اہم واقعات اور تجارتی آئیڈیاز

یہ ٹریڈرز کیلئے بہترین ہفتہ ہوگا! منگل کو PMI رپورٹس سامنے آئیں گی۔ بدھ کو، ٹریڈر ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ کے پالیسی بیان، امریکی GDP، وغیرہ کا بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں۔ تجارتی آئیڈیاز حاصل کرنے کیلئے ویڈیو دیکھیں!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera